توجّہ پلیز : زینب

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
اللہ بخشے کچھ دن پہلے کی اطلاع ہے کے جہلم گئی ہوئی تھی
اور ابھی تک سب ٹھیک ٹھاک ہے
لے دس میں ان لوگوں‌میں سے ہوں جو اکیلے کہیں نہیں جاتے اگر میں اللہ سے اپنے اپ کو بخشوانے چلی تو 2 چار کو ساتھ لے کے جاوں گی فکر نا کریں
توبہ ہے بھئی تیلے شاہ، اللہ بخشے سے میں سمجھا کہ ۔۔۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
سب خیریت ہی ہو گی۔:)

عمران بھائی تیلے بھائی میرے جنم جنم کے دشمن ہین آپ کہاں ان کی باتوں میں ارہے ہیں
 

زینب

محفلین
ناں ہوتی تو خبر آ چکی ہوتی
یہ اس بات کا بدلہ تو نہین جو میں نے آپ کی خبر لی تھی:grin:
خدا غریق رحمت کرئے
امین
آل تو جلال تو آئی بلا کو ٹال تو۔۔۔۔۔

لے یہ بلا بھی بھلا ٹٌلنے والی ہے نا جی نا:rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
کل کی خبر تو یہ ہے کہ محترمہ پاکستان کے موسم کی کارستانیاں سنارہی تھیں۔
کہ بارش تو ہوئی، ورنہ اس سے پہلے تو موسم ان کے لیے بھاری پڑرہا تھا۔

اور اگلی خبر یہ کہ انہوں نے ایک ہفتے کا کہا ہے کہ ایک ہفتے بعد وہ واپس وارد ہونے والی ہیں۔
کیا کرن اتھا بھاگ کے ایک گرمی سے بھاگ کے جہاں ائے وہاں بھی پہلے سے کافی گرمی موجود تھی پر یہ ہے کہ بجلی کی آنیاں جانیا ں نہیں ہیں یہاں
السلام و علیکم زینب!
پاکستان سے بخیریت واپسی پر خوش آمدید۔

وعلیکم السلام پا جی شکریہ بہت کیسے ہین اپ اور ہمارا بھتیجا کیسا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top