الف عین

لائبریرین
میں انشاء اللہ میرے پاس کا مواد آج پوسٹ کر دوں گا اگر کام سے فارغ ہو گیا تو۔
دعوت القرآن کو بھی شروع کرنا ہے۔
فاروق، دوسرے تراجم کی فائلیں بھی بھیج دیں تو بہت اچھا ہے، وکی پر بھی، اور ہو سکے تو مجھے ای میل کے ذریعے بھی۔
اور ہاں، یہ آسان تحریک میں کسی مصنف کا نام تو ہوگا نا!! کم از کم ادارے کی ہی کچھ تفصیل تو دینی ہوگی ای بک میں۔ پھر یہ بھی کہ اسے ٹائپ کس کس نے کیا ہے؟؟
 
میں انشاء اللہ میرے پاس کا مواد آج پوسٹ کر دوں گا اگر کام سے فارغ ہو گیا تو۔
دعوت القرآن کو بھی شروع کرنا ہے۔
فاروق، دوسرے تراجم کی فائلیں بھی بھیج دیں تو بہت اچھا ہے، وکی پر بھی، اور ہو سکے تو مجھے ای میل کے ذریعے بھی۔
اور ہاں، یہ آسان تحریک میں کسی مصنف کا نام تو ہوگا نا!! کم از کم ادارے کی ہی کچھ تفصیل تو دینی ہوگی ای بک میں۔ پھر یہ بھی کہ اسے ٹائپ کس کس نے کیا ہے؟؟
آج قرآن آسان کی پیسٹنگ کر رہا ہوں۔ کل دوسرے تراجم کی فائیلز آپ کو سورۃ اور آیت لگانے کے بعد فراہم کرنے کی کوشش کروں گا۔ انشاء اللہ۔

قرآن آسان کا ترجمہ مولانا شبیر احمد (لاہور) نے کیا ہے۔ ان کی ویب سائٹ یہ ہے۔
http://www.quranasan.org/

اس کو ٹائپ کیا ہے
محی الدین، افسر اطلس نے

اس کو پروف ریڈ کیا ہے۔
اعجاز عبید، محمد شمشاد خان، فاتح اور فاروق سرور خان نے۔

وکی پر لانے کا کام کیا ہے
ماوراء اور مہوش نے۔
 
مہوش، قرآن آسان کا ترجمہ میں نے کٹ پیسٹ کردیا ہے۔
اب آپ یہ کام کردیجئے۔
1۔ ہر سورۃ کے اوپر پچھلی اور اگلی سورۃ کا لنک ہے۔ ان میں سے بیشتر درست نہیں ہیں۔ آپ ان کومہربانی کرکے درست کردیں۔

2۔ ایک طائرانہ نظر ڈال لیں کے تمام سورتیں درست ہیں، اور میں نے کوئی واضح غلطی تو نہیں کی؟

3۔ مجھے اب بھی پروف ریڈنگ کی غلطیاں نظر آرہی ہیں، جو کو امید ہے کہ دیگر برادران درست کردیں گے۔ ان میں‌سے بیشتر غلطیاں متن کی نہیں‌ہیں۔

مجھے تفہیم القرآن کے مکمل ترجمے کا اب بھی انتظار ہے۔

والسلام
 

قسیم حیدر

محفلین
فاروق صاحب! حافظ نذر محمد نے ایک ترجمہ شائع کیا تھا جو تمام بڑے مکاتب فکر کا معتمد علیہ تھا۔ پاکستان میں میڑک تک کے نصاب میں یہی پڑھایا جاتا ہے۔ قرآن آسان تحریک والا ترجمہ وہی ہے یا کوئی اور ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
فاروق۔ وکی میں یہی مسئلہ اب بھی باقی ہے، شاید مہوش کے سانچے میں کچھ غلطی ہے۔ اسی باعث میں اپ لوڈ کرنا موقوف کر رہا ہوں فی الحال۔اس سلسلے میں ایک الگ تانا بانا کھولتا ہوں ورنہ وکی کے ناظمین تک بات پہنچتی نہیں۔

یہ کن فائلوں کا انتظار کر رہے ہیں فاروق؟ ہاں، کچھ اب بھی ای سنپس ڈاٹ کام پر اپ لوڈ نہیں کی ہیں۔ ادھر آٹھ دس دن میں جو کام یہاں ہوا ہے، وہ حاصل کرنے نہیں جا پا رہا ہوں، رمضان اور ادھر مستقل بارش کی وجہ سے۔ سوچتا ہوں کہ یہ مزید ٹائپ کیا ہوا مواد جمع ہو جائے تو ایک ساتھ پوسٹ کر دوں۔
 

مہوش علی

لائبریرین
میں نے قران آسان تحریک والی کتاب میں اگلے اور پچھلے باب کی نیویگیشن کی تمام اغلاط دور کر دی ہیں۔

غلطی املا کی ہے۔ یعنی "اگلا" اور "پچھلا" باب میں سورت نمبر اور نام بالکل ویسے ہی ہونا چاہیے جیسا کہ صفحہ اول پر موجود فہرست میں سورہ کا نمبر اور نام دیا گیا ہے۔

چنانچہ، اگر آپ لوگوں کو بھی بقیہ تراجم میں کہیں غلطی نظر آئے، تو اسے ایسے درست کر سکتے ہیں کہ "صفحہ اول" پر موجود فہرست سے سورہ کا نمبر اور نام "کاپی" کر کے متعلقہ اگلے اور پچھلے باب کے آگے پیسٹ کر دیں (کاپی اور پیسٹ کرنے سے املا کی غلطی کا امکان ختم ہو جائے گا)۔
 
فاروق صاحب! حافظ نذر محمد نے ایک ترجمہ شائع کیا تھا جو تمام بڑے مکاتب فکر کا معتمد علیہ تھا۔ پاکستان میں میڑک تک کے نصاب میں یہی پڑھایا جاتا ہے۔ قرآن آسان تحریک والا ترجمہ وہی ہے یا کوئی اور ہے۔

قرآن آسان کا ترجمہ مولانا شبیر احمد (لاہور) نے کیا ہے۔ ان کی ویب سائٹ یہ ہے۔
http://www.quranasan.org/

حافظ نذر محمد کے ترجمہ کا کوئی لنک ہے آپ کے پاس؟
 
یہ کن فائلوں کا انتظار کر رہے ہیں فاروق؟ ہاں، کچھ اب بھی ای سنپس ڈاٹ کام پر اپ لوڈ نہیں کی ہیں۔ ادھر آٹھ دس دن میں جو کام یہاں ہوا ہے، وہ حاصل کرنے نہیں جا پا رہا ہوں، رمضان اور ادھر مستقل بارش کی وجہ سے۔ سوچتا ہوں کہ یہ مزید ٹائپ کیا ہوا مواد جمع ہو جائے تو ایک ساتھ پوسٹ کر دوں۔
شکریہ اعجاز، جو گڑبڑ تھی مہوش نے دور کردی۔ میں‌تفہیم القران کی ململ ترجمہ والی فائیلوں کا انتظار کررہا ہوں تاکہ ان میں آیت نمبرز اور سورۃ نمبرز لگا سکوں۔
 

مہوش علی

لائبریرین
فاروق صاحب،
تفہیم ابھی مکمل ٹائپ نہیں ہوئی ہے۔
ہماری ٹائپنگ سپیڈ ذرا کم ہے۔ یہ پراجیکٹ پچھلے کئی مہینے سے چل رہا ہے اور ابھی تک ہم تقریبا آدھی تفہیم ہی ٹائپ کر سکے ہیں۔
مگر جب سے آپکا ساتھ میسر آیا ہے، چیزوں میں تیز رفتاری آئی ہے۔
اعجاز صاحب اور قسیم حیدر صاحب،
آپ لوگوں کے پاس کوئی تجویز ہے کہ تفہیم پر کام کرنے کی سپیڈ کیسے بڑھائی جائے؟
 

مہوش علی

لائبریرین
فاروق صاحب،
شبیر صاحب کے ترجمے میں معانی سرخ اور نیلے رنگ میں کیے گئے ہیں جو کہ بہت ہی زبردست طریقہ ہے۔
ڈیجیٹائزڈ ٹیکسٹ میں یہ کام کیسے مکمل کیا جائے؟
 
فاروق صاحب،
شبیر صاحب کے ترجمے میں معانی سرخ اور نیلے رنگ میں کیے گئے ہیں جو کہ بہت ہی زبردست طریقہ ہے۔
ڈیجیٹائزڈ ٹیکسٹ میں یہ کام کیسے مکمل کیا جائے؟

کام مشکل نہیں لیکن لمبا ہے۔ میں اور محب اس پر کچھ بات کر رہے ہیں۔ اگر کوئی نتیجہ نکلا تو بتائیں گے۔

اس دوران آپ منہاج القرآن اور کنزالایمان کا ڈھانچہ تیار کردیں تو میں اس میں انشاءاللہ آیات ڈال دوں۔

ایسا ہی ڈھانچہ آپ مولانا احمد علی کے ترجمہ کا بھی بنا دیجئے۔

والسلام۔
 

مہوش علی

لائبریرین
فاروق صاحب،

میں ویک اینڈ پر یہ ڈھانچے مکمل کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔

////////////

نیلے اور سرخ الفاظ والا کام لمبا تو ضرور ہو گا، مگر انتہائی اہم ہے۔ اس سلسلے میں اگر کوئی پیش قدمی ہو تو ضرور مطلع فرمائیے گا۔
 

مہوش علی

لائبریرین
السلام علیکم

کنز الایمان کا لنک یہ ہے

http://www.urdulibrary.org/index.php?title=قران_ترجمہ_کنز_الایمان

لیکن اسکا صرف صفحہ اول تیار ہے۔

فاروق صاحب، ذیل میں میں قران کے 114 سورتوں کی نیویگیشن کی لسٹ دے رہی ہوں۔ یہ تمام قرانی تراجم کے لیے استعمال ہو سکتی ہے۔ صرف فائینڈ ریپلیس کی مدد سے "مصنف" کا نام تبدیل کرنے کی ضرورت ہے (اور Notes میں آپ اپنا نام ڈال لیں)

== 1 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت
| مصنف = طاہر القادری
| پچھلا =
| اگلا = سورۃ 2:البقرۃ
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}



== 2 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت
| مصنف = طاہر القادری
| پچھلا = سورۃ 1:الفاتحۃ
| اگلا = سورۃ4:النساء
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 3 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت
| مصنف = طاہر القادری
| پچھلا = سورۃ 2:البقرۃ
| اگلا = سورۃ4:النساء
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 4 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت
| مصنف = طاہر القادری
| پچھلا = سورۃ 3:آل عمران
| اگلا = سورۃ 5:المائدۃ
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 5 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت
| مصنف = طاہر القادری
| پچھلا = سورۃ4:النساء
| اگلا = سورۃ 6:الانعام
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 6 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 5:المائدۃ
| اگلا = سورۃ 7:الاعراف
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 7 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 6:الانعام
| اگلا = سورۃ 8:الانفال
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}

8

{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 7
| اگلا = سورۃ 9
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 9 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 8:الانفال
| اگلا = سورۃ 10:يونس
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 10 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 9:التوبۃ
| اگلا = سورۃ 11: ہود
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 11 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 10:يونس
| اگلا = سورۃ 12:يوسف
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 12 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 11: ہود
| اگلا = سورۃ 13:الرعد
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 13 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 12:يوسف
| اگلا = سورۃ 14:ابراہيم
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 14 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 13:الرعد
| اگلا = سورۃ 15:الحجر
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 15 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 14:ابراہيم
| اگلا = سورۃ 16: النحل
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 16 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 15:الحجر
| اگلا = سورۃ 17:الاسراء
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 17 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 16: النحل
| اگلا = سورۃ 18:الكہف
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}


== 18 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 17:الاسراء
| اگلا = سورۃ 19:مريم
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 19 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 18:الكہف
| اگلا = سورۃ 20:طہ
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 20 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 19:مريم
| اگلا = سورۃ 21:الانبياء
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 21 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 20:طہ
| اگلا = سورۃ 22:الحج
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 22 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 21:الانبياء
| اگلا = سورۃ 23:المؤمنون
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 23 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 22:الحج
| اگلا = سورۃ 24:النّور
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 24 ==



{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 23:المؤمنون
| اگلا = سورۃ 25:الفرقان
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 25 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 24:النّور
| اگلا = سورۃ 26:الشعراء
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 26 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 25:الفرقان
| اگلا = سورۃ 27:النّمل
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 27 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 26:الشعراء
| اگلا = سورۃ 28:القصص
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 28 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 27:النّمل
| اگلا = سورۃ 29:العنكبوت
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 29 ==

{{نیویگیشن بقیہ ابواب



| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 28:القصص
| اگلا = سورۃ 30:الرّوم
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 30 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 29:العنكبوت
| اگلا = سورۃ 31:لقمان
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 31 ==

{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 30:الرّوم
| اگلا = سورۃ 32:السجدۃ
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی:السجدۃ

}}


== 32 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 31:لقمان
| اگلا = سورۃ 33:الاحزاب
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 33 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 32:السجدۃ
| اگلا = سورۃ 34:سبا
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}



== 34 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 33:الاحزاب
| اگلا = سورۃ 35:فاطر
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 35 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 34:سبا
| اگلا = سورۃ 36:يس
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}



== 36 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 35:فاطر
| اگلا = سورۃ 37:الصافات
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 37 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 36:يس
| اگلا = سورۃ 38:ص
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 38 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 37:الصافات
| اگلا = سورۃ 39:الزمر
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 39 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 38:ص
| اگلا = سورۃ 40:غافر
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 40 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 39:الزمر
| اگلا = سورۃ 41:فصّلت
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 41 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 40:غافر
| اگلا = سورۃ 42:الشورى
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 42 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 41:فصّلت
| اگلا = سورۃ 43:الزخرف
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


:فصّلت
== 43 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 42:الشورى
| اگلا = سورۃ 44:الدّخان
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 44 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 43:الزخرف
| اگلا = سورۃ 45:الجاثيۃ
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 45 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 44:الدّخان
| اگلا = سورۃ 46:الاحقاف
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 46 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 45:الجاثيۃ
| اگلا = سورۃ 47:محمد
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 47 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 46:الاحقاف
| اگلا = سورۃ 48:الفتح
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 48 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 47:محمد
| اگلا = سورۃ 49:الحجرات
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 49 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 48:الفتح
| اگلا = سورۃ 50:ق
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 50 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 49:الحجرات
| اگلا = سورۃ 51:الذاريات
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 51 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 50:ق
| اگلا = سورۃ 52:الطور
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 52 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 51:الذاريات
| اگلا = سورۃ 53:النجم
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 53 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 52:الطور
| اگلا = سورۃ 54:القمر
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 54 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 53:النجم
| اگلا = سورۃ 55:الرحمن
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 55 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 54:القمر
| اگلا = سورۃ 56:الواقعۃ
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 56 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 55:الرحمن
| اگلا = سورۃ 57:الحديد
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}



== 57 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 56:الواقعۃ
| اگلا = سورۃ 58:المجادلۃ
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 58 ==

{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 57:الحديد
| اگلا = سورۃ 59:الحشر
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 59 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 58:المجادلۃ
| اگلا = سورۃ 60:الممتحنۃ
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}


== 60 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 59:الحشر
| اگلا = سورۃ 61:الصف
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}

61

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 60:الممتحنۃ
| اگلا = سورۃ 62:الجمعۃ
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

62

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 61:الصف
| اگلا = سورۃ 63:المنافقون
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

63

{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 62:الجمعۃ
| اگلا = سورۃ 64:التغابن
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

64

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 63:المنافقون
| اگلا = سورۃ 65:الطلاق
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

65

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 64:التغابن
| اگلا = سورۃ 66:التحريم
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

66

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 65:الطلاق
| اگلا = سورۃ 67:الملك
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

67

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 66:التحريم
| اگلا = سورۃ 68:القلم
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

68

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 67:الملك
| اگلا = سورۃ 69:الحاقۃ
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

69

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 68:القلم
| اگلا = سورۃ 70:المعارج
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

70

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 69:الحاقۃ
| اگلا = سورۃ 71:نوح
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

71

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 70:المعارج
| اگلا = سورۃ 72:الجن
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

72

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 71:نوح
| اگلا = سورۃ 73:المزّمّل
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

73

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 72:الجن
| اگلا = سورۃ 74:المدّثر
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

74

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 73:المزّمّل
| اگلا = سورۃ 75:القيامۃ
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

75

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 74:المدّثر
| اگلا = سورۃ 76:الانسان
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

76

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 75:القيامۃ
| اگلا = سورۃ 77:المرسلات
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

77

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 76:الانسان
| اگلا = سورۃ 78:النبا
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

78

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 77:المرسلات
| اگلا = سورۃ 79:النازعات
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

79

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 78:النبا
| اگلا = سورۃ 80:عبس
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

80

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 79:النازعات
| اگلا = سورۃ 81:التكوير
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

81

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 80:عبس
| اگلا = سورۃ 82:الانفطار
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

82

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 81:التكوير
| اگلا = سورۃ 83:المطفّفين
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

83

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 82:الانفطار
| اگلا = سورۃ 84:الانشقاق
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

84

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 83:المطفّفين
| اگلا = سورۃ 85:البروج
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

85

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 84:الانشقاق
| اگلا = سورۃ 86:الطارق
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

86

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 85:البروج
| اگلا = سورۃ 87:الاعلى
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

87

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 86:الطارق
| اگلا = سورۃ 88:الغاشيۃ
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

88

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 87:الاعلى
| اگلا = سورۃ 89:الفجر
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

89

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 88:الغاشيۃ
| اگلا = سورۃ 90:البلد
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

90

{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت


| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 89:الفجر
| اگلا = سورۃ 91:الشمس
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

91

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 90:البلد
| اگلا = سورۃ 92:الليل
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

92

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 91:الشمس
| اگلا = سورۃ 93:الضحى
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

93

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 92:الليل
| اگلا = سورۃ 94:الشرح
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

94

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 93:الضحى
| اگلا = سورۃ 95:التين
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

95

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 94:الشرح
| اگلا = سورۃ 96:العلق
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

96

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 95:التين
| اگلا = سورۃ 97:القدر
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

97

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 96:العلق
| اگلا = سورۃ 98:البينۃ
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

98

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 97:القدر
| اگلا = سورۃ 99:الزلزلۃ
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

99

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 98:البينۃ
| اگلا = سورۃ 100:العاديات
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

100

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 99:الزلزلۃ
| اگلا = سورۃ 101:القارعۃ
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}


101

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 100:العاديات
| اگلا = سورۃ 102:التكاثر
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

102

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 101:القارعۃ
| اگلا = سورۃ 103:العصر
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

103

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 102:التكاثر
| اگلا = سورۃ 104:الہمزۃ
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

104

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 103:العصر
| اگلا = سورۃ 105:الفيل
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

105

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 104:الہمزۃ
| اگلا = سورۃ 106:قريش
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

106

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 105:الفيل
| اگلا = سورۃ 107:الماعون
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

107

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 106:قريش
| اگلا = سورۃ 108:الكوثر
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

108

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 107:الماعون
| اگلا = سورۃ 109:الكافرون
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

109

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 108:الكوثر
| اگلا = سورۃ 110:النصر
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

110

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 109:الكافرون
| اگلا = سورۃ 111:المسد
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

111

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 110:النصر
| اگلا = سورۃ 112:الاخلاص
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

112

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 111:المسد
| اگلا = سورۃ 113:الفلق
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

113

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 112:الاخلاص
| اگلا = سورۃ 114: النّاس
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}

114

{{نیویگیشن بقیہ ابواب


| زمرہ کا نام = قرآن و سنت

| مصنف = طاہر القادری

| پچھلا = سورۃ 113:الفلق
| اگلا =
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی
}}
 

مہوش علی

لائبریرین
فاروق صاحب،

فتح محمد جالندھری صاحب کا ترجمہ بھی میسر ہے، مگر وہ آپ نے برھان ڈاٹ نیٹ پر نہیں دیا ہوا؟
 

الف عین

لائبریرین
مہوش۔ تمہرے ٹپلیٹ کو استعمال کرتے ہئے دعوت القرآن کو روابط کے ساتھ پوسٹ کرن شروع کیا تو یہ مسئلہ ہو رہاہے کہ نوٹس میںٰٕں نے ٹائپنگ کریڈٹس بھی دینے کی کوشش کی ہے۔ وہ الگ ایک ڈبے میں آ رہے ہیں او ٹائمس فانٹ میں۔ دیکھو ادھر:
 

الف عین

لائبریرین
اور مہوش۔ اوپر کے نیویگیشن ٹمپلیٹ میں سورۃ 7 میں اگلی پچھلی سورتں کے نا رہ گئے ہیں۔ جو بلترتیب اعراف و توبہ ہنے چاہئے تھے۔
اس پر یہ بھی خیا آیا کہ کچھ سورتوں کے نم مختلف لئے جاتے ہیں مختلف ترجموں/تفسیرں میں، اسلئے آص ٹمپلیٹ کو ہر کتاب میں کسٹمائز کرناہے۔ میں نے فی الحال تو سورۂ مومنون تفہیم میں غافر ولے صفحے پر پسٹ کی ہے۔ اسی طرح سورہ بنی اسرائیل ی اسریٰ کامعاملہ ہے،
 
اور مہوش۔ اوپر کے نیویگیشن ٹمپلیٹ میں سورۃ 7 میں اگلی پچھلی سورتں کے نام رہ گئے ہیں۔ جو بلترتیب اعراف و توبہ ہنے چاہئے تھے۔
اس پر یہ بھی خیال آیا کہ کچھ سورتوں کے نم مختلف لئے جاتے ہیں مختلف ترجموں/تفسیرں میں، اسلئے آص ٹمپلیٹ کو ہر کتاب میں کسٹمائز کرناہے۔ میں نے فی الحال تو سورۂ مومنون تفہیم میں غافر ولے صفحے پر پسٹ کی ہے۔ اسی طرح سورہ بنی اسرائیل ی اسریٰ کامعاملہ ہے،
کچھ سورتوں کے دو نام ہیں۔ یہ درست ہے۔
 
فاروق صاحب،

فتح محمد جالندھری صاحب کا ترجمہ بھی میسر ہے، مگر وہ آپ نے برھان ڈاٹ نیٹ پر نہیں دیا ہوا؟
آپ لنک فراہم کردیجئے۔ انشاء اللہ یہ ترجمہ بھی لگا دیا جائے گا۔ اس طرح زیادہ تراجم ہونے سے قاری کو یہ فائیدہ ہوتا ہے کہ اسے ایک سے زیادہ مترجمین کی سوچ سے استفادہ حاصل کرنے کا موقع ملتا ہے۔
 
السلام علیکم

کنز الایمان کا لنک یہ ہے

http://www.urdulibrary.org/index.php?title=قران_ترجمہ_کنز_الایمان

لیکن اسکا صرف صفحہ اول تیار ہے۔

فاروق صاحب، ذیل میں میں قران کے 114 سورتوں کی نیویگیشن کی لسٹ دے رہی ہوں۔ یہ تمام قرانی تراجم کے لیے استعمال ہو سکتی ہے۔ صرف فائینڈ ریپلیس کی مدد سے "مصنف" کا نام تبدیل کرنے کی ضرورت ہے (اور Notes میں آپ اپنا نام ڈال لیں)

یہ لسٹ دینے کا شکریہ۔ لیکن اس میں کچھ ‌غلطیاں نظر ائیں ہیں۔ درج کررہا ہوں تاکہ ذہن میں‌رہے۔
دیکھئے۔ اگلی سورۃ یعنی نمبر 3 آل عمران ہونی چاہئیے۔ بہرحال میں ٹھیک کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اور اس میں سورۃ کے بعد سپیس بھی نہیں ہے۔

== 2 ==


{{نیویگیشن بقیہ ابواب

| زمرہ کا نام = قرآن و سنت
| مصنف = احمد رضا خان بریلوی
| پچھلا = سورۃ 1:الفاتحۃ
| اگلا = سورۃ4:النساء
| notes = ای بک از اعجاز عبید، مہوش علی

}}
 
Top