تفسیر بھیا کے لیے۔۔۔!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
:rolleyes: میں یہ سب کچھ دیکھ پڑھکر صرف اتنا ہی کہنے آئی ہوں کہ نو مور :confused: :(
میں نا کسی کی بہن ، ۔۔ نا کوئی میرا بڑا بھائی ،
بہت ہوا میری نا اتنی ہمت ہے کہ بحث کروں ، نا ہی طاقت ،
سو ، سوری ،

:mad::mad: ہمیشہ کے لئے بائے ۔ :mad:
 
تفسیر

محفلین
ماورا بہن

مقدمہ حصہ مذاق تھا۔۔ شگفتہ نے ایک آئیڈیا پیش کیا تھا۔ میں سوچا کہ چلو یہ کھیل کھیلتے ہیں۔۔۔ جس طرح کورٹ میں ہوتا میں exhibitوغیرہ بنانا ۔۔۔میں حساب نہیں رکھ رہا ہوں۔

ہرادیب ، مصنف اور شاعر حساس ہوتا ہے۔ اور اس کا ریکشن فوری ہوتا ہے۔

تھریڈ کوئی بڑی بات نہیں ہیں۔۔۔۔ ( مبارک باد کے تھریڈ)
وہ تو میرے لیے لکھنے کا ایک اسکیوز ہیں۔ کسی چیز کو لے کر اس پر تخلیق کرنے سے میری رائٹنگ اسکیل میں اضافہ ہوتا ہے۔

آپ کو شاید پتہ نہ ہو کہ میری ایک فرضی اور خیالی بہن ہے اسکا نام سادیہ ہے ( آپ میرے مضامین اور افسانے نہیں پڑتیں۔۔۔۔ وعدہ کرنے کے بعد بھی )۔ وہ میرے ناولوں اور افسانوں میں ہرجگہ موجود ہے۔ پچھلی بار میں نے اس کو ماڈل بنا کر ایک تخلیق کی وہ ایسی تھی کہ شگفتہ اور اعجاز صاحب کوحقیقت لگی۔اور انہوں مجھ سے ہمدردی ظاہر کی۔

اور یہ بہت بڑا اعزاز ہے کہ شگفتہ اور اعجاز صاحب نے اس کوحقیقت جانا۔

شاید یہی وجہ تھی کے شگفتہ کا میسج آپ سب سے مختلف تھا۔ اور انہوں نے مقدمہ کی تجویزکی تھی

چلیں گلہ چھوڑدیا۔ نو مور گلہ ۔۔۔

اگر اپ میرے دوسرے والے تھرید کو دیکھیں تو میں نے کہیں یہ نہیں کہا تھا کہ میں جارہا ہوں۔ اور ہنسی مذاق میں سب کے جواب لکھے لیکن جب دیکھا کہ سب سچ سمجھ رہے ہیں کہ میں جارہا ہوں تو اس لیے میں نے لیٹر میں کلیئر کردیا تھا کے میں مصروف ہوں آتا رہوں گا۔ ہاں مجھے آپ لوگوں محبت سے ہے ۔ آپ کے رسپانس سےخوش تھا اسلئے پرسنل لیول پر آپ سے چھپایا۔

اور یہ سچ ہے کہ میں آدھ درجن پراجیکٹ پر کام کرہا ہوں۔ اور یہ بھی سچ ہے کہ میں اپنی لکھائی کی پبلیسٹی چاہتا ہوں ۔ اس لیے میں نے لنک دیئے تھے۔ میرا 40 صفحہ کا ٹیکنیکل ارٹیکل جو شاید اردو میں انٹرنٹ پرٹوکال کا پہلا ترجمہ ہو ۔۔ سندھی زبان پر گفتگو کی وجہ سے دوبارہ سطح پر نہیں آیا۔

میں دوسرے ہی دن واپس آیا اور پیش گفتار کا 16-30 غزل مکمل کیں اورشگفتہ کوای میل میں لکھا کے اس کا چسپاں بنائیں اور ان کو مقدمہ کے لیے اوکے دیا۔۔۔جو انہوں ایک دن پہلے سجیسٹ کیا تھا۔ تو شگفتہ جب اردو محفل پر آئیں تو ان کو اندازہ تھا کہ کیا ہورہا ہے اس لیے اس تھریڈ میں انہوں نے پھر سے سجیسٹ کیا۔ میری غلطی کے میں نے کمانڈ اپنے ہاتھ میں لے لی۔ میں نےحجاب کے بلاگ پر بھی لکھا۔

آپ سب عزیز میری بہنیں ہیں۔ اس کو اتنا سیریس نہ لیں۔

آپ لوگ مقدمہ جیت جاتے کیونکہ حجاب وکیل تھیں ۔ and free Best Attorney
وہ آپ کی طرف داری کرتیں۔
آپ بہنوں نے اس مقدمہ کو کیوں ہارا۔۔۔ بتایئے۔
 
تفسیر

محفلین
اور شروع شروع میں میں نے پوسٹس بڑھنے یا محفل پر سالگرہ کے تھریڈ کھولے تھے۔ کہ محفل نئی تھی۔ تو خوشی ہوتی تھی کہ اتنی پوسٹس ہو گئی ہیں۔ اب تو میں نے سوائے ممبرز کی سالگرہ کے کوئی تھریڈ نہیں کھولا۔۔۔آپ کی سالگرہ ہو گی تو وہ بھی کھولوں گی۔ پچھلی بار باجو نے کھولا تھا۔

ٹھیک ۔۔۔۔ مجھے تم سے یہی امید ہے ۔ میری اسمارٹ بہن
۔۔۔۔ بلکہ میں تم کو ریمانڈ کروں گا۔ یکم جنوری
کیا میں سال میں دو سالگرہ منا سکتا ہوں؟ smile_tongue
 
دھنک

معطل
چلئیے اب انجوائے کریں آپ تفسیر صاحب ، اس کھیل کو :grin: کہ ایک بہن تو گئی آپکی ۔ ;)
ویسے ہمیں کچھ بولنا تو نہیں چاہئیے مگر مجبور ہیں ، کیا بہنیں ایسی ہوتیں ہیں کہ ضرورت پڑنے پر آپ نے انکو سب کے سامنے یہاں کھیل تماشا بنا لیا ؟ :rolleyes: ہمیں تو بہت بُرا لگا ہے یہ سب :( چند بہنیں ہیں آپ ان بہنوں کو قربانی کا بکرا بنائے مزے لے لے کر انکو تماشہ بنارہے ہیں :( پڑھنے والے بھی اس کھیل کو روز کا دیکھکر انجوائے کرتے ہونگے کہ مفت کا ڈرامہ وہ بھی اپنی چند بہنوں کا ، بہن کا آپکو نا تو احساس ہے نہ ہی اتنی سمجھ ہے آپ میں صاحب کہ ،
ساری دنیا دیکھ پڑھ رہی اور آپ ان کے یہاں کھیل تماشے کر رہے ہیں :rolleyes:۔
:rolleyes:
 
سارہ خان

محفلین
اچھا ہوا آپ نے مقدمہ واپس لے لیا بڑے بھیا ۔۔ ورنہ میں نے بھی آپ پر مقدمہ کر دینا تھا کہ آپ نے مجھے نہ 5000 پوسٹس پر نہ محفل پر دوسری سالگرہ پر نہ ہی پچھلے مہینے گزری میری سالگرہ پر کبھی کوئی مبارک نہیں دی ۔۔ :rolleyes: ۔۔ محبت میں حساب کتاب نہیں رکھا جاتا نہ بڑے بھیا اس لئے کبھی کوئی شکوہ کیا آپ سے ۔۔۔؟ بس آپ بھی ہم بہنوں کے خلوص پر شک مت کیا کریں ۔۔:)
 
تفسیر

محفلین
:(

سوری سارہ بہن۔۔۔
سوری ننھی مننی، سوری ماوراء ،، سوری فرحت، حجاب ، سوری شگفتہ ، سوری چھوٹے بھیا۔ ، سوری شمشاد بھائی، اور تمام بھائی اور بہن جن کا میں نے بغیر سوچے سمجھےدل دھکایا دیا۔:(
میں خود بھی مبارک باد نہ دینے کا گناہ گار ہوں۔:(

میں صرف مذاق کے طورپر ایک دو تین وغیرہ کہتا ہوں ۔آپ بہنیں سب میرے لیے برابر ہیں۔ smile_tongue

ماوراء میرے سمائلز سب کام نہیں کرتے ؟

نوٹ : میں اپنے پیغام بار بار ایڈٹ کرتا ہوں جس سے غلط فہمی ہو سکتی ہے۔ سب لکھاری ایسا کرتے ہیں۔وہ اپنی تحریروں سے کبھی خوش نہیں ہوتے ۔

ایک دفعہ کا قصہ ہے کہ میں ایک میسج کا جواب لکھ رہا تھا۔ جب میں لکھ چکا تو شگفتہ بہن نے جواب لکھا۔ میں اپنے میسج میں مگن تھا۔ میں نے اس میں تبدیلی کردی ۔ انہوں جواب میں ترمیم کی۔ میں نے میسج کو اور سنوارا۔ انہوں نے پھر جواب میں تبدیلی کی۔
جب میں نے میسیج ختم کیا تو دیکھا کے شگفتہ بہن نے لکھا تھا۔ " ابھی تو میں جارہی ہوں ۔ جب آپ اپنا میسج ٹھیک کرلیں تو میں اس کے مطابق جواب لکھوں گی۔ :)
 
ماوراء

محفلین
تفسیر بھیا، لسٹ کیوں ڈیلیٹ کر دی؟ اس سے تو مجھے بھی سمجھنے میں آسانی ہو رہی تھی کہ میں نے کس کا کب خیال رکھا۔ چلیں، اب میں نے جو کوٹ کیا ہے، اس کو رہنے دیں۔

باقی، آپ کی کسی بات کا برا نہیں منایا۔۔۔بلکہ میں نے تو شبو اور سارہ کو بھی کہا تھا کہ بھیا نے اچھا لکھا ہے۔ کئی جگہ تو مجھے ہنسی بھی بہت آئی۔
 
ماوراء

محفلین
ٹھیک ۔۔۔۔ مجھے تم سے یہی امید ہے ۔ میری اسمارٹ بہن
۔۔۔۔ بلکہ میں تم کو ریمانڈ کروں گا۔ یکم جنوری
کیا میں سال میں دو سالگرہ منا سکتا ہوں؟ smile_tongue

یہ بتاؤ ۔۔۔ کے میں نے بہت پہلے اس بات کا اقرار کیا تھا کئے تھا کے نہیں!
" تم بہت سمجھدار ہو"

یہ تو ایسے لگ رہا ہے کہ آپ چھوٹی سی بچی کو بہلا رہے ہیں۔ جیسے اکثر بچے اپنی تعریف سن کر رونا بند کر دیتے ہیں۔

یکم جنوری کا تو علم ہے۔ دوسری سالگرہ کا بھی بتا دیجئے۔۔تاکہ آئندہ وہ بھی منا سکیں۔
 
حجاب

محفلین
تفسیر بھائی ، آپ نے جو سوری والی پوسٹ کی ہے اُس میں سے میرے نام کے ساتھ جو سوری لکھا ہے وہ ڈیلیٹ کر دیں ذرا جلدی سے ، مجھے اپنے بڑوں سے سوری کہلوانا پسند نہیں ہے یہ میں م س ن پر بھی بتا چکی ہوں آپ کو :mad:
 
دھنک

معطل
ماوراء بہن

شاہد عرف ماہ وش کی بات پر دھیان نہ دینا یہ ہم میں لڑائی کرانے کے چکر میں ہے :)

:eek: :confused: :(

تفسیر صاحب :rolleyes: آپ نے تو ہماری جنس ہی بدل ڈالی :eek: :grin: رب دی سوں ہم شاہد عرف ماہ وش نہیں ہیں ہم ماہ وش کی چھوٹی بہن مہہ جبین ہیں ;) ویسے ہم تین بہنیں ہیں بڑی ماہ وش ہیں ، چھوٹی لالہ رخُ ہیں ، اور ہم سب سے چھوٹی ہیں مہہ جبین ;) ، ہماری ایک بڑی آپا بھی آپ کے دانشکدہ فورم پر آتی رہی ہیں وہ بھی دھنک ہی کے نام سے تھیں ، ;) ہم تین بہنیں ہیں ، اور تینوں ماہ وش ، لالہ رخ ، اور مہہ جبین ہیں آپ چاہے تو ہمکو مہہ ، مہہ پکار سکتے ہیں مگر خدرا یہ شاہد سے ہمکو مت جوڑئیے :grin:
اور ہمکو کیا پڑی آپ کی بہنوں سے لڑائی کروا کے :rolleyes: ، یہ کام تو آپ خود کر ہی چکے ہیں :grin:
آئنیدہ کے لئے یہ سبق آپکو یاد رہے گا نا ;) ؟ :grin:
ہمارا خیال میں اتنا ہی بہت ہے اب ;) ۔
 
تفسیر

محفلین
تفسیر بھائی ، آپ نے جو سوری والی پوسٹ کی ہے اُس میں سے میرے نام کے ساتھ جو سوری لکھا ہے وہ ڈیلیٹ کر دیں ذرا جلدی سے ، مجھے اپنے بڑوں سے سوری کہلوانا پسند نہیں ہے یہ میں م س ن پر بھی بتا چکی ہوں آپ کو :mad:

نکال دیا، تو پھر اور طریقہ بتاؤ ۔ ہمارے ہاں ( امریکہ میں) تو بہنوں کو پھول بھیجتے ہیں جہاں آپ ہیں وہاں نا، نا ہے۔ smile_tongue
میرا م س ن کام کررہا ہے۔ آنا ۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
:mad: میں نے بولا تھا مجھے یاد نا کیا جائے :rolleyes:
:mad: اسوقت میں بہت لمبا سفر کرکے گھر لوٹی ہوں تھکاوٹ سے لڑنے نہیں ہوتا ،
کل لیتی ہوں خبر ، ،، ، :mad: مجھے اگر کوئی یاد کرے تو میرا غصہ دوگنا سے چوگنا ہوجاتا ہے :mad:
سارہ ،، ماورہ کہہ دو ان سے میرے سے بات کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ :mad:
 
تفسیر

محفلین
:eek: :confused: :(

تفسیر صاحب :rolleyes: آپ نے تو ہماری جنس ہی بدل ڈالی :eek: :grin: رب دی سوں ہم شاہد عرف ماہ وش نہیں ہیں ہم ماہ وش کی چھوٹی بہن مہہ جبین ہیں ;) ویسے ہم تین بہنیں ہیں بڑی ماہ وش ہیں ، چھوٹی لالہ رخُ ہیں ، اور ہم سب سے چھوٹی ہیں مہہ جبین ;) ، ہماری ایک بڑی آپا بھی آپ کے دانشکدہ فورم پر آتی رہی ہیں وہ بھی دھنک ہی کے نام سے تھیں ، ;) ہم تین بہنیں ہیں ، اور تینوں ماہ وش ، لالہ رخ ، اور مہہ جبین ہیں آپ چاہے تو ہمکو مہہ ، مہہ پکار سکتے ہیں مگر خدرا یہ شاہد سے ہمکو مت جوڑئیے :grin:
اور ہمکو کیا پڑی آپ کی بہنوں سے لڑائی کروا کے :rolleyes: ، یہ کام تو آپ خود کر ہی چکے ہیں :grin:
آئنیدہ کے لئے یہ سبق آپکو یاد رہے گا نا ;) ؟ :grin:
ہمارا خیال میں اتنا ہی بہت ہے اب ;) ۔

دھنک
مجھے کنفیوز نہ کریں ۔ بھلا آپنے یہ کیسے سوچا کہ میرا اشارہ آپ کی طرف تھا۔ :confused::hmm::NO:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top