تعارف تعارف

حکیم علی الوردي نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 26, 2019

  1. حکیم علی الوردي

    حکیم علی الوردي محفلین

    مراسلے:
    9
    عزیزم! میرا تعلق پاڑاچنار سے ہے اور اب ایک سال سے نیشنل کالج آف آرٹس، لاہور سے منسلک ہوں۔ اپنی اردو بہتر بنانے کی جستجو مجھے یہاں کھینچ لائی۔ برائے کرم میری اردو میں جتنے عیب ہوں ان کی یادہانی ضرور کروائیے گا، یہ ایک گزارش ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏نومبر 26, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,225
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
    جی آیاں نوں۔
    یاددہانی دوبارہ یاد دلانے یا تاکید کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ اس لیے یاددہانی کی یاددہانی کروائی جارہی ہے۔ :)
    ویسے سب چلتا ہے۔ ;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,531
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اردو محفل میں خوش آمدید! :)
     
  4. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    خوش آمدید حکیم صاحب۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,133
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اردو محفل میں خوش آمدید
     
  7. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,485
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اردو محفل میں خوش آمدید حکیم صاحب۔
    آپ کو تصویر میں کون گرفتار کر رہا ہے ؟جرم کیا تھا اور کہاں لے جایا جارہا ہے، اب کہاں ہیں اور مراسلات و پیغامات اور تعارف کہاں سے لکھ رہے ہیں ؟
    آپ کے نام کی نسبت سے آپ کو گلابی حکیم صاحب کہہ سکتے ہیں بشطرے کہ آپ برا نہ منائیں ۔
     
  8. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    خوش آمدید
    امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا

    محفلین! میرا تعلق پاڑاچنار سے ہے،عرصہ ایک سال سے نیشنل کالج آف آرٹس، لاہور سے منسلک ہوں۔ اپنی اردو بہتر بنانے کی جستجو مجھے یہاں کھینچ لائی۔ براہ کرم میری اردو میں جتنے عیب ہوں ان کی نشاندہی ضرور کروائیے گا، یہ ایک گزارش ہے۔
    :)
     
  9. حکیم علی الوردي

    حکیم علی الوردي محفلین

    مراسلے:
    9
    جیل میں ہر آسائش میسر ہے میاں۔ جس کا آپ تصور کر سکتے ہیں اور جس کا نہیں کر سکتے۔۔۔ میں برا نہیں مناتا مگر حکیم کے گلابی ہونے کا جواز؟
     
  10. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,461
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    خوش آمدید حکیم صاحب :)

    سید صاحب تصویر میں تو بھائی صاحب "18" سال کے بھی نہیں لگ رہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,836
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    اردو محفل میں خوش آمدید !!!
     
  12. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,485
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    گویا آپ کے خیال میں جرائم کی عمر کی حد ہے یہ :) ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,485
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    میں نے تو مراسلہ از راہ تفنن تحریر کر ڈالا تھا ۔ آپ نے اس اس کا برا نہیں منایا یہ آپ کی قلبی وسعت اور اعلی ظرفی کی نشانی ہوئی اور میری امید بر آئی کہ بنا کسی پس منظر کے شوخی کر گیا تھا ۔
    آپ کے نام میں وردی سے گمان ہوا کہ وردۃ (عربی میں ) گلاب کے پھول کو کہتے ہیں اور وردی گلابی رنگ کو سو اس مناسبت سے آپ گلابی حکیم کہلائے جانے کے اہل ٹھہرے ۔ اگر وردی کو میں دوسرے معانی میں لیتا تو وہ خاکی ہوجاتا اور گرفتاری والی بات کچھ مناسب نہ رہ پاتی۔ ویسے کچھ دنوں قبل کراچی جیل کی اندرونی احوال خبروں میں شایع ہوئے تھے تو اس سےآپ کے اس قول کی خوب تصدیق ہوتی ہے جس میں آپ نے ہمیں میاں کہا ہے جب کہ ہماری میاں صاحب سے کوئی نسبت نہیں بلکہ دور دور کی بھی نہیں :) ۔
    بس اب ایک سوال ہی باقی رہ گیا کہ کس چکر میں اندر ہوئے تھے ؟ :laugh1:
     
  14. حکیم علی الوردي

    حکیم علی الوردي محفلین

    مراسلے:
    9
    یہ ایک پہیلی ہے جو وقت آنے پر بتاؤں گا۔ فی الحال یہ سمجھ لیجیے کہ وجہ چینی جنگجو سون تزو کے بیان کردہ فرش، عرش اور سپہ سالار میں سے ایک ہے۔ سمجھنے والے سمجھ جائیں گے۔ :laugh1:
     
  15. Aanum

    Aanum محفلین

    مراسلے:
    18
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    السلامُ علیکم
    میرا تعلق بورے والہ ، ملتان سے ہے محفل میں شمولیت دو دن پہلے کی .... اردو ادب کی ادنی سی مداح ہوں.. شعروادب کے حوالے سے یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے اسی جستجو نے مجهے بهی اس ااااااآااعلی فورم کا حصہ بنایا امید ہے آئندہ بهی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔ آمین
     
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,898
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,898
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    وعلیکم السلام ،
    آپ کو بھی خوش آمدید محترمہ ۔
    یہ حکیم علی الوردي صاحب کے تعارف کی لڑی ہے ۔آپ اگر اپنا تعارف محفل میں پیش کرنا چاہتی ہیں تو یہاں جا کر اپنے تعارف کی لڑی بنائیں اور محفل میں پوسٹ کردیں ۔
     

اس صفحے کی تشہیر