گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کے یہاں شاعروں ادیبوں کے یہاں واردات قلبی کے بعد کہا یہی کچھ برآمد ہوتا ہے؟؟؟
ہم نہ تو شاعر ، نہ ادیب۔ پھر کیا جانیں کہ وارداتِ قلبی کے بعد کیا برآمد ہوتا ہے۔
یہ کبوتروں کا ذکر انھیں دانہ ڈالتے ہوئے بلا ارادہ آ گیا :D
مگر اب طوطے یاد آنے لگے اڑتے ہوئے ۔ وہ بھی اپنے ہاتھوں کے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سنی سنائی کو سنی ان سنی کردیں...
یہ کوئی مسوم وسوم نہیں ہیں ایک نمبر گھنی ہیں...
ورنہ تو پلادیں ایک کپ چائے!!!
چائے کا ادھار ابھی تک چُکایا نہیں کیا؟ وعدہء فردا پہ ٹالے ہوئے ہیں کیا اب تک عدنان بھائی ۔
 
سید عمران

محفلین
ہم نہ تو شاعر ، نہ ادیب۔ پھر کیا جانیں کہ وارداتِ قلبی کے بعد کیا برآمد ہوتا ہے۔
یہ کبوتروں کا ذکر انھیں دانہ ڈالتے ہوئے بلا ارادہ آ گیا :D
مگر اب طوطے یاد آنے لگے اڑتے ہوئے ۔ وہ بھی اپنے ہاتھوں کے۔
وہ تو بھیا کی خیر ہوگئی کہ آپ کو الو یاد نہ آئے...
اگر ہم الو کو بھیا سے ملادیتے اور وہ ناراض ہوجاتے تو انہیں منانے کون رات گئے جنگل جاتا؟؟؟
 
Top