گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی ہاں یہ حال ہے آپ کے اور آپ کی آپی کے خودساختہ مسوم کا!!!
اسی پر تو ہم حیران ہیں۔ آئندہ سے آپ چائے کے ساتھ کیک کا ذکر بھی کیا کیجئیے۔ پھر جلدی سے چُکا دیں گے عدنان بھائی چائے والا ادھار۔ کیک والا اگلی قسط پہ ٹال دیں گے۔
 
Top