تعارف تعارف ضروری ہے تعلق میں ابتدا کے لیے

محمد وقار الحسن نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 14, 2018

  1. محمد وقار الحسن

    محمد وقار الحسن محفلین

    مراسلے:
    12
    السلام علیکم ,
    میرا نام محمد وقار الحسن ہے ۔کراچی شہر کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں رہائش پذیر ہوں ۔میڑک تک تعلیم حاصل کی ہے اور پرئیواٹ فرم میں نوکری کر رہا ہوں ۔اکثر اپنے شفیق دوست عدنان بھائی کو اردو محفل پر شعر و شاعری اور بات چیت میں مشغول دیکھا کرتا تھا۔ عدنان بھائی کو دیکھ کر میرا بھی اردو محفل کی جانب روجحان پیدا ہوا اور ممبر بنے کی خواہش کا اظہار کر ڈالا ۔بھائی نے ہاتھوں ہاتھ ہم سے آئی ڈی بنوائی اور مجھے محفل میں داخل کر دیا ۔اللہ کا شکر ہے کہ مجھے محفل کا صاف ستھرا ماحول میسر آیا ۔آپ ممبران بہت خلوص سے پیش آئے جس پر میں آپ سب کا شکر گزار ہوں ۔
    عدنان بھائی کا اسرار ہے کہ میں تعارف پیش کروں تاکہ محفل میں تعلق کی ابتدا ہو سکے تو جناب میں آپ سب کے روبرو حاضر ہوں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 11
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,907
    وعلیکم السلام!

    اُردو محفل میں باضابطہ طور پر خوش آمدید! :)
     
  3. محمد وقار الحسن

    محمد وقار الحسن محفلین

    مراسلے:
    12
    جناب فرقان صاحب آپ کا بہت شکر گزار ہوں جو آپ کی بہترین رہنمائی کی وجہ سے مجھے محفل کا ماحول سمجھنے میں مدد ملی ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    و علیکم السلام
    اردو محفل میں خوش آمدید۔
     
  5. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,610
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    وعلیکم السلام ,
    محفل میں خوش آمدید وقار بھائی ۔
    آپ صاحب ذوق ہیں بھائی ۔محفلین سب ہی بہت اچھے اور پر خلوص ہیں ۔آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزر گا۔
     
  7. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,682
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    وعلیکم السلام
    خوش آمدید محمد وقار الحسن صاحب
    اردو محفل فورم میں خوش آمدید
     
  8. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,835
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    وعلیکم السلام خوش آمدید محمد وقارالحسن صاحب
     
  9. محمدظہیر

    محمدظہیر مدیر

    مراسلے:
    2,903
    وعلیکم السلام
    اردو محفل میں خوش آمدید وقار صاحب :)
     
  10. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,516
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اردو محفل میں خوش آمدید محترمی!
    عدنان بھیا کے مشورے پر عمل کر کے بہت اچھا کیا. :)

    کراچی سے ہمارے محترم سید عمران صاحب بھی ہیں! :sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  11. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,113
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
    جی آیاں نوں:)
    اکثر اضافی لگ رہا ہے۔;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  12. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    اردو محفل میں خوش آمدید جناب :)
     
  13. فرحان محمد خان

    فرحان محمد خان محفلین

    مراسلے:
    2,109
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheeky
    خوش آمدید محترم
     
  14. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,426
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    خوش آمدید وقار صاحب۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,448
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    اردو محفل میں خوش آمدید وقار صاحب
     
  16. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    وعلیکم السلام۔
    اُردو محفل میں خوش آمدید۔
     
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    مگر یہ ہمارے عدنان بھائی تھوڑی ہیں!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,563
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    خوش آمدید.
     
  19. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    5,245
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
  20. افتخاررحمانی فاخر

    افتخاررحمانی فاخر محفلین

    مراسلے:
    664
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Buzzed
    وعلیک السلام علیٰ من اتبع الہدیٰ !!
    خوش آمدید !!!
    یقیناً آپ کو ہمیشہ صاف ستھرا ماحول ہی ملے گا۔ ان شاءاللہ
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر