نیرنگ خیال

لائبریرین
ماشاء اللہ
ماشاء اللہ
ہمارے نین بھیا ایسے ہی شہزادے ہیں ۔۔
کتنا دل خوش کیا آپ کے اس شکریہ کارڈ نے اسکا آپ اندازہ ہی نہیں کرسکتے ۔۔۔ہم نے دراصل ایک لمبے عرصے سے لوگوں کا شکریہ ادا کرنا ہی چھوڑ دیا ہے ۔۔۔اور خاص طور پر اپنے ساتھیوں کا ۔۔۔
سچ کہا اپیا۔۔۔
ویسے یہ دن ہے مزے کا۔۔۔ ہم لوگ ایکدوسرے کو ان کی خوبیاں بتاتے ہیں۔۔۔
 
جاسمن

لائبریرین
اللہ اکبر!
آپ تو ہر فن مولا ہیں۔ بہت اچھی تصاویر ہیں اور شعر کے عین مطابق۔
بہت خوب!
تیسری تصویر کمال ہے۔ یہ تصویر آپ کی شخصیت کی ایک جھلک بھی ہے۔
اللہ پاک یونہی ہنستا بستا رکھے۔ اضحک اللہ سنک! آمین!
 
بس اللہ پاک نے بھرم رکھا ہوا ہے۔۔۔ اچھے لوگ اچھا سمجھتے ہیں۔۔۔ بہت شکریہ نوازش۔۔۔ اس کام میں کوئی خاص یا عام مہارت نہیں ہے۔۔ بس ایسے نقل سے کام چل جاتا ہے میرا۔
 
Top