1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

تصویریں بولتی ہیں

غدیر زھرا نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 16, 2013

ٹیگ:
  1. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 24
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  2. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,467
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    زہرا بہن! پتہ نہیں کیوں......نظر ہی نہیں آ رہیں..........:eek:
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,054
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    واہ، بہت عمدہ شئیرنگ ۔ خوش رہیئے۔
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    شکریہ بھیا:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    ان تصویروں نے شاید سلیمانی ٹوپیاں پہن رکھی ہیں:rolleyes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,054
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    اب بھی نظر نہیں آ رہی کیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    غدیر زہرا کی پوسٹ کردہ تصاویر تو نظر نہیں آ رہیں
    آپ کے "کوٹ" میں سوائے پہلی کے سب نظر آ رہی ہیں
     
    • متفق متفق × 1
  8. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    ہمیں تو تمام تصویر ٹھیک نظر آ رہی ہیں۔ اور یہ سب یقینا لا جواب ہیں۔
    شراکت کے لئےشکریہ!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    اب مجھے بھی سب تصویریں نظر آ رہی ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    ہم نے پہلی پوسٹ میں تبدیلیاں کر دی ہیں اور اب تمام تصاویر ظاہر ہونی چاہئیں۔ پیغام میں تصاویر کا ہاٹ لنک نہیں شامل کیا گیا تھا بلکہ صفحے کا ربط شامل کیا گیا تھا۔ :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  11. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    شکریہ بھائی:love: اب سب تصاویر نظر آ رہی ہیں(y)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    :zabardast1: لیکن مجھے آپ کا نک ہی سمجھ نہیں سمجھ آرہا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    خوبصورت تصاویر ہیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  14. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    سوری آپ کو کیا سمجھ نہیں آ رہا ؟
     
  15. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    آپ کا یوزر نیم/نک نیم جو ہے وہ
     
  16. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,393
    نائس۔۔بہت خوب!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  17. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    متفق:)
     
    • متفق متفق × 1
  18. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,249
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    " غدیر " اک وادی کا نام ہے جو کہ اک حدیث پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نسبت سے معروف ہے ۔​
    اور " زہرا " بمعنی " بہت خوبصورت چمکتا موتی ۔۔۔ ۔۔ کھلتی کلی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ​
    وادی غدیر کا چمکتا خوبصورت موتی ​
    وادی غدیر میں کھلتی کلی​
     
    • معلوماتی معلوماتی × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  20. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    شکریہ :)
     

اس صفحے کی تشہیر