تصویریں بولتی ہیں

ہم نے پہلی پوسٹ میں تبدیلیاں کر دی ہیں اور اب تمام تصاویر ظاہر ہونی چاہئیں۔ پیغام میں تصاویر کا ہاٹ لنک نہیں شامل کیا گیا تھا بلکہ صفحے کا ربط شامل کیا گیا تھا۔ :) :) :)
 
ہم نے پہلی پوسٹ میں تبدیلیاں کر دی ہیں اور اب تمام تصاویر ظاہر ہونی چاہئیں۔ پیغام میں تصاویر کا ہاٹ لنک نہیں شامل کیا گیا تھا بلکہ صفحے کا ربط شامل کیا گیا تھا۔ :) :) :)
شکریہ بھائی:love: اب سب تصاویر نظر آ رہی ہیں(y)
 
غدیر زھرا

لائبریرین
آپ کا یوزر نیم/نک نیم جو ہے وہ
" غدیر " اک وادی کا نام ہے جو کہ اک حدیث پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نسبت سے معروف ہے ۔​
اور " زہرا " بمعنی " بہت خوبصورت چمکتا موتی ۔۔۔ ۔۔ کھلتی کلی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔​
وادی غدیر کا چمکتا خوبصورت موتی​
وادی غدیر میں کھلتی کلی​
 
Top