تصاویر جنہیں غور سے دیکھئیے

وجی

لائبریرین

کچھ تصاویر
ذرا غور سے دیکھیں


eddie22.jpg


down22.jpg


crab2.jpg


hole.jpg


آپ کو کیا لگتا ہے کیا ان تصویروں کے ساتھ کچھ چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے
اگر آپ ایسا سوچ رہے ہیں تو ایک دفعہ ان تصاویر کا دوسرا رخ دیکھ لیں




eddie23.jpg


down23.jpg


Birgus_latro_(Bora-Bora).jpg


tunnel02.jpg


جی ہاں یہ ساری تصاویر اصلی ہیں


 

وجی

لائبریرین
کچھ مزید تصاویر

19586.jpg

ارے ان صاحب کی اتنی چھوٹی سی بیوی
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
ارے نہیں جناب اب ذرا غور سے دیکھیں اس تصویر کو
19568.jpg
 

وجی

لائبریرین
19585.jpg

واہ کتنی خوبصورتی کے ساتھ فوٹوشاپ کا استعمال کیا گیا ہے اس تصویر پر
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
اب ذرا اس تصویر کا دوسرا رخ دیکھ لیں
19570.jpg

یہ تصویر اصلی ہے
اسکوٹ لینڈ میں ایک فسٹیول ہوتا ہے جس میں آگ کی جھاڑیوں کے اوپر سے گھوڑ سوار چھلانگین لگاتےہیں
اب اوپر والی تصویر کھینچنے والے کو داد دیجیئے کہ کس انداز اور خاص وقت میں اس نے وہ تصویر لی

 

وجی

لائبریرین
پہلی تصویر دیکھ کر آپ کو عمعوما لگےگا کہ آدمی زیادہ بڑا ہے یا پھر خاتون بہت چھوٹی ہیں
زیادہ لوگوں کو ذہن کرسی کی طرف نہیں جائے گا

لیکن دوسری تصویر میں سارا راز کھل جاتا ہے کہ دونوں ایک جیسے ہیں
اور وہ کرسی بھی پوری نہیں تھی
 

وجی

لائبریرین
زینب بی بی یہاں ان تصاویر کو دیکھانے کا مقصد یہ ہے کہ ہر تصویر جو عجیب ہے یا نہیں، اچھی ہے یا بری
فوٹوشاپ کا کمال نہیں ہوتی
کمال کی تصاویر فوٹوگرافر صرف تصویر کھینچ کر بھی لے لیتے ہیں
 

فرخ منظور

لائبریرین
مجھے تو بیوی اب بھی چھوٹی ہی لگ رہی ہے۔ زاویہ نظر کے علاوہ وہ ایک کرسی میں پورا سما رہی ہیں تو ظاہر ہے قد چھوٹا ہی رہا ہوگا۔
 

وجی

لائبریرین
19597.jpg

اس تصویر کو غور سے دیکھیں کیا یہ فوٹوشاپ کا کمال ہے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
یہ تصویر کا دوسرا رخ
19596.jpg
 

وجی

لائبریرین
اے اہل نظر ذوق نظر خوب ہے لیکن
جو شہ کی حقیقت کو نہ سمجھے وہ نظر کیا


19592.jpg

کیا لگتا ہے کیا اس پر بھی فوٹو شاپ کا استعمال کیا گیا ہے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
جناب تصویر میں آدمی جو نظر آرہا ہے وہ اصلی آدمی ہے

یہاں اس تصویر کا دوسرا رخ دیکھیں


یہ ہیں Michael Paul Smith مائیکل پول اسمیت
جنہوں نے امریکہ کے ایک خاص زمانے کو ماڈل میں ڈھالنے کی کوشش کی ہے

michael-paul-smith_06.jpg


michael-paul-smith81.jpg

یہاں اور بہت سی تصاویر نظر آئینگی انکی اور انکے موڈلز کی

 
Top