تعارف تشریف آوری کا شکریہ

قیصرانی

لائبریرین
اوہو، غلطی سے آپ کے گھر کی کنڈی بجا دی، معافی چاہتا ہوں۔ کوئی کچن میں کام کی ڈش بھی موجود ہے؟‌ مجھے تو کوئی نہیں ملی۔اس سے زیادہ تو میں خود پکا لیتا ہوں، ماشاء اللہ۔
قیصرانی
 
ماوراء

محفلین
lol۔۔ نہیں میں کنڈی بجنے ہی نہیں دیتی۔۔
اب ہمیں کیا پتہ کہ آپ کیا کیا بنا لیتے ہیں۔۔ کچھ بنا کر دیں تو سب کو پتہ چلے گا نا۔۔
میں ابھی فروٹ چاٹ بنانے لگی ہوں۔ ابو کو بہت پسند ہے۔۔ ہر روز ہی بنوا لیتے ہیں۔۔ :p :D
 
قیصرانی

لائبریرین
آپ لوگوں‌نے میرا مذاق اڑانے کے لئے انجمن امداد باہمی تو نہی بنا لی؟ پہلے شمشاد صاحب نے چکن بریانی کا نام لے کر دل جلایا اور اب آپ فروٹ چاٹ کی بات کر رہی ہیں۔ساری وہی ڈشز جو مجھے نہیں آتیں اور پسند بھی بہت ہیں۔ خیر۔ کوئی بات نہیں۔
قیصرانی
 
قیصرانی

لائبریرین
زکریا نے کہا:
قیصرانی اگر آپ اچھا پکا لیتے ہیں تو کچھ تراکیب لکھیں نا کچن کارنر میں۔
بھائی جان، میں اچھا پکا لیتا ہوں۔ لیکن کسی خاص فارمولے پر کام نہیں کرتا۔ خیر ایک ترکیب بھیجتا ہوں ابھی۔ آپ کی بات کو ٹالنا بھی تو ممکن نہیں ہے۔ اتنے اچھے سے اور پرخلوص بھائی کی بات کو ٹالنا۔
قیصرانی
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
باجو سے میری مراد۔۔ آپ کو اس وقت پتہ چل جائے گا جب وہ اردو محفل پر آئیں گی تو۔۔۔ :p
‘بوچھی‘ اس محفل کی بہت اچھی ممبر ہیں۔ اور باجو تو وہ میری تھیں۔ لیکن آہستہ آہستہ سب کی ہی باجو بن گئیں ہیں۔

:? سوری ماورہ ، میرے ساتھ کچھ نئی مصروفیت آچکی ہیں میں پہلے جیسا وقت نیہں دے پاؤں گی ۔ بی،ایس،بی پر مجبوری ہے کہ سپر موڈیٹیر کے ہونے کے ناطے مجھے وہاں روز کا دیکھنا پڑانا آنا پڑتا ہے ، پر وقت نیہں پھر بھی ہوتا ، اب میری ذمہ دراریوں میں خوب اضافہ ہوچکا ، گھر ، بار ، بچوں کے اعلاوہ بھی کچھ ، اور امی آگئی ہیں انکی بھی ، ظاہر اب پہلے جیسا وقت نیں ملے گا ، پر میں جب جب فری ہوئی سب سے ملنے آؤں گی ۔
 
ثناءاللہ

محفلین
یہ دھاگہ تو ہے “تشریف آوری کا شکریہ“ کاہے اور آپ ہیں کہ
“جانے کی بات کرتے ہیں
دل جلانے کی بات کرتے ہیں“
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
باجو سے میری مراد۔۔ آپ کو اس وقت پتہ چل جائے گا جب وہ اردو محفل پر آئیں گی تو۔۔۔ :p
‘بوچھی‘ اس محفل کی بہت اچھی ممبر ہیں۔ اور باجو تو وہ میری تھیں۔ لیکن آہستہ آہستہ سب کی ہی باجو بن گئیں ہیں۔

:? سوری ماورہ ، میرے ساتھ کچھ نئی مصروفیت آچکی ہیں میں پہلے جیسا وقت نیہں دے پاؤں گی ۔ بی،ایس،بی پر مجبوری ہے کہ سپر موڈیٹیر کے ہونے کے ناطے مجھے وہاں روز کا دیکھنا پڑانا آنا پڑتا ہے ، پر وقت نیہں پھر بھی ہوتا ، اب میری ذمہ دراریوں میں خوب اضافہ ہوچکا ، گھر ، بار ، بچوں کے اعلاوہ بھی کچھ ، اور امی آگئی ہیں انکی بھی ، ظاہر اب پہلے جیسا وقت نیں ملے گا ، پر میں جب جب فری ہوئی سب سے ملنے آؤں گی ۔

انٹی آ گئی ہیں۔۔۔ زبردست۔ ویسے ان کے آنے سے تو آپ کی مصروفیت میں کمی آنی چاہیے تھی۔ خیر کوئی بات نہیں۔ آپ اپنا کھلا ٹائم لیں۔ میں آپ کو تنگ نہیں کروں گی۔ لیکن ہاں کچھ دنوں میں فون ضرور کروں گی۔ بی ایس بی پر تو آتی رہیں گی نا۔ اس لیے خیر ہے۔ ویسے قیصرانی آپ کو بہت یاد کر رہے تھے۔ :p
 
ماوراء

محفلین
انھیں سب پتہ ہو گا۔ مجھے یہاں روز آنے سے وہ کچھ نظر نہیں آتا جو انھیں نیٹ پر نہ آنے سے بھی پتہ چل جاتا ہے۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
او ہاں میں تو بھول ہی گیا تھا کہ وہ تھانیدارنی بھی ہیں اور ان کے سب رشتہ دار بھی خفیہ پولیس میں ہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
او ہاں میں تو بھول ہی گیا تھا کہ وہ تھانیدارنی بھی ہیں اور ان کے سب رشتہ دار بھی خفیہ پولیس میں ہیں۔
واہ بھئی واہ، یہ خوب کہا کہ ان کے رشتہ دار خفیہ پولیس میں ہیں اور وہ تھانیدارنی ہیں۔ویسے جس طرح انہوں نے اپنی آنٹی+ساس کے آنے کی وجہ سے ٹائم کی کمی بتائی ہے، اس سے تو ظاہر ہوتا ہے کہ رشتہ دار بے شک خفیہ پولیس میں ہیں، مگر وہ بیچاری تھانیدارنی نہیں ہو سکتیں۔ ویسے بوجھی بی بی، امید ہے آپ کی طبع نازک پر میرا پیغام گراں نہیں گذرا ہوگا۔ اور آئیندہ کبھی آپ سے تفصیلی بات ہو جائے گی۔
قیصرانی
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
باجو سے میری مراد۔۔ آپ کو اس وقت پتہ چل جائے گا جب وہ اردو محفل پر آئیں گی تو۔۔۔ :p
‘بوچھی‘ اس محفل کی بہت اچھی ممبر ہیں۔ اور باجو تو وہ میری تھیں۔ لیکن آہستہ آہستہ سب کی ہی باجو بن گئیں ہیں۔

:? سوری ماورہ ، میرے ساتھ کچھ نئی مصروفیت آچکی ہیں میں پہلے جیسا وقت نیہں دے پاؤں گی ۔ بی،ایس،بی پر مجبوری ہے کہ سپر موڈیٹیر کے ہونے کے ناطے مجھے وہاں روز کا دیکھنا پڑانا آنا پڑتا ہے ، پر وقت نیہں پھر بھی ہوتا ، اب میری ذمہ دراریوں میں خوب اضافہ ہوچکا ، گھر ، بار ، بچوں کے اعلاوہ بھی کچھ ، اور امی آگئی ہیں انکی بھی ، ظاہر اب پہلے جیسا وقت نیں ملے گا ، پر میں جب جب فری ہوئی سب سے ملنے آؤں گی ۔
ماوراء بی بی، اس اقتباس میں انہوں نے ایک فقرہ لکھا ہے کہ “امی آ گئی ہیں ان کی بھی“۔ اس کی وجہ سے مجھے غلط فہمی ہوئی کہ یہ انہوں‌نے ساس صاحبہ کے لئے لکھا۔
اب یہ بتانا اچھا نہیں لگتا کہ درستگی اچھی لگی۔
قیصرانی
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی صاحب یہ بالکل حقیقت ہے کہ ان کے تمام رشتہ دار خفیہ پولیس میں خدمات انجام دے رہے ہیں اور

انہوں نے اپنی (ذاتی) امی کے بارے میں لکھا ہے ساس کے بارے میں نہیں۔
 
Top