تعارف تشریف آوری کا شکریہ

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
جناب، میری Date of birthیعنی تاریخ پیدائش 13 ہے۔ مزید چونکہ آپ نے نہیں پوچھی، تو میں خوامخواہ میں بتانا نہیں چاہ رہا۔ جواب میں دیر اس لئے ہوئی کہ میں نے کپڑے مشین سے دھو لئے ہیں اس اب ان کو استری کر رہا ہوں۔ آخر سگھڑ مشرقی لڑکاہوں۔لیکن اتنا بھی سگھڑ نہیںکیونکہ یہ سب کپڑے کم از کم تین مہینے کے بعد دھوئے اور استری کیئے جا رہے ہیں۔تین ماہ بعد اس لئے کہ اب مزید کوئی صاف اور استری شدہ کپڑے نہیں بچے۔
قیصرانی

اس قسم کی باتیں جان کر نانیاں، دادیاں کچھ اس قسم کی دعا دیا کرتی ہیں - دودھوں نہاؤ، پوتوں پھلو، سدا سکھی رہو، سدا ۔۔۔۔۔۔۔ رہو۔
بالکل درست فرمایا۔ مگر یہ دعا نانا یا دادا بھی تو دے سکتا ہے؟‌ مثلاًابھی آپ نے دعا دی، مگر آپ نانی یا دادی نہیں ہیں۔(مذاق)۔ دعا اچھی لگی(پس منظر وہی)۔
قیصرانی
 
شمشاد

اس کا مطلب ہے سال میں صرف چار دفعہ کپڑے دھونے اور استری کرنے پڑتے ہیں۔ خوش قسمت ہیں آپ۔
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
جناب، میری Date of birthیعنی تاریخ پیدائش 13 ہے۔ مزید چونکہ آپ نے نہیں پوچھی، تو میں خوامخواہ میں بتانا نہیں چاہ رہا۔ جواب میں دیر اس لئے ہوئی کہ میں نے کپڑے مشین سے دھو لئے ہیں اس اب ان کو استری کر رہا ہوں۔ آخر سگھڑ مشرقی لڑکاہوں۔لیکن اتنا بھی سگھڑ نہیںکیونکہ یہ سب کپڑے کم از کم تین مہینے کے بعد دھوئے اور استری کیئے جا رہے ہیں۔تین ماہ بعد اس لئے کہ اب مزید کوئی صاف اور استری شدہ کپڑے نہیں بچے۔
قیصرانی

اس قسم کی باتیں جان کر نانیاں، دادیاں کچھ اس قسم کی دعا دیا کرتی ہیں - دودھوں نہاؤ، پوتوں پھلو، سدا سکھی رہو، سدا ۔۔۔۔۔۔۔ رہو۔
بالکل درست فرمایا۔ مگر یہ دعا نانا یا دادا بھی تو دے سکتا ہے؟‌ مثلاًابھی آپ نے دعا دی، مگر آپ نانی یا دادی نہیں ہیں۔(مذاق)۔ دعا اچھی لگی(پس منظر وہی)۔
قیصرانی

لیکن میں نے تو دعا ہی نہیں دی، میں نے تو یہ کہا تھا کہ وہ اس قسم کی دعا دیا کرتی ہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
یہی تو آپ کی انکساری ہے جس پہ میں نے آپ کا شکریہ ادا کیا تھا۔
امید ہے کہ دعائیں جاری رہیں گی۔
قیصرانی
 
قیصرانی

لائبریرین
چکن بریانی سامنے پڑی ہو؟‌کیا مطلب جناب؟کیا واقعی یہ سچ ہے یا میرا دل جلانے کو کہ رہے ہیں؟یہاں تو خواب بھی پلاؤ تک محدود ہوتے ہیں(کیونکہ چکن بریانی پکانی بھی نہیں آتی مجھے ناں)۔
قیصرانی‌
 
شمشاد

لائبریرین
میں جھوٹ نہیں بولا کرتا۔

کچن کارنر میں چلے جائیں بہت کچھ مل جائے گا پکانے کو۔
 
قیصرانی

لائبریرین
جناب جی، باورچی خانے کے کونے کی تلاش کر رہا ہوں۔ اگر ممکن ہو تو کوئی اشارہ وشارہ ہی کر دیں کہ کہاں ملے گا۔
قیصرانی
 
شمشاد

لائبریرین
اور کچھ کیوں نہیں ہے، اس محفل کے بہت سارے دریچے اور دروازے ہیں، جہاں جی چاہے جھانکیے اور جہاں جی چاہے کنڈی بجا دیجیئے۔
 
Top