تاسف تبسم کی والدہ کی مغفرت کے لئے دُعا کی درخواست

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہ بتاتے ہوئے بہت رنج ہورہا ہے کہ اردو محفل کی رُکن تبسم کی والدہ کا 12 ربیع الاول کی رات قضا کی پکار پر لبیک کہہ گئیں۔
اناللہ وانا الیہ راجعون۔
بیشک ماں کے بنا ساری ددنیا ویران لگتی ہے، اور اس وقت تسلی کے الفاظ بھی مجھے چھوٹے لگ رہے ہیں۔ لیکن رضائے خداوندی یہی ہی تھی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کرے، انکو کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دیں اور تبسم کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا کریں۔ آمین
 

زبیر مرزا

محفلین
اناللہ وانا الیہ راجعون
الله کریم مرحومہ کوجنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے اوران کے اہل خانہ کو
صبرجمیل عطافرمائے
WDA.jpg
 

فہیم

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 
اناللہ وانا الیہ راجعون

بہت افسوس ہوا ، اللہ تبسم اور اس کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین
 

فاتح

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی والدہ کے درجات بلند فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
 

مہ جبین

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک تبسم کی والدہ کی بخشش و مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے
تبسم اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اس صبر پر ان کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی للہ علیہ وسلم
 

زین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ تبسہم بہن کی والدہ ککو جنت الفردوس میں جگہ عطا اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور سب لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
 

غ۔ن۔غ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت افسوس ہوا یہ اندوہناک خبر سن کر
دعا ہے کہ خدا تبسم بہن کی والدہ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور ان کے اہلِ خانہ کو یہ نقصانِ عظیم
برداشت کرنے کا حوصلہ عطا دے آمین
تبسم بہن غم کے ان لمحات میں ، میں اور محمود آپ کے ساتھ ہیں
خدا آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
دعا ہے مرحومہ کی قبر منور اوردرجات بلند ہوں، اللہ کریم خلد میں اعلی مقام عطا فرما کرتبسم بہن اور سب عزیز و اقار ب کو صبر جمیل عطا فرمائیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top