مبارکباد تئیس ہزاری قیصرانی بھائی

الف عین

لائبریرین
میری مبارکباد Due رہی، میں پچیس ہزار پر ہی مبارکباد دوں گا، کہاں تک کوئی ہر ہزار پر مبارکباد دے!
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ارے نہیں۔ اتنی سنجیدگی بھی اچھی نہیں ہوتی۔ دیکھیں اب اسی بہانے آپ نے پوری تین لائنوں پر مشتمل پوسٹ کر ڈالی :)

معذرت خواہ ہوں کہ آپ کو برا لگا
نہیں جی معذرت نہ کریں پلیز۔ برا نہیں لگا۔ اور نہ ہی زیادہ سنجیدگی سے کہا۔ لیکن ریکارڈ کی درستگی کے لئے لکھ دیا :happy: ۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
آہمم۔۔۔

ریکارڈ کی تصحیح کا شکریہ اور اس کے علاوہ اب میری والی معذرت واپس دیں :)
کیوں نہیں۔ میں نے آپ کی معذرت لی ہی نہیں تھی۔ یہیں پڑی تھی ابھی واپس کر دیتی ہوں۔ اب آپ میری اصل والی مبارکباد پر شکریہ ادا کریں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
کیوں نہیں۔ میں نے آپ کی معذرت لی ہی نہیں تھی۔ یہیں پڑی تھی ابھی واپس کر دیتی ہوں۔ اب آپ میری اصل والی مبارکباد پر شکریہ ادا کریں۔
نہ جی نہ، میں نے نویں نکور معذرت دی تھی۔ اب استعمال شدہ میرے کس کام کی :(

آپ کی اصل والی مبارکباد پر بہت بہت اصل والا شکریہ :)
 

فہیم

لائبریرین
قیصرانی بھائی ہماری مبارک باد پر نہ کوئی شکریہ نہ کوئی پسندیدگی:eek:

ابھی ہم آپ کے محفل سے بار بار روٹھنے کی پوری کہانی لکھ ڈالیں گے جوش میں آکر:thinking:
 
Top