یہ جو آپ نے پہن رکھی ہے یہ والی ؟؟؟خیر مبارک لالہ کی بہن پتہ نہیں کیوں لالہ سے مجھے اپنی شرٹ کا کلر یاد آ جاتا ہے
نہیں جی معذرت نہ کریں پلیز۔ برا نہیں لگا۔ اور نہ ہی زیادہ سنجیدگی سے کہا۔ لیکن ریکارڈ کی درستگی کے لئے لکھ دیا ۔ارے نہیں۔ اتنی سنجیدگی بھی اچھی نہیں ہوتی۔ دیکھیں اب اسی بہانے آپ نے پوری تین لائنوں پر مشتمل پوسٹ کر ڈالی
معذرت خواہ ہوں کہ آپ کو برا لگا
آپ بھی تیں ہزاروی ہونے والے ہیںہزاری اور دس ہزاریوں کے بعد حاضر ہیں تئیس ہزاری قیصرانی بھائی۔بہت بہت مبارک ہو آپ کو منصور بھائی۔ دیر آید مگر درست آید۔۔ان کا زیادہ تعداد میں مراسلے بھیجنے والے اراکین میں چوتھا نمبر ہے۔
جی کچھ کچھ۔ یہ میری ان چند شرٹس میں سے ایک ہے جو نیلے رنگ کی نہیںیہ جو آپ نے پہن رکھی ہے یہ والی ؟؟؟
آپ کی ڈیو شدہ مبارک باد پر شکریہ ڈیو ہو گیا ۔ جی آپ نے بالکل بجا کہامیری مبارکباد Due رہی، میں پچیس ہزار پر ہی مبارکباد دوں گا، کہاں تک کوئی ہر ہزار پر مبارکباد دے!
آہمم۔۔۔نہیں جی معذرت نہ کریں پلیز۔ برا نہیں لگا۔ اور نہ ہی زیادہ سنجیدگی سے کہا۔ لیکن ریکارڈ کی درستگی کے لئے لکھ دیا ۔
کیوں نہیں۔ میں نے آپ کی معذرت لی ہی نہیں تھی۔ یہیں پڑی تھی ابھی واپس کر دیتی ہوں۔ اب آپ میری اصل والی مبارکباد پر شکریہ ادا کریں۔آہمم۔۔۔
ریکارڈ کی تصحیح کا شکریہ اور اس کے علاوہ اب میری والی معذرت واپس دیں
نہ جی نہ، میں نے نویں نکور معذرت دی تھی۔ اب استعمال شدہ میرے کس کام کیکیوں نہیں۔ میں نے آپ کی معذرت لی ہی نہیں تھی۔ یہیں پڑی تھی ابھی واپس کر دیتی ہوں۔ اب آپ میری اصل والی مبارکباد پر شکریہ ادا کریں۔
زبردست۔ پہلے ابتداء ہی اگر کارمینا سے کر لی جائے تو؟ بہت بہت شکریہ اس منفرد انداز میں مبارکباد دینے کاپرا جی ،
کوئی دعوت شاوت ہوجائے
کوئی مرغی شرغی
شیرمال پوری
اورنج جوس
اور کارمینا۔
خالی پیٹزبردست۔ پہلے ابتداء ہی اگر کارمینا سے کر لی جائے تو؟ بہت بہت شکریہ اس منفرد انداز میں مبارکباد دینے کا
جب کارمینا پیٹ میں چلی گئی تو پیٹ خالی کہاں سے رہا؟خالی پیٹ
اسکے بعد تو میں کچھ مدت لوگوں کے سامنے نہیں آسکوں گا۔جب کارمینا پیٹ میں چلی گئی تو پیٹ خالی کہاں سے رہا؟