مبروک یا اخی ثلاثہ و عشرین الف خطوط
مبروک الف مبروک
ایسی بات نہیں کہ ہمیں عربی نہیں آتی۔شكراً جزيلا على كلماتك الطيبة
بہت شکریہ برادرآپ کو مبارک ہو برادرم منصور
بہت شکریہ (برائے مبارکباد) بہت شکریہ (برائے دعا)ماشاءاللہ ! بہت بہت مبارک ہو اپکو منصور صاحب ۔ جیتے رہیے
بہت شکریہ جنابمبارک ہو جناب ایک اور سنگ میل۔
ہاہاہا۔ ابھی سے اگلی منزل کو سامنے رکھ لیا یار تم نے تو۔ ابھی تو محترمہ سینڈی کے سینڈلوں سے تو بچ لوکیا بات ہے قیصرانی ۔
پچیس ہزار کی نوید جلد ہی سننے کی توقع ہے
بہت شکریہمبارک ہو قیصرانی بھیا
بہت شکریہ کھوکھربہت بہت مبارک ہو
اس کا مطلب یہ ہے کہ مبارکباد ہو میرے بھائی تئیس ہزار مراسلات پر
بہت بہت تن شکریہ تن وڈا تنایسی بات نہیں کہ ہمیں عربی نہیں آتی۔
مبارک تن یا وڈے اخی
ہاہاہا۔ ابھی سے اگلی منزل کو سامنے رکھ لیا یار تم نے تو۔ ابھی تو محترمہ سینڈی کے سینڈلوں سے تو بچ لو
بتا تو دیا آپ نے۔ شکریہ۔اس کا مطلب یہ ہے کہ مبارکباد ہو میرے بھائی تئیس ہزار مراسلات پر
مبارک ہزار مبارک
آپ کو کیسے بتاؤں اب اس کا مطلب؟
کاپی پیسٹ مبارکباد کے جواب میں میرا جواب بھی کاپی پیسٹ کر کے سمجھ لیں
ارے نہیں۔ اتنی سنجیدگی بھی اچھی نہیں ہوتی۔ دیکھیں اب اسی بہانے آپ نے پوری تین لائنوں پر مشتمل پوسٹ کر ڈالیبتا تو دیا آپ نے۔ شکریہ۔
لیکن یہ غلط بات ہے کہ میری مبارکباد کاپی پیسٹ تھی۔ میں نے پہلے آپ کو اپنی سادہ زبان میں بھی خالصتاً اپنے ذاتی الفاظ استعمال کرتے ہوئے مبارک دی ہے۔ لیکن آپ نے تو اس کو بھی کاپی پیسٹ کے کھاتے میں ڈال دیا۔