مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

ماوراء

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شگفتہ کے لیے۔ :p

(declare).gif

ماوراء یہ کیا لنک ہے ؟ میرے پاس تو اوپن ھی نہیں‌ہوا :(
گانا تھا۔ اس لنک میں دیکھیں۔ بے بسی درد کا عالم
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
یہ لیں یہ آپکے نام ۔ :)
کوئی بات ایسی کیا کرو، کوئی لفظ ایسا لکھا کرو
ملے جس سے دل کو قرار سا ،کوئی شعر ایسا پڑھا کرو
سدا دکھُ میں ہی نہ رکھا کرو، کبھی سکھُ بھی اسکو دیا کرو

جو کٹھن کٹھن سے ہیں راستے یہ سبھی ہیں کیوں میرے واسطے
یہ جو جل رہا ہوں میں آگ میں کبھی تم بھی اس میں جلا کرو

مجھے اب تمھاری ہی آس ہے، میرا دل تمھارے ہی پاس ہے
ہے یہ جان تیرے حصار میں اسے میری جان رہا کرو

میرا دن ہو یا میری رات ہو، تیرے ہاتھ میں میرا ہاتھ ہو
ابھی جیسے تم میرے ساتھ ہو،یونہی ساتھ میرے چلا کرو ،

زبردست باجو۔ :best:

اور شگفتہ کے لیے اتنے لمبے اشعار ۔۔ میرے لیے تو کبھی ایک شعر بھی نہیں پڑھا آپ نے۔ :cry: jk۔ :p

ماورہ تمھارے لئے ۔

شبنمی رات سہانی ہے مجھے فون کرو :D
اک غزل تم کو سنانی ہے مجھے فون کرو

پھر نئا خواب دکھانا ہے سحر ہونے تک
پھر نئی شمع جلانی ہے مجھے فون کرو

دائمی وصل کا احساس دلانا ہے تمھیں
رات چپ چاپ بتانی ہے مجھے فون کرو

تیز بارش ہے‘ ہوائیں سرد موسم ہے
ہر طرف پانی ہی پانی ہے مجھے فون کرو

تم سے ملکر ہی میں بچھڑوں کوئی لازم تو نہیں
پھر بھی اک رسم نبھانی ہے مجھے فون کرو ۔
:p
ہاہاہاہا۔ زبردست باجو۔۔ یہ تو بہت رومینٹک غزل ہے۔ اب میں اسے سیو کر لیتی ہوں۔ آئندہ کام آئے گی۔ :p :lol:

اور فون واقعی کروں کیا؟؟؟ سارہ، نے مجھے ڈرایا ہوا ہے کہ فون ذرا کم کیا کرو۔۔تمھارے سسرال والوں کو پتہ چل گیا تو وہ تمھیں قبول نہیں کریں گے کہ لڑکی خرچہ بہت کرتی ہے ہمارا تو دیوالیا نکالے گی۔ تب سے میں تو ڈر گئی ہوں۔ آجکل فون پر ذرا کم ہی چپکتی ہوں۔lol :p
ماورا میں نے تمہیں کب ڈرایا تھا ۔۔ وہ تو تم خود ہی ڈر گئی تھیں ۔۔ :p ۔۔ پہلے تمہارے سسرال والے پیدا تو ہو جائیں ابھی سے کیوں نحرے اٹھا رہی ہو ان کے ۔۔ :p ۔۔ ابھی تو جو وقت اپنا ہے اس میں جو دل چاہے کرو ۔۔ بعد کی بعد میں دیکھی جائےگی ۔۔ :p
 
سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
lol..باجو نیکی اور پوچھ پوچھ ۔۔۔ :p ۔۔ جلدی سے لکھ دیں اس سے پہلے کہ موڈ بدل جائے ۔۔ آپ کے موڈ کا کچھ پتا نہیں ہوتا ۔۔ :)

سارہ تمھارے لئے ۔

جب بھی دل اکیلا ہو، دل میں تم مہکتے ہو
ہر سوُ غم کا میلہ ہو، دل میں تم مہکتے ہو

کب پریشان ہوتا ہوں چھوٹی چھوٹی باتوں پر؟
زخم جتنا گہرا ہو، دل میں تم مہکتے ہو

کیسی کیسی خوشبوئیں مجھکو تھام لیتی ہیں
چاند جب نکلتا ہو، دل میں تم مہکتے ہو

ساز جاں کے پردوں سے اک صدا سی آتی ہے
جیسے کوئی کہتا ہو، دل میں تم مہکتے ہو

ایک ہی عبارت کو دیکھتا ہوں خوابوں میں
جیسے ہر سوُ لکھا ہو‘ دل میں تم مہکتے ہو‘

اسقدر یقین تو ہے میرے پیار پر تم کو
ساتھ جو بھی رہتا ہو ‘دل میں تم مہکتے ہو

کھولتا ہوں ڈاک اپنی اس امید پر واثق
اُس نے لکھ کے بھیجا ہو ‘دل میں تم مہکتے ہو ‘‘
زبردست باجو ۔۔ بہت پیاری غزل لکھی ہے ۔۔ یہ مہکتی ہوئی غزل پڑھ کر تو میرا دل بھی مہک مہک گیا ہے ۔۔۔ :p ۔۔ شکریہ باجو ۔۔۔ :)
میں بھی لاتی ہوں ڈھونڈ کے کہیں سے آپ کے لئے کوئی چہکتی مہکتی غزل ۔۔۔ :)

:( سارہ ابھی تک میرے لئے ڈھونڈ کر نہیں لائی :cry: کہاں ہو ؟
یہ لیں پیاری باجو آپ کے لئے ایک پیارا سا شعر ۔۔
:)
تیری خوشبو نہیں ملتی تیرا لہجہ نہیں ملتا
ہمیں سارے جہاں میں کوئی دوسرا تجھ سا نہیں ملتا !
 
سارہ خان

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
ماوراء

میرے نصیب کی خوشیاں بھی تم کو مل جائیں
میری دعا ہے کبھی غم نہ تیرے پاس آئیں

میری نظر کبھی دیکھے نہ اشکبار تجھے
دعا یہ دیتا ہے دل میرا بار بار تجھے

خوشی کے پھول کھلیں زندگی کی راہوں میں
ہنسی چمکتی رہے تیری ان نگاہوں میں

قدم قدم پہ ملے سایہ بہار تجھے
خدا کبھی نہ کرے غم سے اشکبار تجھے

دعا یہ دیتا ہے دل میرا بار بار تجھے

آمین آمین :)
زبردست شگفتہ بہت خوبصورت دعا ہے ماورہ کے لئے ۔۔ :)
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
کالک کا ٹیکہ تو نہیں پر یہ ٹیکا ضرور ہے آل ریڈی ۔

:p

copyofimage3333jhnl4.png

اس ٹیکے کو نظرِ بد سے بچانے کے لیے آپ کو برقعہ بھی پہننا پڑے گا۔ :wink:

میں برقعہ نہیں پہنتی ۔ :p آپ ایک بیھچ دیں سعودیہ سے ۔ میں پہن کر دیکھوں ذرا کیسا لگتا ہے :p :D
 
تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
lol..باجو نیکی اور پوچھ پوچھ ۔۔۔ :p ۔۔ جلدی سے لکھ دیں اس سے پہلے کہ موڈ بدل جائے ۔۔ آپ کے موڈ کا کچھ پتا نہیں ہوتا ۔۔ :)

سارہ تمھارے لئے ۔

جب بھی دل اکیلا ہو، دل میں تم مہکتے ہو
ہر سوُ غم کا میلہ ہو، دل میں تم مہکتے ہو

کب پریشان ہوتا ہوں چھوٹی چھوٹی باتوں پر؟
زخم جتنا گہرا ہو، دل میں تم مہکتے ہو

کیسی کیسی خوشبوئیں مجھکو تھام لیتی ہیں
چاند جب نکلتا ہو، دل میں تم مہکتے ہو

ساز جاں کے پردوں سے اک صدا سی آتی ہے
جیسے کوئی کہتا ہو، دل میں تم مہکتے ہو

ایک ہی عبارت کو دیکھتا ہوں خوابوں میں
جیسے ہر سوُ لکھا ہو‘ دل میں تم مہکتے ہو‘

اسقدر یقین تو ہے میرے پیار پر تم کو
ساتھ جو بھی رہتا ہو ‘دل میں تم مہکتے ہو

کھولتا ہوں ڈاک اپنی اس امید پر واثق
اُس نے لکھ کے بھیجا ہو ‘دل میں تم مہکتے ہو ‘‘
زبردست باجو ۔۔ بہت پیاری غزل لکھی ہے ۔۔ یہ مہکتی ہوئی غزل پڑھ کر تو میرا دل بھی مہک مہک گیا ہے ۔۔۔ :p ۔۔ شکریہ باجو ۔۔۔ :)
میں بھی لاتی ہوں ڈھونڈ کے کہیں سے آپ کے لئے کوئی چہکتی مہکتی غزل ۔۔۔ :)

:( سارہ ابھی تک میرے لئے ڈھونڈ کر نہیں لائی :cry: کہاں ہو ؟
یہ لیں پیاری باجو آپ کے لئے ایک پیارا سا شعر ۔۔
:)
تیری خوشبو نہیں ملتی تیرا لہجہ نہیں ملتا
ہمیں سارے جہاں میں کوئی دوسرا تجھ سا نہیں ملتا !

شکریہ سارہ ۔ ۔ بہت پیارا شعر ہے ۔
کہاں سے ملا پھر ؟ :?
 
باجو یہ شعر مجھے ٹائیٹل میں ملا تھا ۔۔ میٹرک کی الوداعی پارٹی میں نائنتھ کے سٹوڈنٹس دیتے ہیں نہ ٹائیٹل ۔۔ آپ کے لئے اشعار ڈھونڈ رہی تھی تو اچانک یہ شعر یاد آ گیا ۔۔ :) سوچا باجو بھی تو ایک ہی ہیں نہ سب کی آپ پر بالکل فٹ آتا ہے ۔۔ :) :)
 
سارہ خان

محفلین
شگفتہ کے لئے

وقار ایسا نصیب ہو تجھے خدا کرے اس جہاں میں
کہ آسماں کی وسعتیں بھی تجھ پر ناز کریں !
 
سارہ خان

محفلین
ماورا کے لئے یہ ہی شعر مجھے سب سے اچھا لگتا ہے ۔۔ :)
چمن کے سارے پھول تجھے گلاب کہتے ہیں
ہم ہی نہیں سب ہی تجھے لا جواب کہتے ہیں !
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
میں برقعہ نہیں پہنتی ۔ :p آپ ایک بیھچ دیں سعودیہ سے ۔ میں پہن کر دیکھوں ذرا کیسا لگتا ہے :p :D

برقعہ نہ سہی، اسی چادر کو آگے بڑھا لیں اور چہرہ ڈھانک لیں۔ مطلب تو چہرہ چھپانا ہے ناں۔ اب وہ برقعے سے ہو یا چادر سے۔
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
یہ لیں یہ آپکے نام ۔ :)
کوئی بات ایسی کیا کرو، کوئی لفظ ایسا لکھا کرو
ملے جس سے دل کو قرار سا ،کوئی شعر ایسا پڑھا کرو
سدا دکھُ میں ہی نہ رکھا کرو، کبھی سکھُ بھی اسکو دیا کرو

جو کٹھن کٹھن سے ہیں راستے یہ سبھی ہیں کیوں میرے واسطے
یہ جو جل رہا ہوں میں آگ میں کبھی تم بھی اس میں جلا کرو

مجھے اب تمھاری ہی آس ہے، میرا دل تمھارے ہی پاس ہے
ہے یہ جان تیرے حصار میں اسے میری جان رہا کرو

میرا دن ہو یا میری رات ہو، تیرے ہاتھ میں میرا ہاتھ ہو
ابھی جیسے تم میرے ساتھ ہو،یونہی ساتھ میرے چلا کرو ،

زبردست باجو۔ :best:

اور شگفتہ کے لیے اتنے لمبے اشعار ۔۔ میرے لیے تو کبھی ایک شعر بھی نہیں پڑھا آپ نے۔ :cry: jk۔ :p

ماورہ تمھارے لئے ۔

شبنمی رات سہانی ہے مجھے فون کرو :D
اک غزل تم کو سنانی ہے مجھے فون کرو

پھر نئا خواب دکھانا ہے سحر ہونے تک
پھر نئی شمع جلانی ہے مجھے فون کرو

دائمی وصل کا احساس دلانا ہے تمھیں
رات چپ چاپ بتانی ہے مجھے فون کرو

تیز بارش ہے‘ ہوائیں سرد موسم ہے
ہر طرف پانی ہی پانی ہے مجھے فون کرو

تم سے ملکر ہی میں بچھڑوں کوئی لازم تو نہیں
پھر بھی اک رسم نبھانی ہے مجھے فون کرو ۔
:p
ہاہاہاہا۔ زبردست باجو۔۔ یہ تو بہت رومینٹک غزل ہے۔ اب میں اسے سیو کر لیتی ہوں۔ آئندہ کام آئے گی۔ :p :lol:

اور فون واقعی کروں کیا؟؟؟ سارہ، نے مجھے ڈرایا ہوا ہے کہ فون ذرا کم کیا کرو۔۔تمھارے سسرال والوں کو پتہ چل گیا تو وہ تمھیں قبول نہیں کریں گے کہ لڑکی خرچہ بہت کرتی ہے ہمارا تو دیوالیا نکالے گی۔ تب سے میں تو ڈر گئی ہوں۔ آجکل فون پر ذرا کم ہی چپکتی ہوں۔lol :p
ماورا میں نے تمہیں کب ڈرایا تھا ۔۔ وہ تو تم خود ہی ڈر گئی تھیں ۔۔ :p ۔۔ پہلے تمہارے سسرال والے پیدا تو ہو جائیں ابھی سے کیوں نحرے اٹھا رہی ہو ان کے ۔۔ :p ۔۔ ابھی تو جو وقت اپنا ہے اس میں جو دل چاہے کرو ۔۔ بعد کی بعد میں دیکھی جائےگی ۔۔ :p
پیدا بھی ہو جائیں گے۔ اپنی عادتیں پہلے سے ٹھیک کر لوں نہ۔ وقت تو بعد میں بھی اپنا ہی ہو گا۔ :p
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:

دل سے یوں پُھوٹتی پڑتی ہے محبت اس کی
جیسے تاریکی میں ہو رات کی رانی کوئی

بوچھی آپ اپنی نظر دو بار اتارا کریں۔ ایک خود اپنی اور ایک اپنے دل کی الگ سے، اتنا محبت کرنا سب کو نہیں آتا بہت کم ایسے نام دنیا میں

دو بار کیسے ؟ مرچوں کا دھواں لگاؤں نظر بد سے بچنے کو :lol: :p
نظر اتارتے کیسے ہیں ۔ ؟ :?

:) بوچھی ، یہ تو مجھے بھی نہیں معلوم کہ نظر کیسے اُتارتے ہیں بس سنا ہے کہ نظر اتاری جاتی ہے
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
میں برقعہ نہیں پہنتی ۔ :p آپ ایک بیھچ دیں سعودیہ سے ۔ میں پہن کر دیکھوں ذرا کیسا لگتا ہے :p :D

برقعہ نہ سہی، اسی چادر کو آگے بڑھا لیں اور چہرہ ڈھانک لیں۔ مطلب تو چہرہ چھپانا ہے ناں۔ اب وہ برقعے سے ہو یا چادر سے۔

چادر سے چہرہ ہی ڈھانپ لوں اور اگر نظر کچھ نہ آئے تو میں نے تو گر جانا ہے نا :(
 
تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
lol..باجو نیکی اور پوچھ پوچھ ۔۔۔ :p ۔۔ جلدی سے لکھ دیں اس سے پہلے کہ موڈ بدل جائے ۔۔ آپ کے موڈ کا کچھ پتا نہیں ہوتا ۔۔ :)

سارہ تمھارے لئے ۔

جب بھی دل اکیلا ہو، دل میں تم مہکتے ہو
ہر سوُ غم کا میلہ ہو، دل میں تم مہکتے ہو

کب پریشان ہوتا ہوں چھوٹی چھوٹی باتوں پر؟
زخم جتنا گہرا ہو، دل میں تم مہکتے ہو

کیسی کیسی خوشبوئیں مجھکو تھام لیتی ہیں
چاند جب نکلتا ہو، دل میں تم مہکتے ہو

ساز جاں کے پردوں سے اک صدا سی آتی ہے
جیسے کوئی کہتا ہو، دل میں تم مہکتے ہو

ایک ہی عبارت کو دیکھتا ہوں خوابوں میں
جیسے ہر سوُ لکھا ہو‘ دل میں تم مہکتے ہو‘

اسقدر یقین تو ہے میرے پیار پر تم کو
ساتھ جو بھی رہتا ہو ‘دل میں تم مہکتے ہو

کھولتا ہوں ڈاک اپنی اس امید پر واثق
اُس نے لکھ کے بھیجا ہو ‘دل میں تم مہکتے ہو ‘‘
زبردست باجو ۔۔ بہت پیاری غزل لکھی ہے ۔۔ یہ مہکتی ہوئی غزل پڑھ کر تو میرا دل بھی مہک مہک گیا ہے ۔۔۔ :p ۔۔ شکریہ باجو ۔۔۔ :)
میں بھی لاتی ہوں ڈھونڈ کے کہیں سے آپ کے لئے کوئی چہکتی مہکتی غزل ۔۔۔ :)

:( سارہ ابھی تک میرے لئے ڈھونڈ کر نہیں لائی :cry: کہاں ہو ؟
یہ لیں پیاری باجو آپ کے لئے ایک پیارا سا شعر ۔۔
:)
تیری خوشبو نہیں ملتی تیرا لہجہ نہیں ملتا
ہمیں سارے جہاں میں کوئی دوسرا تجھ سا نہیں ملتا !

شکریہ سارہ ۔ ۔ بہت پیارا شعر ہے ۔
کہاں سے ملا پھر ؟ :?
باجو یہ شعر مجھے ٹائیٹل میں ملا تھا ۔۔ میٹرک کی الوداعی پارٹی میں نائنتھ کے سٹوڈنٹس دیتے ہیں نہ ٹائیٹل ۔۔ آپ کے لئے اشعار ڈھونڈ رہی تھی تو اچانک یہ شعر یاد آ گیا ۔۔ :) سوچا باجو بھی تو ایک ہی ہیں نہ سب کی آپ پر بالکل فٹ آتا ہے ۔۔ :) :)

Dancing_Doll.gif

شکریہ ۔ نائس شعر ۔
 
تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:

دل سے یوں پُھوٹتی پڑتی ہے محبت اس کی
جیسے تاریکی میں ہو رات کی رانی کوئی

بوچھی آپ اپنی نظر دو بار اتارا کریں۔ ایک خود اپنی اور ایک اپنے دل کی الگ سے، اتنا محبت کرنا سب کو نہیں آتا بہت کم ایسے نام دنیا میں

دو بار کیسے ؟ مرچوں کا دھواں لگاؤں نظر بد سے بچنے کو :lol: :p
نظر اتارتے کیسے ہیں ۔ ؟ :?

:) بوچھی ، یہ تو مجھے بھی نہیں معلوم کہ نظر کیسے اُتارتے ہیں بس سنا ہے کہ نظر اتاری جاتی ہے

تو سنی سنائی پر یقن نہ کریں نا
Dancing_Doll.gif
 
Top