بی بی سی کا جھوٹ

باسم نے 'صحافت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 21, 2012

  1. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • معلوماتی معلوماتی × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  2. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    زردصحافت اورافواہ طرازی بی بی سی کا سلوگن
    برطانوی میڈیا پاپراکسی کی انتہا پرہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. ساجد

    ساجد محفلین

    مراسلے:
    7,113
    موڈ:
    Question
    "بگ بلنڈر کارپوریشن " مجوزہ نام مناسب رہے گا ، بی بی سی کے لئے :) ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  4. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,774
    موڈ:
    Cheerful
    بیک ٹریکنگ !؟
     
  5. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,572
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    ڈرامے بازی۔
     
  6. ام نور العين

    ام نور العين معطل

    مراسلے:
    2,026
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    شرم ناك ! شيم آن بى بى سى ۔

    خود فرح حسين نے مفتى صاحب كے الفاظ كو برى طرح ٹوسٹ كيا ہے۔ مفتى صاحب كون سا كسى چينل كے اينكر ہيں جو ترديد كر سكيں گے؟
     
    • متفق متفق × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn
    ایک آئرش طالبعلم نے اپنے بوڑھے باپ سے کہا:
    'کتابوں میں لکھا ہے کہ برٹش امپائر پر سورج غروب نہیں ہوتا تھا؎
    بوڑھے آئرش نے اطمینان سے جواب دیا کہ:
    'وہ اسلئیے کہ خدا بھی انگریزوں پر بھروسہ کرنے کو تیار نہیں۔۔۔؎
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,610
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لیکن اب تو برٹش ایمپائر پر سورج طلوع ہی نہیں ہوتا تو کیا اب اس کا یہ مطلب سمجھ لیا جائے کہ خدا اب ان پر مکمل بھروسہ کرتا ہے۔
     
  9. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn
    کیا مطلب وہاں ہر وقت بادل چھائے رہتے ہیں؟
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,610
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی ہاں اور جس دن وہاں سورج نکل آئے وہ دن ان کے لیے عید کے دن کی طرح ہوتا ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  11. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,356
    موڈ:
    Asleep
    فرح ڈرامہ کر رہی ہے۔ اگر اس کو اتنا ہی اعتراض ہے اس وڈیو پر تو وہ کسی بھی وقت بی بی سی کے خلاف کورٹ میں جا سکتی ہے۔
     
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,827
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    بی بی سی اردو کسی وجہ سے کافی عرصے سے اچھے معیار کا نہیں ہے۔ لیکن یہ بات بھی واضح رہے کہ برطانیہ کا ہتک عزت کا قانون کافی آسان ہے اور فرح آسانی سے عدالت میں جا سکتی ہے۔
     
    • متفق متفق × 3
  13. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,454
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    ایجنڈا۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر