سید عاطف علی
لائبریرین
ایک تو میں نے سرٹیفائی کر دیا۔ باقی وہ جانیں ۔
ہائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پورے سال میں کل کتنے کام کیے احمد بھائی نے ؟
ایک تو میں نے سرٹیفائی کر دیا۔ باقی وہ جانیں ۔
ہائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پورے سال میں کل کتنے کام کیے احمد بھائی نے ؟
بے ڈھنگے کاموں کی کیا گنتی!
ہائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پورے سال میں کل کتنے کام کیے احمد بھائی نے ؟
ایک تو میں نے سرٹیفائی کر دیا۔ باقی وہ جانیں ۔![]()
یعنی یہاں موجودگی بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بے ڈھنگے کاموں کی کیا گنتی!
ڈھنگ کا بس ایک ہی کیا ہے!![]()
اب اتنی گہرائی میں بھی نہ جائیں!یعنی یہاں موجودگی بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
بجا فرمایا۔ نہیں جانا چاہیئے۔اب اتنی گہرائی میں بھی نہ جائیں!![]()
الحمدللہ ، ہمارےپرائمری اسکول میں مرغا بنانے اور ڈنڈے وغیرہ سے مارنے کےغیرانسانی طریقے استعمال نہیں ہوتے تھے۔جس کو آخری clause کی سمجھ نہیں آئی اس کا بچپن یقینا محدود آلات تشدد کا شکار رہا ہے
پتہ نہیں مستقبل میں کیا ہوا ۔ میں تو سو گیا تھا۔چلیں پھر مستقبل کا حال بتائیے گا! 😅
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں
معذرت خواہ ہوں، مجھے آپ کی آمد کا ابھی ابھی علم ہوا ہے۔
😂😂اساتذہ کرام ہمیشہ لاتوں اور گھونسوں سے عزت افزائی کیا کرتے تھے
سونے کا سماں آیا تو بیدار ہوا میں
یہ تو مجھے۔ ۔ ۔ ۔ ہم آتے تھے کہ وہ نکلے ۔ ۔ ۔ والا معاملہ لگ رہا ہے ۔
بدقسمتی سے اکیڈمی میں دفاعی داؤ استعمال کرنا منع تھے اس لیے اپنے بچاؤ کی مد میں کچھ نہیں سیکھا ۔😂😂
آپ نے شاؤلین اکیڈمی سے پڑھا کیا؟
میری سندھی پر سیدھا حملہ۔۔۔۔۔۔اپنے نین بھائی جتنے سندھی ہیں اتنے سے تو ہم بھی ہیں، سائیں!
پنکھی وغیرہ جھلنے کی آسامی بھی نکلے گی؟ 😂
اسی لیے میں نے یہ لفظ استعمال کیا ہے۔۔۔ تاکہ میری سندھی فہمی پر سند ہو۔کیونکہ سندھی کا چریا باقی ملک کے چریے سے مختلف ہوتا ہے۔
آپ کی سندھی پر حملہ نہیں کیا۔ بس لاہور کے سبھی حصوں سے سندھ تقریبا برابر ہی پڑتا ہے!میری سندھی پر سیدھا حملہ۔۔۔۔۔۔
میرا تعلق صادق آباد سے ہے۔ جو کہ پنجاب کا آخری قصبہ ہے۔ اس کے ایک طرف بلوچستان اور ایک طرف سندھ ہے۔ مزید یہ کہ اپنے گاؤں کا راستہ سندھ سے گزر کر جاتا ہے۔۔۔۔آپ کی سندھی پر حملہ نہیں کیا۔ بس لاہور کے سبھی حصوں سے سندھ تقریبا برابر ہی پڑتا ہے!
واقعی ؟میرا تعلق صادق آباد سے ہے۔ جو کہ پنجاب کا آخری قصبہ ہے۔ اس کے ایک طرف بلوچستان اور ایک طرف سندھ ہے۔ مزید یہ کہ اپنے گاؤں کا راستہ سندھ سے گزر کر جاتا ہے۔۔۔۔
بخدا اس سے اپنی سندھی کی نمود مقصد نہیں۔۔۔
میں بھی!!واقعی ؟
میں تو آپ کو لاہوری سمجھتا تھا !!!
واقعی ؟
میں تو آپ کو لاہوری سمجھتا تھا !!!
میں بھی!!
خوش عام دید ظہیر بھائیتمام محفلین کو السلام علیکم !
اب جبکہ میں اندر آکر آرام سے بیٹھ چکا ہوں تو حسبِ دستور اپنا تعارف کرادوں ۔
نام ظہیر احمد ہے۔ ظہیرتخلص کرتا ہوں ۔ سندھی ہوں ۔ تعلق حیدرآباد سے ہے کہ جہاں والدین ۱۹۴۷ میں مہرولی(دہلی) چھوڑنے کے بعد آبسے تھے ۔ طب کے پیشے سے منسلک ہوں ۔ پچھلے بائیس سالوں سے امریکا میں مقیم ہوں لیکن دل ابھی تک مہران کنارے اٹکا ہوا ہے۔
اے مرے آبِ وطن تجھ کو دعا پیاسوں کی
تیری موجوں کی روانی رہے دریا دریا