تعارف بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
جس کو آخری clause کی سمجھ نہیں آئی اس کا بچپن یقینا محدود آلات تشدد کا شکار رہا ہے
الحمدللہ ، ہمارےپرائمری اسکول میں مرغا بنانے اور ڈنڈے وغیرہ سے مارنے کےغیرانسانی طریقے استعمال نہیں ہوتے تھے۔
اساتذہ کرام ہمیشہ لاتوں اور گھونسوں سے عزت افزائی کیا کرتے تھے۔
اللہ ان کی مغفرت فرمائے ۔ سب کو انسان بنا کر چھوڑا۔
 
Top