تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

سیما علی

لائبریرین
کرونا، سر کی چوٹیں، کندھے کی چوٹ اور کیا کیا نہیں ہوا اس سال گُلِ یاسمیں کے ساتھ لیکن پھر بھی میرا 2021 زیادہ برا گزرا ہے۔
بہتر ہوگا اب انشاءاللہ جو تکلیف آنا ہوتی بس آ جاتی ہے ہماری بیٹی کو دونوں ڈوز لگ چکے ہیں پر دو دن پہلے کرونا پازیٹو آیا ہے ۔دعا ہے کہ جلد صحت کاملہ عطا ہو آمین ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
کارستانی کسی کی نہیں۔۔۔ دراصل اب ڈر ختم ہو گیا ہے کرونا کا۔۔۔ ایک بار بھگت لیا، اگلی باتٓر بھی بھگت لیں گے۔ ٹیسٹ بھی مجبوری میں کروانا پڑتا ہے ورنہ اس کو بھی نظر انداز کر دیں۔
لیکن بٹیا لگوا لینا بہتری ہے پلیز لگوالیں ویکسین :in-love::in-love:
 
زیک

مسافر
بہتر ہوگا اب انشاءاللہ جو تکلیف آنا ہوتی بس آ جاتی ہے ہماری بیٹی کو دونوں ڈوز لگ چکے ہیں پر دو دن پہلے کرونا پازیٹو آیا ہے ۔دعا ہے کہ جلد صحت کاملہ عطا ہو آمین ۔۔۔
اوہ۔ صحت کے لئے بیسٹ وشز! امید ہے ویکسین کی وجہ سے معمولی ہی بیماری ہو گی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کرونا، سر کی چوٹیں، کندھے کی چوٹ اور کیا کیا نہیں ہوا اس سال گُلِ یاسمیں کے ساتھ لیکن پھر بھی میرا 2021 زیادہ برا گزرا ہے۔
ہمارا پلس پوائینٹ یہ ہے کہ ہم ہر "چوٹ" سے نیا حوصلہ پاتے ہیں۔ تکلیف سہتے ہیں مگر پھر بھی "سب اچھا ہے" کہتے ہیں اور سب اچھا ہی ہوتا ہے۔
کرونا پچھلے سال ہوا تھا پاکستان سے واپسی پر۔ 6 سے 7 ماہ تک طبیعت بگڑی رہی۔ مگر ٹھیک بھی ہو گئی۔ اللہ کا شکر ہے۔
سر اور بازو بھی ٹھیک ہو جانے۔۔۔ ایک دن۔۔ ہم اس طرح سوچتے ہیں کہ "وقت برا نہیں ہوتا اور نہ برا گزرتا ہے۔ قصور ہمارا اپنا ہوتا ہے کہ ہم اسے اچھے سے نہیں گزارتے"

آپ کا کیوں برا گزرا؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہتر ہوگا اب انشاءاللہ جو تکلیف آنا ہوتی بس آ جاتی ہے ہماری بیٹی کو دونوں ڈوز لگ چکے ہیں پر دو دن پہلے کرونا پازیٹو آیا ہے ۔دعا ہے کہ جلد صحت کاملہ عطا ہو آمین ۔۔۔
ثم آمین

ان شاء اللہ بہتر ہو گا۔ ویکسین کے بعد کرونا ہونا زیادہ سیریس بات نہیں ہے آپا۔۔۔ پریشان نہیں ہوں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

پھر ایسے جائیں گے ہم۔۔۔۔۔
223.gif

اور ساتھ میں وہ سنتے جائیں گے
ہم چلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

صحیح بوجھا تو ہی جانا ہم نے :rollingonthefloor:
 
Top