تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دماغ پہ لیا ہے۔۔۔ دماغ پہ چڑھایا نہیں آپا۔

جب اداسی نے لپیٹ میں لیا ہو تو اکثر کھسک ہی جاتا ہے اور پھر دماغ پہ لینا لازم ہو جاتا ہے ورنہ سنگ گراں سمجھ لئے جائیں :lol:

پھر سے بھاری بھر کم باتیں
"سنگ" لفظ کا ذکر آیا تو بھاری بھرکم ہو گئیں؟
کبھی تو ہماری سنجیدہ باتیں بھی سمجھ لیا کریں بھائی جو دماغ کی گہرائیوں سے نکلتی ہیں۔
آپ سے کیا شکوہ۔۔۔ اب تو سید عاطف علی بھائی بھی ہماری سنجیدہ باتوں کو سنجیدہ نہیں لیتے۔
آج ہی ہم نے ایک مراسلہ میں پوچھا کہ
اگر ریت کے گھروندوں پر سیمنٹ کا لیپ کر دیا جائے تو کیا پھر بھی سمندر کی لہریں انھیں بہا کر لے جائیں گی
اور عاطف بھائی نے "پرمزاح" کی ریٹنگ دی اور بغیر جواب دئیے اپنی راہ پہ ہو لئے۔ ہمارا سوال ابھی تک پریشاں سا پھر رہا ہے محفل کے در ودیوار سے ٹکراتا۔
آپ کے پاس ہے جواب تو بتائیے
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ وہ شعر سنا دینا "اسی کلے نیں جناب"

اس لڑی سے نمٹ کر آتی ہوں ۔ وہیں پر ۔ آج کل پتہ نہیں کیوں ہم ہر لڑی کو برباد کر رہے ہیں ۔ یہ نہ ہو ہم پر بین لگ جائے ۔ :D

یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے


یہاں آئیں روؤف بھائی اور صابرہ آپا۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہاں تو اب پتائیے اتنا اچھا بننے کے لیے کیا کرنا چاہئے؟
یہ سوال میرے لیے تو غیر متعلقہ ہے ۔ ہیں نا!!! گل بہنا
کیونکہ میں تو پہلے سے ہی اچھا ہوں۔ گل بہن کھل کے تعریف کرنا میں بالکل منع نہیں کروں گا۔ چاہے تو قسم اٹھوا لو
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاں تو اب پتائیے اتنا اچھا بننے کے لیے کیا کرنا چاہئے؟
اتنا اچھا بننے کے لئے ایک نہایت آسان سا حل ہے

صرف ایک بندہ نشانے پر رکھ لیں جس کو ہر قسم کی جلی کٹی سنا سکیں، کبھی کھری کھری سنانے کا موڈ ہو تو بھی اسی کو سنائی جائیں۔ لیکن باقی سب سے نارم بولئے، مٹھاس اپنے آپ آ جائے گی آپ کے لیجے میں اور میٹھا بولنے والی کہلائیں گی۔
مگر یاد رہے کہ غصہ نکالنے کو بس ایک بندہ۔۔۔ جیسے ہم نے روؤف بھائی کو نشانے پر رکھا ہوتا ہے۔ :D
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ سوال میرے لیے تو غیر متعلقہ ہے ۔ ہیں نا!!! گل بہنا
کیونکہ میں تو پہلے سے ہی اچھا ہوں۔ گل بہن کھل کے تعریف کرنا میں بالکل منع نہیں کروں گا۔ چاہے تو قسم اٹھوا لو
جواب تو ہم دے چکے۔۔۔ اب بیان نہیں بدلیں گے بھائی۔ معذرت
 
Top