تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

ہمارا ایک نقطہ ادھر سے ادھر ہو جائے تو کتنی ڈانٹ پڑتی ہے۔۔۔ اور یہاں دیکھیں کسی نے کچھ بھی نہیں کہا

سیما علی آپا
سید عاطف علی بھائی
محمد عبدالرؤوف بھائی
 
زیک

مسافر
کچھ ٹیسٹ کرنے والے ایسے پیار سے ٹیسٹ کرتے ہیں کہ ناک کے نتھنے بھی انہیں بددعائیں دینے شروع کر دیتے ہیں :)
یہاں اکثر سیلف سروس ٹیسٹ ہوتا ہے جس میں آپ کو بتایا جاتا ہے کہ swab کتنا اندر ڈالو۔ ایک بار نرس نے خود ڈالا تو ایسے لگا جیسے دماغ تک پہنچ گیا ہے شدید آنسو آ گئے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یہاں اکثر سیلف سروس ٹیسٹ ہوتا ہے جس میں آپ کو بتایا جاتا ہے کہ swab کتنا اندر ڈالو۔ ایک بار نرس نے خود ڈالا تو ایسے لگا جیسے دماغ تک پہنچ گیا ہے شدید آنسو آ گئے۔
خود ٹیسٹ کرنے سے تو بہتر ہے کہ لیب والے ہی کریں:)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہر بار ایکٹیوٹی سنٹر میں کرانا پڑتا ہے؟ ویکسین لگوا لیں تاکہ اس سے جان چھوٹے
نہیں بھائی ایکٹیویٹی سینٹر کے لئے اس کا کوئی خاص مسئلہ نہیں ہے۔ لیکن صبح اگست سےدسمبر تک کی ایکٹیوٹیز بارے میٹنگ۔۔ تو وہاں کے لئے ضروری تھا۔ اس لئے کروایا۔
ویکسین کے لئے ابھی دل راضی نہیں۔ پتہ نہیں کیوں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڈیلٹا کی کارستانی لگتی ہے
کارستانی کسی کی نہیں۔۔۔ دراصل اب ڈر ختم ہو گیا ہے کرونا کا۔۔۔ ایک بار بھگت لیا، اگلی باتٓر بھی بھگت لیں گے۔ ٹیسٹ بھی مجبوری میں کروانا پڑتا ہے ورنہ اس کو بھی نظر انداز کر دیں۔
 
زیک

مسافر
کارستانی کسی کی نہیں۔۔۔ دراصل اب ڈر ختم ہو گیا ہے کرونا کا۔۔۔ ایک بار بھگت لیا، اگلی باتٓر بھی بھگت لیں گے۔ ٹیسٹ بھی مجبوری میں کروانا پڑتا ہے ورنہ اس کو بھی نظر انداز کر دیں۔
ویکسین، پبلک ہیلتھ اور امیونٹی کا معاملہ صرف ذاتی بیماری کا تو نہیں رہا۔ اس کا ایک بڑا مقصد بیماری کو پھیلنے سے روکنا ہوتا ہے۔ آپ جتنی مرضی بار بھگتیں اور زندہ رہیں یا بیماری آپ کو لے جائے یہ تو آپ ہی کی مرضی ہے لیکن ان لوگوں کا کیا قصور جو آپ سے جراثیم لے کر بیمار ہوں؟
 
Top