دسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو سال گرہ

یہ لیں مٹھائی

52aac567e1382sweet.jpg
www.meraevents.com_26.jpg

indian-gulab-jamun-with-milk-powder-2.jpg
 

ماہی احمد

لائبریرین
لو جی مٹھائی دی کیڑی گل اے ۔۔۔۔ سالگرہ کی نسبت سے کیک تو پیش ہو گیا تھا ۔۔۔ پر کوئی نئیں۔۔۔
مٹھائی
Pakistani-Mithai.jpg

رس ملائی
Indian-Rasmalai.jpg

آئس کریم
Florida-Strawberry-Ice-Cream.jpg
ice-cream-sss-ice-cream-23645841-1920-1200.jpg

ارے، یہ تو چکھی ہی نہیں گئیں۔ چلو آئسکریم، رسملائی اور گلاب جامن تو میرے:sneaky:۔۔۔ ویسے شکریہ:p
 

مقدس

لائبریرین
میری طرف سے آپ سب کو سالگرہ کی مبارک۔۔۔ مجھے یقین ہے کہ آپ لوگ محفل کی سالگرہ انجوائے کریں گے۔۔ میں اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے محفل کو ٹائم نہیں دے پاوں گی اور نہ ہی سالگرہ کے لیے کچھ کر پاوں گی۔ آس کے لیے معذرت
 

ظفری

لائبریرین
تما م اہلیانِ محفل کو یہ دسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔ گو کہ میں بھی اس محفل کا حصہ رہا ہوں لیکن بقول شاعر ۔۔۔۔ ۔تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔:idontknow:
 
Top