mmubin
محفلین
نبیل صاحب آپ نے ونڈو98 استعمال کرنے والون کے لیے یہ خوبصورت چھوٹا سا سافٹ ویر ایجاد کر کے اردو کی بہت بڑی خدمت کی ہے کچھ مسائل تو ہیں مثل کبھی ایڈیٹر میں ٹائپ کیا مواد کاپی نہیں ہوتا ہاں براوزر میں کا مواد کاپی ہو جاتا ہے۔ ویسے میں سمجھتا ہوں اب تک آپ نے اس میں کافی تبدیلیاں کر لی ہوں گی۔ برے کرم نئی تبدیلیوں سے مطلع کریں۔
ایم مبین
ایم مبین