بہت بہت شکریا نبیل

mmubin

محفلین
نبیل صاحب آپ نے ونڈو98 استعمال کرنے والون کے لیے یہ خوبصورت چھوٹا سا سافٹ ویر ایجاد کر کے اردو کی بہت بڑی خدمت کی ہے کچھ مسائل تو ہیں مثل کبھی ایڈیٹر میں ٹائپ کیا مواد کاپی نہیں ہوتا ہاں براوزر میں کا مواد کاپی ہو جاتا ہے۔ ویسے میں سمجھتا ہوں اب تک آپ نے اس میں کافی تبدیلیاں کر لی ہوں گی۔ برے کرم نئی تبدیلیوں سے مطلع کریں۔

ایم مبین
 
نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم ایم مبین صاحب۔ کافی عرصے بعد آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ آپ غالباً اردو ایڈیٹر لائٹ کا ذکر کر رہے ہیں۔ اس میں کاپی پیسٹ کرنے کے کی بورڈ شارٹ کٹ نہیں چلتے۔ میں نے ابھی اس مسئلے پر توجہ نہیں دی ہے۔ آپ پھر بھی ماؤس کی رائٹ کلک کے ذریعے کٹ، کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں۔

اردو ایڈیٹر لائٹ کی خاص بات یہ ہے کہ اسے اپڈیٹ‌کرنے کے لیے صرف ایک جاوا سکرپٹ یا ایک html فائل کی ضرورت پڑتی ہے۔ میں ابھی اردو اوپن پیڈ کی نئی میپنگ پر کام کر رہا ہوں۔ اسکے بعد اوپن پیڈ ہی کو اردو ایڈیٹر لائٹ میں شامل کر دوں گا۔ یہ کام انشاءاللہ جلد مکمل ہو جائے گا۔
والسلام
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ ایک پرانا دھاگہ ہے اتفاق سے سامنے آ گیا اور یہ تب کی بات ہے جب فورم پر شکریہ کے بٹن موجود نہیں تھے ۔

نبیل بھائی ، آپ نے بھی کون کون سے کارنامے انجام دیے ہوئے ہیں ! :cool2:

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اور اگر یہ تھریڈ آپ کی بھی نظر سے گذرے تو میرا ایک سوال بھی ہے ابھی سوالی کیڑے نے سر اٹھایا ہے دماغ میں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نبیل صاحب آپ نے ونڈو98 استعمال کرنے والون کے لیے یہ خوبصورت چھوٹا سا سافٹ ویر ایجاد کر کے اردو کی بہت بڑی خدمت کی ہے کچھ مسائل تو ہیں مثل کبھی ایڈیٹر میں ٹائپ کیا مواد کاپی نہیں ہوتا ہاں براوزر میں کا مواد کاپی ہو جاتا ہے۔ ویسے میں سمجھتا ہوں اب تک آپ نے اس میں کافی تبدیلیاں کر لی ہوں گی۔ برے کرم نئی تبدیلیوں سے مطلع کریں۔

ایم مبین

شاید بہت سے اراکین نہیں جانتے ہوں گے ، میں یہاں ذکر کر دوں کہ ایم مبین صاحب نے یہاں فورم پر اردو ڈیجیٹل لائبریری کی بنیاد رکھنے کی تجویز پیش کی تھی ۔

فہیم

لائبریرین
اور میں‌ نے بھی جوابات دیے تھے۔
اور میں نے یہ جواب درست لکھا تھا۔

لیکن ابھی تک اس کوئز کا ہوا نہیں۔
یعنی جوابات دینے کے بعد سے اس کی کوئی خبر نہیں۔
 
Top