مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

ماوراء

محفلین
محسن ، سالگرہ بہت مبارک ہو۔ میری دعا ہے تمھارا یہ نیا سال ڈھیر ساری کامیابیاں اور خوشیاں لے کر آئے۔ آمین
 

ماوراء

محفلین
تصاویر کے فولڈر میں کیک کی تصویر مل گئی۔ یہ کیک تمھارے لیے۔:grin:
کیک پر نارویجن میں "سالگرہ مبارک" لکھا ہوا ہے۔
dsc01123aj9.jpg
 

محسن حجازی

محفلین
ماورا، زبان یار من ترکی و من ترکی نمی دانم :grin:
زیک بہت بہت شکریہ!
خوشی بہت بہت شکریہ آپ کا بھی۔
نایاب تہہ دل سے مشکور ہوں کہ آپ نے خود اپنے ہاتھ سے کارڈ بنایا۔
ادی کیسی ہیں آپ؟ بہت بہت شکریہ یاد رکھنے کا۔ آپ کو سال کی چند آخری تصاویر بھی دکھاتا ہوں۔
ماسی آپ نے تو کمال ہی کر دیا :grin: کیسے خود تصویر کٹ کر کے ایڈٹ کی ہے بھئی کمال ہو گیا۔
 

حسن علوی

محفلین
جنم دن کی بہت سی خوشیاں مبارک ہوں محسن۔ اللہ پاک آپ کو زندگی میں بہت سی کامیابیاں عطا فرمائے (آمین)


(غریب آدمی ہوں دُعا ہی دے سکا، کیک جوگے پیسے نہیں تھے:))
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
Birthday.jpg

سالگرہ مبارک ہو محسن! اللہ کرے آنے والا سال آپ کے لئے ہر لحاظ بہترین ثابت ہو (آمین)
سارہ آپ کو بھی بھائی کی سالگرہ بہت مبارک ہو۔ سالگرہ کی خوشی میں کیا تحفہ لیا بھائی سے؟:)
 
السلام علیکم

سارہ آپ کو بھی بھائی کی سالگرہ بہت مبارک ہو۔ سالگرہ کی خوشی میں کیا تحفہ لیا بھائی سے؟:)
:eek:آپکو کیسے پتہ۔۔۔ویسے میں اس کوشش میں ہوں کے وہ تھوڑا وقت نکال کر میرا بلاگ دیکھ لیں:grin:سالگرہ کی خوشی میں:grin:اور اپنی کچھ رائے سے نواز دیں‌:|۔۔۔بس یہ تحٍفہ لینے کے چکر میں ہوں۔۔۔۔:grin::grin:
 

تیشہ

محفلین
بوچھی یہ محسن اتنا سنجیدہ اور دکھی کیوں ہے اس تصویر میں
ویسے تصویر اچھی ہے ماشاءاللہ

:grin:

یہ تصویر کلئیر نہیں بن سکی مجھ سے ، مگر ہیں بہت نائس پکس، بھانجے کی بہت اچھی آئی ہیں ، کہیں کہیں سنجیدہ ، اور کہیں سمائیل کرتے ہوئے ،،
:hatoff:
 

تیشہ

محفلین
ماورا، زبان یار من ترکی و من ترکی نمی دانم :grin:
زیک بہت بہت شکریہ!
خوشی بہت بہت شکریہ آپ کا بھی۔
نایاب تہہ دل سے مشکور ہوں کہ آپ نے خود اپنے ہاتھ سے کارڈ بنایا۔
ادی کیسی ہیں آپ؟ بہت بہت شکریہ یاد رکھنے کا۔ آپ کو سال کی چند آخری تصاویر بھی دکھاتا ہوں۔
ماسی آپ نے تو کمال ہی کر دیا :grin: کیسے خود تصویر کٹ کر کے ایڈٹ کی ہے بھئی کمال ہو گیا۔




یہ میں کرتی ہی رہتی ہوں ۔۔ جب جب کسی فرینڈ کی برتھڈے آتی ہے تو میں ایسے ہی وشزِ کرتی ہوں میں نیٹ سے ہی آنلائن برتھڈے کارڈز ۔۔ تصویر کے ساتھ بنواتی ہوں ۔۔ کلینڈرز بھی پورے سال کا ۔۔جنوری سے دسمبر تک کا مہینے میں آپکی اپنی تصویریں ہوتیں ہیں ، اور کافی مگ کے اُوپر بھی آپکی تصویر ہوتی ہے۔، اور کئی آئیڈیاز ہیں جو میں اکثر وبیشتر یوز کرتی رہتی ہوں بھانجے ،۔۔ بلکے آپکی تو ابھی مجھ سے تصویر کلئیر نہیں آسکی :( مگر اگر سچ مچ کا آڈر کرتی تو اکدم کلئیر آتی ، مگر ابھی یہ تو میں ذرا کیک کپ کے برتھڈے کارڈ پے ٹرائی کر رہی تھی ۔
 

ظفری

لائبریرین
محسن بھائی ۔۔ آپ کو میری طرف سے بہت بہت بہت ۔۔۔ سالگرہ مبارک ہو ۔ :)
اللہ آپ کو بے حساب خوشیاں دے ۔ آمین ۔
 

زینب

محفلین
بھئی سارا سسٹر آپ کے بھائی جان کو وش تو کر دیں پر کیا ہے نا وہ رسید بڑی "زور"کی دیتے ہیں اس لیے ڈر لگتا ہے۔۔۔ایسا کریں اس"بھائی" کو ہماری طرف سے سیلوٹ‌مار کے وش کریں یاد رکھیے گا سیلوٹ کرنا نہیں "مارنا" ہے
 
Top