1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

بچوں کا بک شیلف

mrkk نے 'میرا بک شیلف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 22, 2011

  1. mrkk

    mrkk محفلین

    مراسلے:
    343
    بچوں کا بک شیلف
    بڑوں کا بک شیلف دیکھ کر مجھے خیال ایا کیوں نہ بچوں کا بک شیلف (ڈیجیٹل بک شیلف) بھی ہو نا چا ہئے ۔ اردو میں بہت سی سائیٹس مو جو د ہیں لیکن ان میں بچوں پر کا فی کم تو جہ دی گئی ہے۔ میری بھی دو چھوٹی بچیاں ہیں اور جب تا لاشتہ ہو ں تو بہت کم مواد ہا تھ اتا ہے۔ اس تھر یڈ میں اگر کسی سے ہو سکے تو کتا ب کا لنک بھی دیا کریں۔ یہاں پر زیادہ تر اردو کتا بوں کا تزکرہ کریں لیکن مفید انگریزی کتا بوں کا تزکرہ بھی کیا جاسکتا ہے۔ جیسے مختلف جا نوروں کی رنگین کتا بیں ، کارٹون کہا نیاں۔ پرانے رسالے، اخباری طو یل کہا نیاں جیسے جنگ میں شا ئع ہو نے والی ٹارزن سیریز وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔مزید آپ لو گ بھی ایڈ کرتے جا ئیں ۔

    ریاض
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 1
  2. mrkk

    mrkk محفلین

    مراسلے:
    343
    میرے خیال میں بچوں کے امور پر کو ئی صاحب بھی دلچسپی نہیں رکھتے ایسا کیو ں ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟اتنی بے حسی!!!!!!!!!!!!!!!!
     
  3. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اصل میں یہاں بچے ہیں نہیں
    اور ممبران کے بچے ابھی چھوٹے ہیں اس لیے ان کو ابھی ضرورت ہے نہیں :)
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ایسی بات نہیں ہے، آپ گوشہ اطفال میں دیکھیں، ہو سکتا ہے کچھ مل جائے۔
     
  5. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ابھی تک مجھے تو ضرورت نہیں ہے، مستقبل میں دیکھا جائے گا :)
     
  6. mrkk

    mrkk محفلین

    مراسلے:
    343
     
  7. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    سب سے پہلے تو بچوں والی کی ضرورت ہے انکو :grin:

    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    لائبریری کے ارکان سے درخواست کی جاتی ہے کہ اس طرف کچھ توجہ فرمائیں :)
     
  8. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    السلام علیکم

    کیا آپ اس حوالے سے کام کرنا چاہیں گے ؟
     
  9. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    نوید ، کیا آپ کچھ وقت نکال سکتے ہیں گوشۂ اطفال کے لیے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    السلامُ علیکم،

    شگفتہ بہن مجھے انتہائی افسوس کے ساتھ معذرت کرنی پڑے گی، میں آجکل بہت مصروف ہوں اور آگے بھی حالات فی الحال ایسے ہی لگتے ہیں، دراصل میں چند دوسرے پراجیکٹس میں مصروف ہوں اور انکے لئیے بھی بہت کم وقت نکال پا رہا ہوں۔

    آپکا بہت شکریہ۔

    والسلام
     
  11. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ڈاکٹر مشاہد رضوی لائبریرین

    مراسلے:
    723
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
  12. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ڈاکٹر مشاہد رضوی لائبریرین

    مراسلے:
    723
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
  13. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ڈاکٹر مشاہد رضوی لائبریرین

    مراسلے:
    723
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مشاہد بھائی The Web page is not available آ رہا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ڈاکٹر مشاہد رضوی لائبریرین

    مراسلے:
    723
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
    شمشاد بھائی دیکھیں ادھر تو کھل رہی ہے سائٹ۔۔
     

اس صفحے کی تشہیر