فہد اشرف

محفلین
سوال 6: فنونِ لطیفہ (ڈرامہ، فلم، تھیٹر وغیرہ) کا کوئی کردار ہے؟
نہیں
سوال 7: کیا یہ کردار زمانہ قبل مسیح سے تعلق رکھتا ہے؟
ہاں
سوال 8: زمین پر رہتی ہیں ؟
رہتی تھی
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ ہے موجودہ صورتِ حال

کوئی ایک عورت کو بوجھ کے دکھاؤ۔
ایک خیالی کردار ہے۔
سوال 1: کیا اس خیالی کردار کا تذکرہ اردو ادب میں ہے؟
کہیں ایک شعر میں لطیف سا اشارہ ہے، اس کے علاوہ شاید کہیں نہیں ہے یا میری نظر سے نہیں گزرا۔
سوال 2: تخیلاتی عمر تقریبا 60 سال سے زائد ؟
جواب: عمر کا کوئی بیان نہیں ہے لیکن کردار سے واضح ہے کہ پختہ عمر خاتون ہے کوئی
سوال 3: کیا ان تخیلاتی خاتون کا آبائی تعلق برصغیر پاک و ہند سے ہے؟
جواب : نہیں
سوال 4 : اردو ادب کے علاوہ کسی اور زبان کے ادب میں تذکرہ ملتا ہے
شاید نہیں (اگر ادب ناول، افسانہ، شاعری وغیرہ کے معنی میں استعمال ہوا ہے تو)۔
سوال : خاتون کوئی ایک ہی کام کرتی ہیں ؟ ( یعنی یا عام خواتین کی طرح سب کام ؟)
جواب: ہاں یعنی عام خاتون نہیں ہے
سوال 6: فنونِ لطیفہ (ڈرامہ، فلم، تھیٹر وغیرہ) کا کوئی کردار ہے؟
جواب:نہیں
سوال 7: کیا یہ کردار زمانہ قبل مسیح سے تعلق رکھتا ہے؟
جواب: ہاں
سوال 8: زمین پر رہتی ہیں ؟
جواب: رہتی تھی
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
9 سوال کے جواب مل چکے ہیں۔ سوال نمبر 10 ابھی جواب سے محروم ہے۔
سوال پوچھنے کی رفتار کافی کم ہو گئی ہے۔ لگتا ہے کہ اب آخری سوال بہت غور و فکر کے ساتھ پوچھے جانے والے ہیں۔
تب تک آپ دیکھئیے اب تک کی صورتِ حال

کوئی ایک عورت کو بوجھ کے دکھاؤ۔
ایک خیالی کردار ہے۔
سوال 1: کیا اس خیالی کردار کا تذکرہ اردو ادب میں ہے؟
کہیں ایک شعر میں لطیف سا اشارہ ہے، اس کے علاوہ شاید کہیں نہیں ہے یا میری نظر سے نہیں گزرا۔
سوال 2: تخیلاتی عمر تقریبا 60 سال سے زائد ؟
جواب: عمر کا کوئی بیان نہیں ہے لیکن کردار سے واضح ہے کہ پختہ عمر خاتون ہے کوئی
سوال 3: کیا ان تخیلاتی خاتون کا آبائی تعلق برصغیر پاک و ہند سے ہے؟
جواب : نہیں
سوال 4 : اردو ادب کے علاوہ کسی اور زبان کے ادب میں تذکرہ ملتا ہے
شاید نہیں (اگر ادب ناول، افسانہ، شاعری وغیرہ کے معنی میں استعمال ہوا ہے تو)۔
سوال : خاتون کوئی ایک ہی کام کرتی ہیں ؟ ( یعنی یا عام خواتین کی طرح سب کام ؟)
جواب: ہاں یعنی عام خاتون نہیں ہے
سوال 6: فنونِ لطیفہ (ڈرامہ، فلم، تھیٹر وغیرہ) کا کوئی کردار ہے؟
جواب:نہیں
سوال 7: کیا یہ کردار زمانہ قبل مسیح سے تعلق رکھتا ہے؟
جواب: ہاں
سوال 8: زمین پر رہتی ہیں ؟
جواب: رہتی تھی
سوال نمبر 9: کیا یہ خاتون کسی یورپی دیومالا کا کردار ہیں؟
جواب: نہیں
سوال 10: کیا چاند پر رہتی ہیں؟
جواب:
 
Top