محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
شخصیت کا نام تلاش کریں:

اشارے یہ ہیں کہ

موسیقار
اسلامی سربراہی کانفرنس لاہور 1974
براڈکاسٹر
شاعر
گلوکار
دشتِ تنہائی
اس سے متعلق اچھا ہے کہ ایک اور لڑی کھولی جائے جس میں کسوٹی طرز کا کوئی کوئز پروگرام چلایا جائے
کیا کہتے ہیں آپ؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زندہ باد، جنہوں نے زندگی میں غالباََ ایک ہی نغمہ گایا، اپنا کمپوز کیا ہوا، 'ہم مصطفوی ہیں'۔ مزید یہ کہ انہوں نے قصیدہ بردہ شریف بھی پڑھا، اپنی آواز میں۔
جی بالکل
ہم تا بہ ابد سعی و تغیر کے ولی ہیں
ہم مصطفوی، مصطفوی، مصطفوی ہیں
دین ہمارا دین مکمل استعمار ہے باطل ارذل
خیر ہے جدوجہدِ مسلسل
عند اللہ عنداللہ عنداللہ عنداللہ
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس سے متعلق اچھا ہے کہ ایک اور لڑی کھولی جائے جس میں کسوٹی طرز کا کوئی کوئز پروگرام چلایا جائے
کیا کہتے ہیں آپ؟
ضرور بھائی۔
بسم اللہ کیجئیے۔
بلکہ رُکئیے ۔۔۔
کیا بہتر ہو گا کہ اس میں گروپس بنیں یا یونہی انفرادی طور پر گیم کھیلی جائے؟
 

علی وقار

محفلین
ضرور بھائی۔
بسم اللہ کیجئیے۔
بلکہ رُکئیے ۔۔۔
کیا بہتر ہو گا کہ اس میں گروپس بنیں یا یونہی انفرادی طور پر گیم کھیلی جائے؟
یہ تو اب آپ لوگوں پر ہے۔ میرے اندر آج کچھ ہمت سی کم ہے۔ اگر کوئی اور دوست یہ گیم وہاں شروع کر دے تو میں اس میں ضرور سوالات کروں گا۔ میرا آج ذرا صابن سلو ہوا پڑا ہے۔
 

علی وقار

محفلین
جی بالکل
ہم تا بہ ابد سعی و تغیر کے ولی ہیں
ہم مصطفوی، مصطفوی، مصطفوی ہیں
دین ہمارا دین مکمل استعمار ہے باطل ارذل
خیر ہے جدوجہدِ مسلسل
عند اللہ عنداللہ عنداللہ عنداللہ
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
زبردست۔ جمیل الدین عالی کا لکھا ہوا یہ ترانہ مہدی ظہیر صاحب نے بڑے رچاؤ سے گایا اور اسے گویا امر کر دیا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کچھ نہیں ہوتا کوئی بھی شروع کرے بس کردے
قدیر بھائی۔ لڑی تو ایک بندہ ہی شرورع کر سکتا تھا نا جو ہم نے روؤف بھائی کی اجازت سے ان کے کہنے پر شروع کی۔ لیکن ہم سب مل کر ایک ٹیم ورک کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں جس میں تمام محفلین شامل ہیں۔ کچھ کھیلنے والوں میں اور کچھ ہیلپ کرنے والوں میں۔ اور تیرا میرا جیسی کوئی بات نہیں ہے۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شخصیت کا نام تلاش کریں

اشارے یہ ہیں۔
پاکستان
اب یا پھر کبھی نہیں
بیس سوال پوچھنے کی اجازت ہے۔ جو ممبر بھی پوچھے ساتھ میں سوال نمبر لکھتا جائے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
160.gif
228.gif
 
Top