بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

احتیاط سے کہ کرک انفو وائل ڈرائیونگ جرم ہے

فی الوقت تو اچھے ڈرائیور کی طرح گاڑی میں بیٹھے ہیں اور وہاں سے ہی محفل و کرک انفو استعمال کر رہے-
دوسرا یہ جرم ہمارے ہاں صرف موٹروے یا پھر دارالحکومت میں ہی سمجھا/مانا جاتا ہے- لیکن اب واپسی پر بندہ احتیاط ملحوظ خاطر رکھے گا- شکریہ
 
آخری تدوین:

فہد اشرف

محفلین
فی الوقت تو اچھے ڈرائیور کی طرح گاڑی میں بیٹھے ہیں اور وہاں سے ہی محفل و کرک انفو استعمال کر رہے-
دوسرا یہ جرم ہمارے ہاں صرف موٹروے یا پھر دارالحکومت میں ہی سمجھا/مانا جاتا ہے- لیکن اب واپسی پر بندی احتیاط ملحوظ خاطر رکھے گا- شکریہ
ہائیں بھائی یہ میں کیا پڑھ رہا ہوں :eek:
 

فہد اشرف

محفلین
احتیاط سے کہ کرک انفو وائل ڈرائیونگ جرم ہے

واپسی پر 22 کلومیٹر کا سفر تقریباً 25 منٹ میں طے کیا یعنی کہ اوسط رفتار 50 کے قریب رہی-
جوکہ شیخوپورہ- سرگودھا روڈ پر اس پہر کے لحاظ سے کافی سمجھ جائے گی- چونکہ اس وقت اس روڈ پر ہیوی ٹریفک یعنی اوور لوڈ ٹرالیاں، ٹرک اور ٹریلر وغیرہ تھوک کہ حساب سے پائے جاتے ہیں- یوں سمجھ لیں کہ اس وقت یہاں پر یہ سب یوں ہی پائے جاتے ہیں جیسے عین دوپہر کو راجہ بازار میں چنگ چی-
لیکن اہم بات یہ رہی کہ واپسی پر ہم نے سیٹ بیلٹ باندھنے کی زحمت کی اور تہیہ کیا آئندہ گاؤں بھی جانا ہوا تو سیٹ بیلٹ ضرور باندھی جائے گی- - جوکہ اس سے پہلے صرف موٹر وے، سلاما باد اور کبھی کبھار لاہور میں ہی استعمال کرتا تھا- اور موبائل کا استعمال بھی صرف ایک دفعہ ہی کیا وہ بھی چارجنگ پہ لگانے کو-
اور یہ سب کہانی سنانے کا مقصد تھا آپکا شکریہ وغیرہ!! :)
 
Top