تقریبا اڑھائی سو سال کے عرصے میں اس کی تعمیر 1439 میں مکمل ہوئی۔
1439 سے 1647 تک کیوں نہیں تھی؟کلیسا کے برج کی اونچائی 466 فٹ ہے اور 1647 سے 1874 تک، تقریبا سوا دو سو سال، اسے یورپ کی بلند ترین عمارت کا اعزاز حاصل رہا ہے۔
بہت اچھا سوال ہے۔ اس کلیسا کی بابت میرے پاس بالکل واضح معلومات تو نہیں ہیں۔1439 سے 1647 تک کیوں نہیں تھی؟
میں ذرا سیر سے فارغ ہو لوں پھر یہاں جا سکتے ہیں۔کیا مجھ کو کوئ بات سکتا ہے کہ س فورم میں کیا محاوروں کے لیے کوئی سلسلہ ہے اگر ہے تو مجھ کو بتا دیں نہیں تو میں محاوروں کا سلسلہ شروع کرنا چاہتا ہوں کہاں پر شروع کروں
اگر آپ محاوروں کے بارے میں معلومات دینا چاہ رہے ہیں۔ تو ادبیات و لسانیات کے زمرہ میں پوسٹ کر سکتے ہیں۔کیا مجھ کو کوئ بات سکتا ہے کہ س فورم میں کیا محاوروں کے لیے کوئی سلسلہ ہے اگر ہے تو مجھ کو بتا دیں نہیں تو میں محاوروں کا سلسلہ شروع کرنا چاہتا ہوں کہاں پر شروع کروں