بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

عرفان سعید

محفلین
جس وجہ سے یہ چرچ یاد رہے گا، وہ اس کے دروازے پر آویزاں یہ تحریر تھی۔ اتنے خوبصورت اور دل کی گہرائیوں میں اتر جانے والے الفاظ!

 

عرفان سعید

محفلین
سٹراس برگ کا یہ کلیسا گوتھک طرزِ تعمیر کا ایک اعلی شاہکار ہے۔ تقریبا اڑھائی سو سال کے عرصے میں اس کی تعمیر 1439 میں مکمل ہوئی۔
کلیسا کے برج کی اونچائی 466 فٹ ہے اور 1647 سے 1874 تک، تقریبا سوا دو سو سال، اسے یورپ کی بلند ترین عمارت کا اعزاز حاصل رہا ہے۔

 
Top