افتخار راجہ
محفلین
جانتی ہوں ۔۔۔اسدن بھی آپ چکرائے ہوئے تھے ۔
ورنہ بھلکڑ نہیں ہیں
مذاق کرتی ہوں اسلئے میری کسی بھی بات کو لے کر سئیریس نا ہوجایا کریں ۔۔ جانتے تو ہیں میری اس مذاق عادت کو ۔ ۔
ویسے![]()
روز کے کتنے بادام کھاتے ہیں ؟![]()
![]()
جنابہ آپ بے فکر رہیں آپ کی بات ہم دل پر نہیں لے رہے ہیں۔۔۔۔۔ اور آجکل سردیوں کی وجہ سے بادام کی سردائی سے پرہیز کیا ہوا ہے البتہ پاکستان سے قرشی والوں کا معجون دماغون منگوانے کے بارے سوچ رہا ہوں، کہ مقوئی دماغ ہے۔ دروغ بر گردنِ دریائے راوی

اسدن بھی آپ چکرائے ہوئے تھے ۔ 
مغل بھائی سے پہلی بار میں خوش ہوئی ہوں اور وہ پلٹ کر آئے ہی نہیں
مگر اس طرح کے واقعات کثرت سے پیش نہیں آتے۔ وللہ
۔۔ ہر بات پے مجھے اعتراض ہی رہا تھا ۔۔مجھے پزا کھانا ہوتا تھا اسپریڈر کو اپنی مرضی کی کچھ فوڈ کھانی ہوتی ۔۔مجھے چائے چاہئیے ہوتی تی ، اسپیرڈر کو سٹرانگ کافی ۔