اظفر

محفلین
میں نے بلاگ میں اردو بلاگرز کے لنک فراہم کرنے تھے تو سمجھ نہیں کہ ایسی کوئی لسٹ ہے تو کہاں سے ملے گی ۔
اگر کوئی لسٹ‌ موجود نہیں‌ہے تو اب کون ایک ایک بلاگر کی تلاش کر کے لنک جمع کرتا پھرے ۔
اسی مقصد کیلیے میں نے محفل کا سرچ آپشن استعمال کیا مگر کچھ نہ مل سکا
سب بلاگر حضرات اپنے نام بمع بلاگ لنک اگر یہاں فراہم کر دیں تو سب کیلیے آسانی ہو جاے گی ۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
اردو سیارہ اور اردو ٹیک وینس کی سائیڈ بار میں کافی بلاگز کے روابط موجود ہیں، آپ چاہیں تو وہاں سے بھی کاپی کر سکتے ہیں۔
 

اظفر

محفلین
یہاں‌لسٹ‌ہو گی تو ہزاروں‌ لوگوں کی پہنچ میں‌ہو گی ۔ ورنہ میں تو جیسے تیسے تلاش کر ہی لوں گا
 
Top