بلاگسپاٹ کے سانچوں کو اردو قالب میں ڈھالنا (ای بک)

جہانزیب نے 'اردو بلاگنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 28, 2008

  1. جہانزیب

    جہانزیب محفلین

    مراسلے:
    2,442
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Brooding
  2. باذوق

    باذوق محفلین

    مراسلے:
    1,093
    بہت خوب جہانزیب صاحب !!
    اِس پ-ڈ-ف کے ڈاؤن لوڈ کا ربط بھی دے دیں تو مناسب رہے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  3. جہانزیب

    جہانزیب محفلین

    مراسلے:
    2,442
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Brooding
    • پسندیدہ پسندیدہ × 11
  4. جہانزیب

    جہانزیب محفلین

    مراسلے:
    2,442
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Brooding
    عارف، یہ پ-ڈ‌-ف اوپن آفس رائٹر ورژن 2.4 ،اوبنٹو ہارڈی پر بنائی گئی ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  5. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    زبردست جہانزیب اشرف، اردو جہاں والے ۔:d
    اگر اسی طرح ورڈ پریس کے لیے ای بک بنا سکیں تومجھ جیسوں کا بھلا ہو جائے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  6. جہانزیب

    جہانزیب محفلین

    مراسلے:
    2,442
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Brooding
    ورڈپریس کے اسباق تو میرے بلاگ پر موجود ہیں؟‌ البتہ ان کی پ-ڈ-ف بنا دوں‌ گا، جلد ہی انشاللہ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  7. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,759
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    اگر ورڈ پریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن کے لیے ٹیوٹوریل درکار ہے تو اس ربط پر ایک ٹیوٹوریل موجود ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  8. طارق راحیل

    طارق راحیل محفلین

    مراسلے:
    457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    نہیں ہو رہا بھئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  9. خورشیدآزاد

    خورشیدآزاد محفلین

    مراسلے:
    514
    جھنڈا:
    HongKong
    موڈ:
    Confused
    میرے بلاگ کے ساتھ جو میں نے بلاگ سپاٹ پر بنایا ہے، براؤزر Compatibility کا مسلہ تھا۔ فائر فاکس میں ٹھیک نطر آتا تھا اور آئی ای میں معاملہ گھڑبڑ تھا۔ وہ تو میں نے کسی نہ کسی طرح ٹھیک کرلیا، لیکن اب ایک نیا مسلہ ہے، کہ جب میں انگریزی لفظ اپنی تحریر میں لکھتا ہوں تو سطروہاں سے ٹوٹ جاتی ہےجہاں انگریزی لفظ لکھا ہوتا ہے۔ حالانکہ میں نے مندرجہ بالا سبق کی ہدایات کے مطابق لائن ھائیٹ 1.5em رکھی ہے۔ اس کا اگر کسی بھائی بہن کے پاس حل ہو تو بتا دیں، احسانِ عظیم ہوگا مجھ پر۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    سدا خوش رہیں صاحب
     
  11. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,576
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    Lrm اور rlm جیسے یونی کوڈ کیریکتر کا استعمال کریں. امید ہے افاقہ ہوگا.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    یہ پیغام کیوں آتا ہے حالانکہ بڑی احتیاط سے کام کیا ہے
     
  13. خواجہ طلحہ

    خواجہ طلحہ محفلین

    مراسلے:
    1,692
    میرے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہوا ہے مجھے اسکا جو حل ملا ہے وہ کچھ یوں ہے:.
    ٹیمپلیٹ کو ورڈ پیڈ میں کھولیں .
    اور ایچ ٹی ایم ایل ٹیگ کے شروع ہی میں ذیل کی لائن تلاش کریں.
    expr:dir='data:blog.languageDirection'
    اور اسے ذیل کی لإئن سے بدل دیں.
    dir='rtl' lang='ur' xml:lang='ur'
    ایسا کرنے سے اردو کی سطر میں انگلش کا لفظ لکھنے سےسطر ٹوٹتی نہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  14. خورشیدآزاد

    خورشیدآزاد محفلین

    مراسلے:
    514
    جھنڈا:
    HongKong
    موڈ:
    Confused
    ہووووھووووووو ٹھیک ہوگیا۔ :great: :zabardast1: :good: :hatoff: :hatoff: :hatoff:

    طلحہ بھائی آپ کا بہت بہت بہت شکریہ۔ میں تو مایوس ہوگیا تھا کہ اگر اردومحفل پر بھی کسی کو نہیں معلوم تو شاید پوری ٹیمپلیٹ میں ہی کوئی گھڑبڑ ہے۔

    آپ کی مدد کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. گرائیں

    گرائیں محفلین

    مراسلے:
    909
    میں نے یہ سب کرنے کی کوشش کی تو مجھے کچھ افاقہ نہ ہوا۔ اور الٹا بلاگ کا کالم بائیں طرف چلا گیا۔ اب کوئی مدد کر سکتا ہے میری؟


    :mad:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. خورشیدآزاد

    خورشیدآزاد محفلین

    مراسلے:
    514
    جھنڈا:
    HongKong
    موڈ:
    Confused
    }
    #main-wrap1 {
    width:485px;
    float:right;
    background:#ffffff url("http://www1.blogblog.com/rounders/corners_main_bot.gif") no-repeat right bottom;
    margin:15px 0 0;
    padding:0 0 10px;
    color:#0066CC;
    font-size:97%;
    line-height:1.5em;
    word-wrap: break-word; /* fix for long text breaking sidebar float in IE */
    overflow: hidden; /* fix for long non-text content breaking IE sidebar float */
    }
    #main-wrap2 {
    float:right;
    width:100%;
    background:url("http://www1.blogblog.com/rounders/corners_main_top.gif") no-repeat right top;
    padding:10px 0 0;
    }
    #main {
    background:url("http://www.blogblog.com/rounders/rails_main.gif") repeat-y right;
    padding:0;
    width:485px;
    }
    #sidebar-wrap {
    width:240px;
    float:left;
    margin:15px 0 0;
    font-size:97%;
    line-height:1.5em;
    word-wrap: break-word; /* fix for long text breaking sidebar float in IE */
    overflow: hidden; /* fix for long non-text content breaking IE sidebar float */
    }​


    منیر صاحب سب سے پہلے تو اپنے سانچے کو محفوظ کرلیں۔ یہ لازمی ہے

    اس کےبعد Page Structure کے نیچے مندرجہ بالا کوڈ میں جو سرخ رنگ میں رائیٹ لکھا ہوا ہے اسے لیفٹ کرلیں اور آخر میں جو لیفٹ ہےاسے رائیٹ۔
     
  17. گرائیں

    گرائیں محفلین

    مراسلے:
    909
    جزاک اللہ خورشید، مسئلہ حل ہو گیا۔

    :party:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. گرائیں

    گرائیں محفلین

    مراسلے:
    909
    مجھے اپنے بلاگ کے سائیڈ بارز کا بیک گراؤنڈ بدلنا ہے۔ میں نے اپنے بلاگ کے بیک گراؤنڈ میں ایک تصویر لگانے کا تجربہ کیا، مگر وہ تصویر سائیڈ بارز کے بیک گراؤنڈ میں نہ آسکی۔ میں نے کوشش کی کہ کہیں
    background:url(http://abc.syx/abc.gif)
    قسم کی چیز لگ جائے مگر ناکامی ہوئی۔

    آپ لوگ سمجھ گئے ہونگے میں کیا کہنا چاہتا ہوں۔ میں نے بلاگ کی باڈی کے بیک گراؤنڈ کے رنگ کی جگہ ایک تصویر کا لنک دے دیا تھا، اور وہ تجربہ ٹھیک رہا تھا۔ مگر وہ تصویر سائیڈ بارز کے بیک گراؤنڈ میں نہیں آسکی۔

    کوئی مدد مل جائے تو نوازش ہو گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ہم مم ۔۔ اچھا تجربہ کیا ہے ، سائڈ پینل کے لیے ہم کوشش کرتے ہیں دیکھیے کیا ہو
     
  20. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ایسا کرنے سے ایسا ہوگیا :

    ہے اور میں نے muhammd mwhm mGla o میرا نام
    جبکہ میں نے یہ لکھا تھا
    کہ میرا نام muhammd mwhm mGla o ہے اور میں نے

    ایسا کیوں ہوا ؟؟
     

اس صفحے کی تشہیر