پندرہویں سالگرہ بلاوجہ۔۔۔۔۔

نیرنگ خیال نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 1, 2020

  1. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جزاک اللہ ۔۔۔بڑی خوشی ہو رہی ہے۔ہمارے تھوڑے لکھے کو آپ جیسے باذوق نے سراہا۔آداب عرض ہے ۔ڈھیر ساری دعائیں۔جیتے رہیے:):):):):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,064
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    یوں تو ہمارا ٹریڈ مارک یہ ہے۔۔۔۔ :devil::devil3:
    لیکن آپ کے لیے بطور خاص بدل کر :smile3::angel3:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہمارے اردو ویب کے ایموجی ویسے ہیں انتہائی بد شکل :unsure::unsure::unsure::unsure: جن بھوتوں کے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. سید فصیح احمد

    سید فصیح احمد لائبریرین

    مراسلے:
    3,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    پیارے بھائی، زندگی سے گتھم گتھا ہوں۔ ہوش ہی نہیں کہ کیا کرنا تھا اور کیا رہ گیا۔ محفل کی یاد واپس لے آئی۔ اللہ اپنی امان میں رکھے ، بچے کیسے ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. سید فصیح احمد

    سید فصیح احمد لائبریرین

    مراسلے:
    3,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    مگر مکمل اظہار ہو جاتا ہے۔ اب بھولا بھالا جن بھوت کا ایموجی کیا خاک اظہار کر پائے گا :):)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ٹھیک کہا آپ نے :):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر