مبارکباد بلال پاکی کی نصف ہزار اذانیں

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو بلال۔۔۔۔ پانچ سو پیغامات کا سنگِ میل پار کر کے اب مشاقی کی دہلیز پر جاں گزیں ہو گئے ہو۔
ایسے کئی پڑاؤ نصیب ہوں۔۔ اردو محفل میں ہی نہیں، زندگی کے ہر موڑ پر۔
 

سارہ خان

محفلین
مبارک ہو ایم بلال ۔۔۔:cat:

congrats012.gif
 

بلال

محفلین
سب دوستوں کاحوصلہ افزائی کرنےکا بہت بہت شکریہ۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ سب کو خوش رکھے۔۔۔آمین
 

بلال

محفلین
مبارک ہو بلال۔۔۔۔ پانچ سو پیغامات کا سنگِ میل پار کر کے اب مشاقی کی دہلیز پر جاں گزیں ہو گئے ہو۔
ایسے کئی پڑاؤ نصیب ہوں۔۔ اردو محفل میں ہی نہیں، زندگی کے ہر موڑ پر۔

بہت بہت شکریہ اعجاز انکل۔۔۔ آپ کا انداز بیاں اور خاص طور پر عنوان تو بہت ہی اچھا ہے۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو صحت اور لمبی عمر عطا کرے۔۔۔آمین
 

تعبیر

محفلین
ایک سال میں صرف 500 :eek:
وہ کیون بھلا :confused:

دعا ہے کہ اللہ اپ کو روز روز یہان آنے اور پیغامات بڑھانے کی توفیق دے :grin:

1378-004-11-1046.gif
 

شمشاد

لائبریرین
بلال بھائی مبارک ہو۔
اور ساتھ ساتھ رہیں۔

اور کیا بات ہے اعجاز بھائی کے عنوانات تجویز کرنے کی۔
 

بلال

محفلین
بلال بھائی مبارک ہو۔
اور ساتھ ساتھ رہیں۔

اور کیا بات ہے اعجاز بھائی کے عنوانات تجویز کرنے کی۔

شمشاد بھائی اگر زندگی رہی اور وقت ملتا رہا تو ہم آپ کے پیچھے پیچھے چلتے رہیں گے۔۔۔ بس آپ حوصلہ افزائی کرتے رہیں۔۔۔
 
Top