بقرعید

جیا راؤ

محفلین
السلام علیکم

امید ہے اہلِ محفل خیریت سے ہونگے۔۔۔ :):)

جی تو جناب یہاں آپ بتائیں گے کہ آپ کو قربانی کے لئے کونسا جانور پسند ہے (یعنی بکرا، گائے، بیل یا دنبہ وغیرہ) اور آپ اس کا کیسے خیال رکھتے ہیں۔۔۔
اور بقر عید سے پہلے کا آخری ہفتہ خصوصاً آخری رات کیسے گزرتی ہے۔۔۔ :):)

 

مکی

معطل
سعودی عرب میں آج عید ہے وطنِ عزیز میں ان شاء اللہ کل ہوگی، اہلیانِ محفل کو مقدماً عید مبارک
 

وجی

لائبریرین

عید مبارک
eidmubarakdu9.jpg

 

طالوت

محفلین
سنا ہے لاہور میں اسد نامی کسی نوجوان کو قربانی کے اونٹ نے چبا کر مار ڈالا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
وسلام
 
Top