(بغاوت )دوستوں کے نام

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہر شخص سر پہ کفن باندھ کے نکلے ،
حق کے لیے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی ،
بغیر وجہ بتائے میمبر کو معطل کر دیا جاتا ہے یہاں تو گلو بٹ والے کارنامے کو پھر سے ہوا دی جا رہی ہے اگر کوئی نیو میمبر مراسلے کرے تب بھی معطل اگر کوئی میمبر سوال کرے اس کو بھی معطل جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا کالا قانون لاگو کیا جا رہا ہے ایڈمن کو چاہیے کہ ہر میمبر کو اپنی بات کہنے کا پورا پوراحق دیا جائے ایک مشترکہ رائے سے جج پینل بنایا جائے جو فیصلہ کرے کہ نیو آنے والے میمبر فیک ہیں بہت سے نیو میمبر اس لیے بھی نکال دیے گیے کہ وہ بہت جلد اردو محفل کو جاننے لگے تھے،آخر یہ نا انصافی کیوں اردو محفل تمام دوستوں کے وجہ سے بنتا ہے اکیلا انسان اکیلا ہی رہ جاتا ہے
فاخر رضا ، اکمل زیدی ،abdul Ar،arif karim،mahoo،
ALIAHMAD،muhammadali
یہ تمام نام اشتہاری کوچہ سے لیے گئے ہیں
سانسوں میں بغاوَت کا سُخن بول رہا ہے
تقدیر کے فرزَند کا دِل ڈول رہا ہے
 
یہ کفن بھی شاید ویسا ہی ہوگا جیسے ویب پر پھولوں کے تحائف اور کھانوں وغیرہ کی تصاویر لگا کر "دعوت" دی جاتی ہے :)
اس کا یہ مطلب بھی تو ہو سکتا ہے آپ بھی ڈر رہیں ہوں کہ معطل لسٹ میں نام شامل نا ہو جائے ؟؟:arrogant::arrogant:
ہم نے تو سُن رکھا ہے حکومت کے کاموں میں آُ پ کا ہاتھ بھی شامل ہوتا ہے یہ بات کہاں تک سچ ہے ؟؟:pirate::on-the-phone::pirate:
 
ہادیہ

محفلین
اور "ماحو" تو معطل ہوئی ہی اپنی حرکتوں کی وجہ سے ہیں ۔ پہلے دن ہی ریفریشمنٹ کی لڑی بنا دی۔ اس پر آبجیکٹ نہیں بنتا۔
 
محمد وارث

لائبریرین

"آپ" نے سُنا ہے تو پھر "درست" ہی سُنا ہوگا۔ باقی جہاں تک ڈرنے کی بات ہے تو ڈرتا ورتا میں کسی سے نہیں، ایک اللہ جی دوسرے بیوی جی، باقی اور کسی کی کیا مجال ہے :)
 
اور "ماحو" تو معطل ہوئی ہی اپنی حرکتوں کی وجہ سے ہیں ۔ پہلے دن ہی ریفریشمنٹ کی لڑی بنا دی۔ اس پر آبجیکٹ نہیں بنتا۔
ویسے ہمیں تو کوئی خاص وجہ نہیں لگتی یہ اگر لڑی غلط ہے تو وہاں موجود ہر میمبر بھی معطل ہونا چاہیے کیونکہ کیسی نے نہیں کہا یہاں ایسی پوسٹ کرنا منع ہے
 
نبیل

تکنیکی معاون
ہر شخص سر پہ کفن باندھ کے نکلے ،
حق کے لیے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی ،
بغیر وجہ بتائے میمبر کو معطل کر دیا جاتا ہے یہاں تو گلو بٹ والے کارنامے کو پھر سے ہوا دی جا رہی ہے اگر کوئی نیو میمبر مراسلے کرے تب بھی معطل اگر کوئی میمبر سوال کرے اس کو بھی معطل جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا کالا قانون لاگو کیا جا رہا ہے ایڈمن کو چاہیے کہ ہر میمبر کو اپنی بات کہنے کا پورا پوراحق دیا جائے ایک مشترکہ رائے سے جج پینل بنایا جائے جو فیصلہ کرے کہ نیو آنے والے میمبر فیک ہیں بہت سے نیو میمبر اس لیے بھی نکال دیے گیے کہ وہ بہت جلد اردو محفل کو جاننے لگے تھے،آخر یہ نا انصافی کیوں اردو محفل تمام دوستوں کے وجہ سے بنتا ہے اکیلا انسان اکیلا ہی رہ جاتا ہے
فاخر رضا ، اکمل زیدی ،abdul Ar،arif karim،mahoo،
ALIAHMAD،muhammadali
یہ تمام نام اشتہاری کوچہ سے لیے گئے ہیں
سانسوں میں بغاوَت کا سُخن بول رہا ہے
تقدیر کے فرزَند کا دِل ڈول رہا ہے

السلام علیکم،
آپ کو اس بات کی رعایت دے رہا ہوں کہ شاید آپ ناواقفیت کی بنا پر بغاوت کا علم اٹھا رہے ہیں۔
فیک آئی ڈی جاننے کے لیے ہمیں کسی ججوں کے پینل کی ضرورت نہیں ہے، بطور ویب ماسٹر ہمیں علم ہو جاتا ہے کہ کون ممبر ایک سے زائد آئی ڈی استعمال کر رہا ہے۔ ضروری نہیں کہ ہم ہر ایسے کیس میں کاروائی کریں۔ نیٹورک ڈیٹا کی شہادت ویسے بھی قطعی نہیں ہوتی۔ لیکن اگر کسی ممبر کو معطل کیا جائے تو اس کو دوسری آئی ڈی کے ساتھ واپسی کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ پہلے ہمارے پاس ایک نظام تھا جس کے ذریعے ایسی ڈپلیکیٹ آئی ڈیز کو فوری بین کر دیا جاتا تھا۔ یہ نظام چونکہ کام نہیں کر رہا، اس لیے یہ کام مینولی کرنا پڑ رہا ہے۔
 
وعلیکم اسلام
اگر کوئی ای میل کا نیو اکاونٹ بنا کر یہاں لاگ آن کرے اس کو فیک سمجھا جائے گا آپ ایڈمن ہیں آُپ کی گزارش ، دھمکی ، قلم ، سب چل سکتا ہے لیکن ہم اتنا دعوہ کر سکتے ہیں جو نام ہم نے اوپر دیے ہیں ان میں فیک کم ہی ہو گئے
 
امان زرگر

محفلین
ہر محفلین میں یہ احساس شدت سے تھا کہ محفل اس کی اپنی ہے بالکل گھر کی طرح، مگر صورتحال برعکس نکلی اردو محفل صرف اس کے مالکان کی ہے، ہر لڑی میں ایک خوف کی فضا ہے ہر کوئی معطلی کے ڈر سے بولنا ہی چھوڑ چکا.
 
"آپ" نے سُنا ہے تو پھر "درست" ہی سُنا ہوگا۔ باقی جہاں تک ڈرنے کی بات ہے تو ڈرتا ورتا میں کسی سے نہیں، ایک اللہ جی دوسرے بیوی جی، باقی اور کسی کی کیا مجال ہے :)
اگر ڈر نہیں ہے تو آواز بلند کریں کہ خاموش رہنے کے عادی بن گئے ہیں ہم سب ؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top