صائمہ نقوی
محفلین
محفل کے سب بہن بھائیوں کو سلام علیکم
کافی عرصہ سے محفل سے وابستہ ہوں براہِ راست نہیں اپنے شوہر کے زریعے۔ میں انکو اکثر کچھ نہ کچھ لکھتے ہوئے دیکھتی تھی ااور کبھی کبھی انکی جگہ جواب بھی دیتی تھی پر آپ لوگوں کو یہ نہیں پتہ چلتا تھا کہ یہ جواب کس نے دیا ہے بالآخر سوچا کہ خد ہی کیوں نہ میدان میں اتر آئوں۔ تو لیں میں آگئی۔ پیشہ کے اعتبار سے استاد ہوں سرکاری اسکول میں بھی اور ایک مدرسہ میں بھی۔گو کہ خد بھی ابھی ایک طالبِ علم ہی ہوں۔بہت ضدی ہوں کسی بات پر اڑ گئی تو دنیا چاہے ادھر اُدھر ہوجائے دنیا میں زلزلے آجائیں یا سونامی اپنی جگہ نہیں چھوڑتی اگر ایک جگہ بیٹھ گئی تو پھر پلاٹ لے کر ہی اٹھی
۔ شاپنگ میں بھی 2 لونگی والے فلسفہ پر اقائم ہوں ۔ اور اپنے باقی کہ فلسفہ رفتہ رفتہ آپ کو بتاتی رہوں گی۔

آپ سے سوال بھی ، ایک تو یہ کہ آپ کے اوتار میں تصویر کس کی ہے اور آپ کو اردو محفل فورم کیسا لگا ؟
آپ کے جیون ساتھی بال نوچتے ہیں اس سے ثابت ہوا میرا شادی نا کرنے کا فیصلہ گریٹ ہے

اسکو میں بہادر نہیں کہ سکتی۔ بہادر ہیں تو شادی کر کے دکھائیں اور ہمت ہے تو شادی کہ بعد ان بالوں کو سلامت رکھ کر دکھائیں اصل کارنامہ یہی ہے