1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

محمد علم اللہ نے 'افسانے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 5, 2013

  1. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    میں کب بھولا۔۔۔۔۔۔
     
  2. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    آپ تو ہمیشہ بھولتے ہیں کل آپ نے مجھ سے کہا تھا چائے پلاتا ہوں ابھی تک نہیں پلائے یہ بھول نہیں ہوئی تو اور کیا ؟:)
     
  3. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    اوئے میں نے کب کہا ۔۔۔۔۔بوڑھے آدمی سے مزاق کرتے ہو۔۔۔۔۔۔
     
  4. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring

    :)اب اس کو بچے کی پیدائش کی مت کہ دیجئے گا ۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring

    آپ بوڑھے کب سے ہوگئے اتنے ہٹے کٹے نوجوان آدمی لگتا ہے یہ بھی آپ بھول گئے کہ خود کی عمر کتنی ہے:)
     
  6. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اوئیییی بھیا ہم بھلکڑ نہیں ہیں۔۔۔۔۔:)
     
  7. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring

    میں کل جاتے وقت کچھ کہہ کے گیا تھا آپ بھول گئیں؟:)
     
  8. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    یاد ہے بھیا جی۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن اسامہ بھیا ملے ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔ابھی بھی مجھے یاد ہے جیسے ہی آئیں گے پہلے معذرت کریں گےئ پھر انھیں تھوڑا تنگ کریں گے۔۔۔۔کیسا۔۔۔۔۔[​IMG]
     
  9. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    میں تو چوتھے عشرے کو ہاتھ لگا رہا ہوں :):):)
     
  10. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring

    ٹھیک یہ ہوئی نا بات وہیں نیچے لکھ دیتے وہ آتے تو دیکھ ہی لیتے چلو اب آنے دو پھر:sleep:
     
  11. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    یہ کیا ہوتا ہے بھیا :)
     
  12. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    یہ ہوتا ۔۔۔۔۔ہے کہ ۔۔۔۔کیا ہوتا ہے میں تو بھول ہی گیا۔۔۔۔۔
     
  13. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring

    تو آپ کو فارقلیط رحمانی بھیا حافظہ مضبوط کرنے کا جو نسخہ بتایا اسے پابندی سے استعمال کیجئے ۔
     
  14. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    آنے دیں نا پھر ہی کہہ دیں گے۔۔۔۔۔اس طرح لکھ دیتے تو پھر انھیں تنگ کرنے کے لیے پکارنا پڑتا پھر ہمارا گلا خراب ہو جاتا۔۔۔۔پھر کوڈ ڈرنگ کی مانگ ہوتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔[​IMG]
     
  15. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    ارے ٹیگ کریا۔۔۔۔۔بڑوں کو چھوٹوں کی بات میں تنگ نہیں کرتے۔۔۔۔
     
  16. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring

    ہاں اب ڈر گئے نا اب ماہا عطا کو بلاوائیں وہی سمجھائے گی آپ کو ۔۔۔
     
  17. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    ہم آگئے کیسے سمجھانا ہے بھیا اس بھلکڑ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[​IMG]
     
  18. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring

    سمجھاو نا سب بھول جاتے ہیں حضرت ذرا زور سے ڈانٹ پلاو:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    بھلکڑ سمجھ جاؤ۔۔۔نہیں تو۔۔۔۔۔۔[​IMG]
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    گڈ:) بھلکڑ دیکھا میں نہ کچھ کہوں تو کیا ؟؟؟؟؟
    :punga:میری گڑیابیلن لیکے آ گئی دیکھتے ہی بھاگ کھڑے ہوئے۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر