1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

محمد علم اللہ نے 'افسانے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 5, 2013

  1. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    دبے چھپے لفظوں میں اپنی تعریف۔۔۔۔۔:eek:
     
  2. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    نہیں حقیقت میں بھی ہوتا ہے یہ۔۔۔۔۔یہ جو آپ نے افسانہ لکھا رئیل لائف میں بھی یہی کچھ ہو رہا ہے۔۔۔۔۔
     
  3. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring

    کیا بھئی ابھی تو اس لائق ہوئے بھی نہیں کہاں تعریف کرنے لگے ہمیں تو دوسروں کی تعریف اچھی نہیں لگتی تو خود سے کیسے تعریف کرنے لگیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    ہے نا بلکل غلط بات۔۔۔۔
    دبے چھپے لفظوں میں تعریف نہیں کرنی چاہیے
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    بلکہ کھل کرنا کرنی چاہیے۔۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    واہ واہ کیا بات کی ہے چلیں اسی بات پر آئسکریم ہو جائے۔۔۔۔ بھلکڑ کے پیسوں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    ارے تمہیں پتہ تو ہے کہ موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیا جاتا!!!!!بس چھوڑ دیتا ہوں چٹکلہ !!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    بھلکڑ صاحب ایک بات پوچھوں؟؟
     
  8. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے!!!!!
    میرے پیسے!!!!!!:eek:
     
  9. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    ارے !!!اچھا چلو !!!پوچھو !!!!کچھ اچھا پوچھنا!!!!!جواب سوال پہ ڈپینڈ کرے گا!!!!!
     
  10. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring

    بھلکڑ بہت کنجوس ہے۔۔
     
  11. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where

    کھلا کہہ لو یہ بند کہہ لو مجھے کیا پتہ ۔۔۔
    اور رہی بات تضاد کی میں ان چکروں میں نہیں پڑتی خود ہی سوچتے رہو۔۔۔۔۔۔:p

    اور ہاں پیسے کیا ہوا۔۔۔۔۔
     
  12. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring

    آپ کیا کرتے ہو ۔سچ بتانا نہیں تو دیکھ لو ماہا عطا کو بلواتا ہوں:) کل کا بیلن یاد ہے یا بھول گئے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    کوئی بات نہیں آج کنجوس کی جیب خالی کرواتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:p
     
  14. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    مطلب پیسے چاہئے ناں ۔۔۔۔۔۔۔میرے پاس چینج نہیں ہے!!!!روپے ہوں گے تھوڑے بہت وہ چلیں گے!!!!!!:p
     
  15. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    دیکھا بھاگ گیا نا :)
     
  16. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    میں آوارہ گردی کرتا ہوں!!!!!!:rolleyes:
     
  17. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    کنجوس س س س س س س س س س س س سکنجوس س س س س س کنجوجو س س س سکنجو س س س س س :)
     
  18. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    یہ تم دونوں کیا باتیں کرتا۔۔۔مارے کو سمجھ نہیں آتا!!!!
     
  19. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    اسی کی توقع تھی آپ سے:)
     
  20. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring

    آپ بونگالئ ہو کیا ؟؟:) جو سامجھ نونہی اوتا۔
     

اس صفحے کی تشہیر