1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

محمد علم اللہ نے 'افسانے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 5, 2013

  1. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    اچھا بولو کونسی کھانی ہے!!!!!!مسئلہ یہ ہے کہ موبائل سے آنلائن ہوں!!!!!ورنہ جو کہتے کھلا دوں گا۔۔۔کل میں خرید کر فریزر میں رکھ دوں آؤ گے تو پیش کردوں گا!!!!
     
  2. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    جی بلکل کل تو یہ بھاگ ہی گئے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہیں آج پھر نا بھاگ جائیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    دیکھو ! یہ اچھی بات نہیں!!!!!!:cautious:
     
  4. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring

    کون آتا ۔۔۔فریزر میں تو جم جائے گا ۔
     
  5. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اوئےےے جو جھوٹ پولے کالا کوا کاٹے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • متفق متفق × 1
  6. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring

    اب آ گئے لائن پر جب سہی بات پوچھی تو
     
  7. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    پاکستانی ہوں پیور!!!!
     
  8. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring

    وہ تو مجھے بھی پتا ہے بابو:)
     
  9. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    اچھا بولو کیا کھانا ہے!!!!!
    یہ بھی کوئی مسئلہ ہے!!!!
     
  10. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    آئسکریم کھانے ہے کافی ساری
     
  11. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    تو جا کہ کھا لو!!!!!! اور میرے اور علم بھائی کے لئے بھی لیتی آنا!!!!
     
  12. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    پھر کیا پوچھتے ہو!!!!
     
  13. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    کرتے کیا ہو آپ ؟؟منس اسٹوڈنٹ ہو تو کس سبجیکٹ میں ،؟؟ جاب کرتے ہو تو پیشہ کیا ہے ؟؟؟ وغیرہ وغیرہ ؟؟اور یہاں نہیں پلیز محفل کی بارہ دری میں آئیے وہاں گپ شپ کرتے ہیں۔۔۔
     
  15. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring

    اتنے زور سے مت مارو مر جائے گا بچہ۔۔
     
  16. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where

    [​IMG]
     
  17. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    بہت ہنسی آ رہی ۔۔:)
     
  18. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    بہت نہیں تھوڑی سی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[​IMG]
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت اچھا لکھا ہے اور حسب حال لکھا ہے۔

    ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات
     
  20. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    جذبہ ہمدردی اور انسانیت کی علمبردار تحریر - بچپن میں درسی کتابوں میں ہم ایسی کہانیاں پڑھتے ہیں اور جوں جوں بڑے ہوتے ہیں ان باتوں
    کو بھول جاتے ہیں - موجودہ زمانہ رفتار کا ہے رُکنے اوردوسروں کے مصائب دیکھنے سمجھنے کا وقت ہی نہیں ان کے دُکھ محسوس کیسے کریں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر