. . . . . بس اتنا کہونگا

اکمل زیدی نے 'ذکر اردو محفل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 26, 2017

  1. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,563
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    انتظار کاہے کا، کچھ پرانی لڑیاں کھول کر گڑے مردے اکھاڑنا شروع کر دیجئے ان شاء اللہ جلد خواہش حقیقت کا روپ دھار لے گی، اس کار خیر میں پیر و مرشد آپ کو قطعا مایوس نہیں کریں گے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  2. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,113
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اچھا۔۔۔۔ نزدیک کی کوڑی یہ ہے کہ آپ بوجوہ انٹرنیٹ کا بل نہیں بھر سکیں، اور اب تادیر ادائیگی معطل رہنا چاہتی ہیں:heehee:
    یہ بھلا کیا ایڈونچر ہوا؟ :noxxx:
    ڈسکوری چینل والوں سے رابطہ کریں، لگ پتا جائے آپ کو بھی ایڈونچر کا:heehee:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    معطلی کی راہ میں بہت سی رکاوٹیں حائل دیکھ کے اسے "ایڈونچر" کا نام دیا۔ :p اور ہم اپنی مرضی کے ایڈونچر کرنا چاہتے ہیں۔ ڈسکوری والے کرنے ہوئے تو ادھر ہی رابطہ کریں گے۔ :curl-lip:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    14,300
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    چلو واہگہ کی سرحد پر، علی حیدر علی حیدر !!
    خوش آمدید اکمل زیدی صاحب۔ آپ اردو محفل جم جم آئیں ادھر قدامت پسند دائیں بازو والے بھی موجود ہیں۔
     
  5. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    5,245
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    محترم زیدی صاحب !

    محفل میں پھر سے خوش آمدید ! اب کفر توڑیں اور کچھ رونقیں لگائیں ! ہمیں تو وہ دھاگہ ملا نہیں جس پر اتنا ہنگامہ ہوا ۔۔۔
     
    • متفق متفق × 1
  6. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,400
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    خاموش تماشائی یا غائب رکن؟
     
  8. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    خوش آمدید اکمل زیدی صاحب۔
     
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    لاریب مرزا بہنا ذرا احتیاط سے ایسا نہ ہو کہ ایڈونچر آپ کو بھاری پڑجائے کیوں کہ آج کل کی معطلی پہلے قائم ہوتی ہے اور پھر دائمی ہوجاتی ہے۔:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 18, 2017
  10. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    وہ ائے نظر بس لمحے بھر کو
    اگلا اشعار کوئی ایک مکمل کردے مجھے نہیں آرہا :)
     
  11. Saqib mehmood

    Saqib mehmood محفلین

    مراسلے:
    14
    واہ واہ بہت خوب
     

اس صفحے کی تشہیر