. . . . . بس اتنا کہونگا

ربیع م

محفلین
جہاں موقع میسر آیا ہم وقوعہ بنا لیں گے۔
انتظار کاہے کا، کچھ پرانی لڑیاں کھول کر گڑے مردے اکھاڑنا شروع کر دیجئے ان شاء اللہ جلد خواہش حقیقت کا روپ دھار لے گی، اس کار خیر میں پیر و مرشد آپ کو قطعا مایوس نہیں کریں گے!
 
ہاہاہاہا :ROFLMAO: اتنے دور کی کوڑی لے آئے آپ تو۔ :sneaky:
اچھا۔۔۔۔ نزدیک کی کوڑی یہ ہے کہ آپ بوجوہ انٹرنیٹ کا بل نہیں بھر سکیں، اور اب تادیر ادائیگی معطل رہنا چاہتی ہیں:heehee:
ہم تو بس معطل ہونے کا ایڈونچر کرنا چاہ رہے تھے۔ :curl-lip:
یہ بھلا کیا ایڈونچر ہوا؟ :noxxx:
ڈسکوری چینل والوں سے رابطہ کریں، لگ پتا جائے آپ کو بھی ایڈونچر کا:heehee:
 

لاریب مرزا

محفلین
یہ بھلا کیا ایڈونچر ہوا؟ :noxxx:
ڈسکوری چینل والوں سے رابطہ کریں، لگ پتا جائے آپ کو بھی ایڈونچر کا:heehee:
معطلی کی راہ میں بہت سی رکاوٹیں حائل دیکھ کے اسے "ایڈونچر" کا نام دیا۔ :p اور ہم اپنی مرضی کے ایڈونچر کرنا چاہتے ہیں۔ ڈسکوری والے کرنے ہوئے تو ادھر ہی رابطہ کریں گے۔ :curl-lip:
 

الف نظامی

لائبریرین
چلو واہگہ کی سرحد پر، علی حیدر علی حیدر !!
خوش آمدید اکمل زیدی صاحب۔ آپ اردو محفل جم جم آئیں ادھر قدامت پسند دائیں بازو والے بھی موجود ہیں۔
 

نور وجدان

لائبریرین
محترم زیدی صاحب !

محفل میں پھر سے خوش آمدید ! اب کفر توڑیں اور کچھ رونقیں لگائیں ! ہمیں تو وہ دھاگہ ملا نہیں جس پر اتنا ہنگامہ ہوا ۔۔۔
 
آخری تدوین:

Saqib mehmood

محفلین
جناب اکمل زیدی صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی آیاں نوں

نا کر یارا۔۔۔ اے کہ گل ہوئی:idontknow:

بچے اکثر کوئی نا کوئی پوئم یاد کرتے اور گنگناتے رہتے ہیں۔ چند دن پہلے میرا بیٹا بھی ایک نظم بار بار گنگنا رہا تھا اور وہ مجھے بھی یاد ہو گئی۔ گو باقی نظم تو آپ کہ (. . . . اب میں کچھ نہیں کہونگا . . . . )سے کوئی لگا نہیں کھاتی لیکن آخری لائین یقیناً آپ کے لیے عمران خان والی تبدیلی لا سکتی ہے:)

لمبے لمبے رستے، بھاری بھاری بستے
گوڈے بھی دُکھتے، مونڈھے بھی دُکھتے
میڈم جی اون گے، حکم چلون گے
کتاباں کھولو، میرے پیچھے پیچھے بولو

بولدے تے ہیگے ہاں، اسی کیہڑا گونگے آں:cool2:

تے جناب ۔۔۔ تسی کیہڑا گونگے او۔۔۔۔ھن بولنا شروع کر دیو، بصورت دیگر ہم نے آپ کو خانقاہ 'سائیں چُپ شاہ' کی گدی پر بیٹھا دینا ہے :heehee:
واہ واہ بہت خوب
 
اسلام و علیکم اس کے استعمال میں مشکل پیش آرہی ہے رہنمایٔ کی ضرورت ہے
اردو محفل فورم میں خوش آمدید اصغر نبی سید بھائی

جس طرح آپ نے یہ پہلا مراسلہ لکھا ہے اسی طرح لکھتے رہیے۔ بس متعلقہ زمرے کی تلاش کیجیے اور وہاں کسی بھی جاری بات چیت پر اپنی رائے دیجیے۔
 
Top