بریکنگ نیوز !

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اچھا سلسلہ ہے امن کا۔ لیکن ابھی تک آپ کے مزاج کے متعلق پڑھنے کو نہیں ملا۔
 

ظفری

لائبریرین
کم از کم مجھے تو یہ دھاگہ ۔۔۔ “ بریکنگ نیوز“ سے زیادہ “ آؤ کسوٹی کھیلیں “ کا لگتا ہے ۔ :D
 

دوست

محفلین
جو آخری رکن ہیں بنام 1439
زکریا نے جب دیکھا کہ ردی باز اکٹھے ہوگئے ہیں تو حذف کردیں گے اور تعداد پھر انڈر ہزار :D
 

قیصرانی

لائبریرین
بدتمیز نے کہا:
کس کو گنتی نہیں آتی اور زکریا والی اسٹیٹمنت کی وضاحت کر دیں
جس نے ہزارواں ممبر ہوتے ہوئے اپنا نام 1439 چنا، اسے گنتی نہیں‌ آتی

زیک عموماً ہر کچھ عرصے بعد چیک کرتے ہیں‌ سپیمرز اور ایسے یوزر جو لمبے عرصے سے ان ایکٹو ہوں اور ان کے خطوط بھی صفر ہوں تو انہیں‌ زیک ختم کردیتے ہیں۔ اس سے بھی گنتی اوپر نیچے ہو جاتی ےہ
 

فہیم

لائبریرین
اچھی بات ہے
میرا تو کہنا ہے زیک کو چاہیے جتنی جلدی ہوسکے یہ کام کردیں
 

شمشاد

لائبریرین
بہت سارے اراکین ایسے ہیں جو صرف رجسٹر ہو کر پھر کبھی واپس نہیں آئے۔ ان کو حذف تو کرنا چاہیے لیکن ان کو حذف کرنے کے لیے کس اصول پر عمل کیا جائے گا؟

یا تو رجسٹریشن کے وقت ہی ایسی کوئی شرط رکھ دی جائے، مثلاً “ اگر آپ “چھ ماہ“ یا “ایک سال“ تک غیر فعال رہیں گے تو آپ کا اکاؤنٹ بند کر دیا جائے گا۔“ وغیرہ۔

یہ میری رائے ہے۔
 

زیک

مسافر
یہاں واضح کر دوں کہ میں spammers اور inactive users (یعنی وہ جنہوں نے اپنے اکاؤنٹ کو رجسٹریشن کے کافی عرصہ بعد بھی ایکٹو ہی نہیں کیا) کو حذف کرتا ہوں۔ ایسے ارکان جو رجسٹر کر کے کوئی پوسٹ نہیں کرتے انہیں ڈیلیٹ نہیں کرتا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
آج کل ای میل کنفرمیشن ویسے بھی ڈس ایبل کی ہوئی ہے۔ یعنی جو بھی رجسٹر کرتا ہے، فوری طور پر ایکٹو ہوجاتا ہے۔۔ اس لیے اسے ڈیلیٹ نہیں کیا جاتا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top