بریکنگ نیوز !

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی :evil: ابھی میں دیکھا ہی کیا ہے کہ آپ :cry: :cry: ابھی تو صرف دو میں آدھی دہائی جمع ہوسکی بس چند سانس اور باقی ہیں۔ اتنا دور تک تو میں سوچ کے ہی ہانپ جاؤں نہیں اتنی دور تک جانے کی خواہش نہیں
 

wahab49

محفلین
یہ کونسی بریکنگ نیوز والا سیکشن ھے؟؟
کل معلوم پڑا ٹونی بلئیر نے عراق سے فوجیں واپس بلا نے کا ارادہ کر لیا ھے۔ حالانکہ ھاتھی کے دانت کھانے کے اور ، دکھانے کے اور۔ کے مصداق برطانوی موجودہ افواج کا شاید 10٪ سے بھی کم کو واپس بلوا رھے ھیں۔ دیکھیں آگے کیا ھوتا ھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
شمشاد بھائی :evil: ابھی میں دیکھا ہی کیا ہے کہ آپ :cry: :cry: ابھی تو صرف دو میں آدھی دہائی جمع ہوسکی بس چند سانس اور باقی ہیں۔ اتنا دور تک تو میں سوچ کے ہی ہانپ جاؤں نہیں اتنی دور تک جانے کی خواہش نہیں

مجھے کیا پتہ یہ ماوراء ہی کہہ رہی تھی کچھ ایسے اور اگر آپ واقعی دو جمع آدھ دہائی پر ہیں تو ابھی سے اتنی مایوسی کی باتیں کیوں؟ وہ غفور الرحیم ہے۔ اس سے ہمیشہ اچھے کی امید رکھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
wahab49 نے کہا:
یہ کونسی بریکنگ نیوز والا سیکشن ھے؟؟
کل معلوم پڑا ٹونی بلئیر نے عراق سے فوجیں واپس بلا نے کا ارادہ کر لیا ھے۔ حالانکہ ھاتھی کے دانت کھانے کے اور ، دکھانے کے اور۔ کے مصداق برطانوی موجودہ افواج کا شاید 10٪ سے بھی کم کو واپس بلوا رھے ھیں۔ دیکھیں آگے کیا ھوتا ھے۔

بھائی آپ بین الاقوامی خبروں کی بات کر رہے ہیں، یہ دھاگہ اس محفل کی خبروں کے بارے میں ہے۔
 

wahab49

محفلین
شکریہ بھائی۔ اب سمجھا
میں بھی کتنا سادہ ھوں۔ اوپر ایک انٹرنیشنل خبر بھی لکھ دی۔ :oops:
 
آج کی خبر
صدر بش کا بیان


ہمارے خفیہ اداروں کی رپورٹ ہے کے القاعدہ کو اسحلہ سپلائی کرنے والا ،،،اوہ،،،سوری کرنے والی کا پتہ چل گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس کے پاس 800 قسم کی بندوقیں ہیں۔
جب مجھے یہ پتہ چلا تو میں اچھل پڑا اتنی تو ہمارے پاس بھی نہیں ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اس کا نام مس ایم ہے۔
اس کے بارے میں خبر دینے والے کو ہماری جانب سے 10 کروڑ ڈالر کا انعام دیا جائےگا۔

اب آپ سب لگ جائیں اور مس ایم کو ڈھونڈیں :wink:

:lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی ہاں سائٹ کا اجراء ہوتے ہی اردو ڈیجٹل لائبریری کی مقبولیت میں اضافہ ہوگیا !

تفصیلات کے مطابق:

اردو ڈیجیٹل لائبریری کائنات میں واحد لائبریری ہے جو انسانوں کے علاوہ دیگر مخلوقات میں بھی یکساں طور پر مقبول ہے اور ہو رہی ہے۔ تازہ ترین معلوم ہوا ہے کہ شیطان کے پیروکار بھی اب لائبریری میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں، اس حد تک۔۔۔ کہ کچھ کرنا بھی چاہتے ہیں لائبریری کے لئے یہ دلچسپی تعمیری ہے یا تخریبی اس کے بارے میں جاننے کے لئے آج رات 12 بجے کے بعد کا وقت یعنی ٹارگٹ دیا گیا :)

اسی ذیل میں کچھ خفیہ ایجینسیوں کے نام بھی سامنے آئے ہیں جن کا عزم ہے کہ شیطان کے پیرکاروں کے بعد وہ بھی کچھ نہ کچھ کریں گی یعنی خفیہ ایجینسیاں :) مزید تفصیلات ذیل میں درج دھاگے پر ملاحظہ کریں:

http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=132438#132438
 

wahab49

محفلین
یہ بریکنگ خبر مین اپنی گناہگار آنکھوں سے دیکھ چکا ھوں۔ اور بے شک ایسا ھوا ھے۔ بلکہ میں نے اس پر اپنی گواھی کی مہر بھی ثبت کی ھے :lol:
 

wahab49

محفلین
بدتمیز نے کہا:
توبہ کیسے زبانیں چل رہی ہیں۔ جب ہاتھ بلند کرنے کو کہا تھا تو سب کے سب غائب تھے۔ :twisted:

اجی آپ تھے نا ھاتھ بلند کرنے کیلیے۔ ویسے اب جب ھاتھ بلند کر ھی دیا ھے تو ڈرنا کیا۔

جب اوکھلی میں سر دیا تو موسلوں سے کیا ڈرنا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top