بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

ساجداقبال

محفلین
بش شکر کریں‌ کہ یہ میرا 12 نمبر کا جوتا نہیں تھا۔
پس ثابت ہوا کہ جوتوں کی سیاست صرف وطن عزیز میں نہیں ہوتی۔
 
زین

لائبریرین
واہ بھئی چیتے بلاگ بھی بنا ڈالا اور ہم ابھی سوچ ہی رہے ہیں ۔۔ بہت خوب
وسلام
تجربے باالفاظ دیگر پنگے کررہے ہیں کچھ نہ کچھ تو سیکھ جائینگے

بش شکر کریں‌ کہ یہ میرا 12 نمبر کا جوتا نہیں تھا۔
پس ثابت ہوا کہ جوتوں کی سیاست صرف وطن عزیز میں نہیں ہوتی۔
جی ہاں‌۔جوتوں کی سیاست تو پوری دنیا میں مشہور ہے ۔جناب
 
arifkarim

معطل
! بش، جوتے کھانے کے بعد !

سی این این کی کورج، جسمیں میں بش معصوم کو جوتے کھانے کے بعد دکھایا گیا:
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=N_qpTy-i564"]YouTube - [Updated] Bush Shoe Incident in Iraq {CNN}[/ame]
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=ovoTgUCf7_E"]YouTube - George Bush shoe attack in slow motion & the words that follow[/ame]
 
مہوش علی

لائبریرین
میری قوم کی اخلاقی پستی افسوسناک ہے۔

منتظر زیدی صاحب علم ہونا چاہیے کہ مردانگی کے جوہر میدان جنگ میں دکھائے جاتے ہیں، لیکن یوں پریس کانفرنس میں جوتا مارنے سے الٹا اسلام ہی بدنام ہوا ہے اور اسلام مخالف عناصر کو اسلام کے خلاف مزید نفرت انگیز پروپیگنڈا پھیلانے کا موقع ملا ہے۔

اور منظر زیدی صاحب کی اس حماقت میں وہ حضرات برابر کے شریک ہیں جو جذبات میں آ کر ایسی باتوں کی حوصلی شکنی کرنے کی بجائے حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔

دین اسلام نے ہمیں یوں بے مہار اونٹوں کی طرح نہیں چھوڑ دیا تھا، مگر افسوس کہ اس قوم نے ہر وہ حرکت کی ہے جو اسلام کے خلاف تھی، اور غضب پر غضب یہ کہ ایسی حرکتوں کو کسی نہ کسی نام پر حلال بھی ٹہرایا ہے۔

اللہ تعالی اس قوم کو ہدایت دے۔ امین۔
 
ہم پہلے کونسا کوئی بڑا دین اسلام پر چل رہیں جو دو جوتے پھینکنے پر اتنا افسوس ہو رہا ہے؟:grin:
 
طالوت

محفلین
میری قوم کی اخلاقی پستی افسوسناک ہے۔
منتظر زیدی صاحب علم ہونا چاہیے کہ مردانگی کے جوہر میدان جنگ میں دکھائے جاتے ہیں، لیکن یوں پریس کانفرنس میں جوتا مارنے سے الٹا اسلام ہی بدنام ہوا ہے اور اسلام مخالف عناصر کو اسلام کے خلاف مزید نفرت انگیز پروپیگنڈا پھیلانے کا موقع ملا ہے۔
اور منظر زیدی صاحب کی اس حماقت میں وہ حضرات برابر کے شریک ہیں جو جذبات میں آ کر ایسی باتوں کی حوصلی شکنی کرنے کی بجائے حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔
دین اسلام نے ہمیں یوں بے مہار اونٹوں کی طرح نہیں چھوڑ دیا تھا، مگر افسوس کہ اس قوم نے ہر وہ حرکت کی ہے جو اسلام کے خلاف تھی، اور غضب پر غضب یہ کہ ایسی حرکتوں کو کسی نہ کسی نام پر حلال بھی ٹہرایا ہے۔
اللہ تعالی اس قوم کو ہدایت دے۔ امین۔
آپ اسلام کے مخالف حرکت ثابت تو کریں یا باذوق کی طرح آئیں بائیں شائیں کریں گی ؟ (مگر مختصر)
مردانگی کے جوہر دکھانے والوں کو آپ "دہشت گرد" کہتے ہیں (جہاد کا اعلان کرنے والے "اصلی مجاہد" کا انتظار خاصا طویل ہو چکا) اب ایک اعتدال پسند شخص صرف جوتے ہی مار سکتا ہے ۔۔۔
وسلام
 
ظفری

میں آپ کی بات سے بلکل اتفاق کرتا ہوں ۔ چلیں پانچ سو سالوں میں مسلمانوں نے اتنی ترقی توکی کہ کسی سپر پاور ملک کے سربراہ کو جوتے تو مار سکتے ہیں ۔
 
طالوت

محفلین
لیکن جوتے مارے والے کتنے ہیں اور ان کا ہاتھ روکنے والے کتنے ۔۔۔۔۔
اور نام نہاد اخلاقیات اور اس کی پستی کو رونے والے الگ ۔۔۔
وسلام
 
میری قوم کی اخلاقی پستی افسوسناک ہے۔

منتظر زیدی صاحب علم ہونا چاہیے کہ مردانگی کے جوہر میدان جنگ میں دکھائے جاتے ہیں، لیکن یوں پریس کانفرنس میں جوتا مارنے سے الٹا اسلام ہی بدنام ہوا ہے اور اسلام مخالف عناصر کو اسلام کے خلاف مزید نفرت انگیز پروپیگنڈا پھیلانے کا موقع ملا ہے۔

اور منظر زیدی صاحب کی اس حماقت میں وہ حضرات برابر کے شریک ہیں جو جذبات میں آ کر ایسی باتوں کی حوصلی شکنی کرنے کی بجائے حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔

دین اسلام نے ہمیں یوں بے مہار اونٹوں کی طرح نہیں چھوڑ دیا تھا، مگر افسوس کہ اس قوم نے ہر وہ حرکت کی ہے جو اسلام کے خلاف تھی، اور غضب پر غضب یہ کہ ایسی حرکتوں کو کسی نہ کسی نام پر حلال بھی ٹہرایا ہے۔

اللہ تعالی اس قوم کو ہدایت دے۔ امین۔

آپ‌کی ہر موضوع میں الٹی گنگا ہی بہتی ہے

جوتا مارا ہے صرف۔
اس نے کتنے گھر برباد کئے۔ کتنے بچے یتیم کئے۔۔۔ فہرست بہت لمبی ہے مہوش۔
دوسری بات اپنی قوم کا رونا مت رو!! امریکی سینیٹ‌میں کیا ہوا تھا بش کے‌استقبال پر وہ بھی نظر رکھو۔۔۔
فورا اپنوں کو طعنے دینے‌کی بات نہ کیا کرو۔۔۔ اپنے بھی دل رکھتے‌ہیں کہ دنیا میں وہی دل والے‌ہیں؟؟

میں‌نہیں‌کہتا کہ یہ حرکت اچھی ہے۔ لیکن آج کل وہ پسے ہوئے لوگ اس سے زیادہ کر بھی کیا سکتے‌ہیں؟ کسی عربی سائٹ پر پڑھا تھا کہ اس شخص کو ہفتے‌بھر اغوا رکھا۔ اس سے‌قبل اس کی 7 فیمیلی افراد کو امریکی فوج مار چکی ہے۔۔۔ اور آپ جوتے کی مار پر اٹکی ہوئی ہو۔۔۔۔
 
دوسری بات وہ بھائی جنہوں نے‌میرا موضوع سیاست کے‌زمرے‌سے یہاں‌منتقل کیا تھا کم سے کم باقی باتیں‌تو رہنے‌دیتے؟ ان باتوں‌کا قصور کہ انہیں‌مٹادیا گیا؟؟؟؟
 
زیک

مسافر
سچی بات یہ ہے کہ مجھے ویڈیو دیکھ کر ہنسی آئ۔ ویسے بش کے ریفلیکس بھی خوب ہیں کہ فوری طور پر رستے سے ہٹ گیا۔

باقی نہ یہ صحافی کوئ بڑا مجاہد ہے اور نہ اس حرکت سے کوئ بہت اخلاقی پستی کا مظاہرہ ہوتا ہے۔

راسخ: آپ کی تھریڈ اور ایک اور تھریڈ کو اس تھریڈ میں شامل کیا کہ یہ پہلے سے کھلی ہوئ تھی اور اس طرح تمام گفتگو ایک ہی تھریڈ میں اکٹھی ہو جائے گی۔ باقی آپ کی تھریڈ‌سے کچھ بھی ڈیلیٹ نہیں کیا۔
 
زیک بھائی ڈیلیٹ ہوا ہے۔ میں نے‌تو کافی لمبا لکھا تھا۔
زین زیڈ‌الف اب دوبارہ کیسے‌الفاظ لکھوں؟اس وقت جو ذہن میں آیا لکھ دیا۔
 
زونی

محفلین
مجھے بھی ویڈیو دیکھ کر ہنسی اس بات پہ آئی کہ صدر بش تو جیسے پہلے سے تیار تھا کہ جوتا آئے اور میں سامنے سے ہٹ جاؤں :grin:

ویسے اس بات کیلئے صدر بش کو پریشان نہیں ہونا چاہیئے کیونکہ یہ تو چھوٹا سا رد عمل تھا اور آپ لوگوں نے نوٹ کیا ہو گا اس کے چہرے پہ حیرانگی والے تاثرات بھی نہیں تھے :grin:
 
آبی ٹوکول

محفلین
اس واقعہ پر میری تازہ ترین قلبی واردات کا ایک قطعہ۔ ۔ ۔انجمن محبان صحافیان کی نزر ۔ ۔
صحافت کی تاریخ میں وہ انوکھا رنگ بھرتا ہے
لگا کہ بُش کو جوتے ہمیں وہ دنگ کرتا ہے
بلایا کس نے بُش کو تھا جو مہماں اسکو جانیں ہم
ہمیشہ غاصبوں سے یوں زمانہ جنگ کرتا ہے
:laugh::laugh::laugh:
 
Top